تعویذ کرنا اور باندھنا درجِ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے

 فتویٰ نمبر:49 ۱۔تعویذ قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مطابق ہو ۔ ۲۔ان میں غیر اللہ سے مدد نہ مانگی گئی ہو ، یعنی شرکیہ یا مُوہمِ شرک (شرک کا شبہ رکھنے والے) کلمات ان مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الروم

اس سورت کا ایک خاص تاریخی پس منظر ہے جو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کریم کی سچائی اور حقانیت کا ناقابل انکار ثبوت فراہم کرتا ہے ، جس وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت عطا ہوئی اس وقت دنیا میں دو بڑی طاقتیں تھیں ،ایک ایران کی حکومت مزید پڑھیں

تعارف سورۃ العنکبوت

یہ سورت مکہ مکرمہ کے اس دور میں نازل ہوئی تھی جب مسلمانوں کو ان کے دشمنوں کے ہاتھوں طرح طرح کی تکلیفیں اٹھانی پڑرہی تھیں،بعض مسلمان ان تکلیفوں کی شدت سے بعض اوقات پریشان ہوتے ،اور ان کی ہمت ٹوٹنے لگتی تھی،اس سورت میں اللہ تعالی نے ایسے مسلمانوں کو بڑی قیمتی ہدایات عطا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القصص

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت ہے کہ یہ سورت سورۂ نمل(سورت نمبر:۲۷) کے بعد نازل ہوئی تھی ،او رمختلف روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ آخری سورت ہے جو مکہ مکرمہ میں ہجرت سے پہلے نازل ہوئی ،کیونکہ اس کی آیت نمبر:۸۵ اس وقت نازل ہوئی تھی جب آنحضرت مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النمل

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت کے مطابق یہ سورت پچھلی سورت یعنی سورۂ شعراء کے فوراً بعد نازل ہوئی تھی ،دوسری مکی سورتوں کی طرح ا س کا موضوع بھی اسلام کے بنیادی عقائد کا اثبات او رکفر کے برے نتائج کا بیان ہے* حضرت موسی اور حضرت صالح علیہما مزید پڑھیں

 تعارف سورۃ الشعراء

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت کے مطابق یہ سورت سورۂ واقعہ(سورت نمبر:۵۶) کے بعد نازل ہوئی تھی ،یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکی زندگی کا وہ زمانہ تھا جس میں کفار مکہ آپ کی دعوت کے بڑے زور وشور سے مخالفت کرتے ہوئے آپ سے اپنی پسند مزید پڑھیں

قراءت عشر

   جس طرح   فقہی مسائل  کے دنیائے اسلام میں   چار مذہب  ہیں :   فقہ حنفی ، فقہ مالکی ، فقہ  شافعی ، فقہ حنبلی، اسی طرح قرآن  کریم پڑھنے کے اسلامی دنیا میں مذاہب ہیں ، قرآن   کریم پڑھنے  کے ویسے  تو  14   مذاہب ہیں   جو سب  کے سب  حضور ﷺ  سے منقول ہیں  لیکن مزید پڑھیں

وصیت  کو کسی  کے مرنے  کے بعد  تبدیل  کرنا اور  اور درست  وصیت  کا علم  رکھنے  والے کے لئے  چھپانا

سوال: میرا نام فیضان ہے  ہم چار بھائی ۔ دو بہنیں  اور والدہ ہیں ۔ ہمارے والد صاحب  کے انتقال  کو اٹھارہ  سال ہوچکے  ہیں انہوں نے ہمارے لیے  ایک مکان   چھوڑا ہے  2007 میں ہم چار  بھائیوں   نے مل کر اس مکان کو بنایا  گھر   بننے  کے کچھ مہینوں  بعد فروری  2008 میں  بڑے مزید پڑھیں