رویت ہلال میں غیرسرکاری کمیٹیوں کا شرعا اعتبار نہیں ہے۔

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:206 ﷽ کیا فرماتے ہیں علمائے دین متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی حکومت پاکستان کا تشکیل کردہ ادارہ ہے جس کی ذمہ داریوں میں ہلال دیکھنا، اس کے متعلق شہادتیں قبول کرنا اور رمضان ، عیدین اور دیگر اسلامی مہینوں کے لیے رؤیت ہلال کا اعلان مزید پڑھیں

حالت حیض میں نورانی قاعدہ پڑھنے اور چومنےکاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:197 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! استاد صاحب آپ سے ایک مسئلہ پوچھناتھاکہ عورت ماہواری کے دوران قاعدہ پڑھ سکتی ہے یاقاعدے کو ہاتھ لگاسکتی ہے میں قرآن  حافظ ہوں مدرسے میں پڑھاتی ہوں میں نے کہیں استاد سے پوچھا ہے پرسب کہتے ہیں  کہ ہاں قاعدے کوہاتھ لگاسکتےہیں ۔ا ورمیرے اپنے مزید پڑھیں

آب زم زم کھڑے ہوکر پینا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:203 الجواب حامداومصلیاً آب زمزم  بیٹھ کر ،اور قبلہ رخ ہوکرپینا چاہیےاوراگرکھڑے ہوکر اورقبلہ رخ ہوئے بغیر پیاجائے توبھی جائزہے،ممنوع نہیں ۔اورجوتے پہن کر اوربغیر پہنے بھی پیناجائزہے ۔ ( ماخذہ التبویب ،475:162) لمافی الصحیح للبخاری ( 1،236) وفی فتح الباری ( 3۔493) وفی الدرالمختار ، (1،129) وفی الشامیۃ ( قولہ :اوقاعدا) مزید پڑھیں

کیبل کاکاروبار کرنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:202 ٹیلی ویژن کیبلز چلانے والوں سے کون مراد ہیں؟ یہ واضح نہیں ہے البتہ کیبل تاریں بچھانے والے کے بارے میں شرعی حکم کی تفصیل یہ ہے کہ اگر بچھوانے والے کے بارے میں معلوم ہوجائے کہ وہ ناجائز پروگرام دیکھنے یا محرمات و فواحش میں استعمال کرنے کے لیے بچھوا مزید پڑھیں

بلیک میں ٹکٹ فروخت کرنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:201 کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میچ کی بلیک ٹکٹ بیچنا شرعاً جائز ہے یا نہیں ؟مثلاًٹکٹ کی قیمت 30 روپے ہو جب کاؤنٹر سے ٹکٹ دینا بند کر دیا جاتا ہے تو جو 30 کی ٹکٹیں خریدی ہوئی ہیں وہ 80 میں فروخت کی مزید پڑھیں

نکاح نامہ میں طلاق پرجرمانہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:200 محترم بزرگان دین مفتی صاحب کراچی دارالعلوم السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ بندہ کی شادی تین سال قبل ہوئی ۔ کچھ عرصہ کراچی میں ہم لوگ رہے لیکن اب میری بیوی اپنے والدین کے ہاں ٹہری ہوئی ہے اور وہ لوگ یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ میں ان کے مزید پڑھیں

مریض گاہک سواری سےکمیشن لینا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:199 السلام علیکم ! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان مسائل کے بارے میں 1:  آج کل بعض ڈاکٹر حضرات ٹیکسی اور رکشہ ڈرائیور کو کہتے ہیں کہ جو مریض تمہارے پاس سواری کے لیے آئےاسےہمارے ہسپتال میں لے آنا ہم تمہیں کمیشن دیں گے تو ڈرائیور سواری سے عام کرایہ بھی مزید پڑھیں

دکان دارکابل جمع کرنےپراضافی رقم لینا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:198 ﷽ محترم مفتی صاحب!                                              السلام علیکم مندرجہ ذیل مسئلہ کے متعلق شرعی حکم مطلوب ہے ایک دکان دار لوگوں کے بجلی کے بل جمع کرتاہے اور اس بل جمع کرنے پر اسے کمپنی واپڈاکی طرف سے متعینہ کمیشن بھی ملتاہے مگر اس کے علاوہ وہ ہر بل جمع کرانے کے مزید پڑھیں

ابروبنانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:196 عورتوں کاابروکےبال فیشن کےطورپر باریک کرنا ناجائز اورسخت گناہ ہے اس سے بچنا لازم ہے،البتہ اگرکسی عورت کےابروکےبال معمول سےبڑھے ہوئے ہوں اوربھدے اورعیب دارمعلوم ہوں توازالہ عیب کی غرض سےان کوکاٹ کرمعمول کی حدتک لانے کی گنجائش ہے فی مشکاۃ المصابیح : وعن ابن عباس رضی اللہ عنہ قال:لعنت  الواصلۃ مزید پڑھیں