نماز میں سورہ فاتحہ اور بسم اللہ کا حکم

السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاتہ سوال !استاد صاحب نماز میں فاتحہ  اور سورت کے درمیان بسم اللہ  کا کیا حکم ہے؟              الجواب بعون الملک الوہاب  امام اور منفرد کے لیے  نماز کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ سے پہلے آہستہ آواز سے ’’بسم اللہ ‘‘ پڑھنا سنت ہے، مزید پڑھیں

بیت المقدس کی طرف پاؤں کرکے سونےکاحکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! پہلے قبلہ بیت المقدس کی طرف پاَؤں کرکے سونے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  قبلہ اول یعنی بیت المقدس کی طرف پاؤں کرکے سونے میں شرعا کوئی گناہ نہیں۔ بذل المجهول في حل سنن مزید پڑھیں

منت کے روزوں میں قضا روزوں کی نیت کرناصحیح ہے یا نہیں؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! باجی منت کے روزوں میں قضا روزوں کی نیت کر سکتے ہیں اور قضا روزوں کی نیت رات کو کر کے سو سکتے ہیں اور رات سے نیت کی ہوئی ہو اور صبح صادق سے پہلے آنکھ کھل جاۓ تو پانی وغیرہ پی مزید پڑھیں

سفر میں جو نماز قضاہوئیں وہ قصر پڑھیں گے یا نہیں؟ 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ضروری کام سے ایک دن کے لیے کراچی سے اسلام آباد جانا ہوا ظہر عصر اور مغرب کی نماز قضا ہوگئی عشاء کراچی میں پڑھی تو اب ظہر عصر اور مغرب قصر قضا پڑھی جائے گی یا پوری قضا ؟ الجواب باسم ملہم مزید پڑھیں

عورتوں کی نماز کاطریقہ

سوال: نماز میں کہنیوں کازمین سےٹچ ہوناچاہئے کہ نہیں؟عورتوں کے لئیے کیا حکم ہے جواب:.شریعت نے عورت اور مرد کے مابین نماز کے معاملے میں واضح فرق رکھا ہے ، جس کی وجہ سے متعدد مقامات میں عورت کی نماز مرد کی نماز سے مختلف ہے، مرد اور عورت کی نماز میں ایک اہم اور مزید پڑھیں

عصرکی فرض نمازپڑھنےکےبعدسنت نمازپڑھنےکاحکم

سوال: میں نے عصر کی نماز ادا کی مجھے لگا کہ وقت تنگ ہے اس لیے صرف فرض پڑھ لیے بعد میں دیکھا تو سنتوں کا وقت بچ گیا تھا؟ کیا ایسے میں سنتیں ادا کی جا سکتی ہیں؟ جواب:عصرکی نماز کے فرض پڑھنے سے پہلے تو سنت نفل اور قضا ہر طرح کی نماز مزید پڑھیں

حاملہ عورت کا بیس رکعت تراویح سےکم پڑھنا

سوال ۔ کیا حاملہ بیس رکعت تراویح سے کم پڑھ سکتی ہے ؟؟ الجواب حامدا ومصلیا بیس رکعت تراویح پر صحابہ کرام اور ائمہ اربعہ کا اجماع ہے۔ اور جمہور علماء کا مسلک یہی ہے کہ 20 رکعت تراویح سنت مؤکدہ ہے اس لیے اس سے کم پڑھنے سے سنت پوری نہیں ہوگی۔ البتہ تراویح مزید پڑھیں

 روزے میں پانی اندر جانے کے ڈر سے صرف وضو کے فرض ادا کرنا ۔

سوال ۔ روزے میں اگر ظھر اور عصر میں صرف فرض وضو کیا جائے اس ڈر سے کہ پانی اندر نہ جائے تو کیا یہ درست ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا ـ وضو کے چار فرض ادا کرنے سے وضو تو ہوجائے گا لیکن سنت کے موافق نہ کرنے کی وجہ سے سنت کا ثواب مزید پڑھیں

 روزے میں ٹھنڈے پانی سے کلی کرنا 

سوال: اکثر لوگ دن کے وقت روزہ رکھنے کی وجہ سے جب منہ خشک ہوجاتا ہے تو ٹھنڈے پانی سےکلی کرتے رہتے ہیں تو روزے پہ اس کا کیا اثر پڑتا ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا  روزے کی حالت میں گرمی کے اثر کو کم کرنے کے لیے اور جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کے لیے مزید پڑھیں

قضانمازپڑھنےکاطریقہ

سوال:اگر کسی کی بہت سی نمازیں قضا ہو گئیں ہوں تو ان کو قضا کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ کیا سب فجر کی نمازیں ایک ساتھ اور ظہر کی سب نمازیں ایک ساتھ اور اسی طرح باقی سب نمازوں کی قضا کریں تو کیا یہ طریقہ صحیح ہے؟ جواب:سوال میں مذکور طریقہ بھی درست مزید پڑھیں