جمدار کو صدقہ دینا

فتویٰ نمبر:3063 جمدار کو صدقہ دینا کیسا ہے کیا اس میں ثواب ہے؟  والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام! جمادار مسلمان ہو یا غیر مسلم، نفلی صدقہ اسے دے سکتے ہیں۔ جبکہ زکوۃ فطرہ صرف مسلمان مستحقِ زکوٰۃ (جوکہ صاحب نصاب نہ ہو)کو دے سکتے ہیں، غیر مسلم جمادار کو زکوۃ اور فطرہ دینا جائز مزید پڑھیں

نیو ائیر نائیٹ منانا یا اس میں تماشائی بننا

فتویٰ نمبر:3060 سوال:السلام علیکم باجی نیو ائیر نائٹ منانا تو حرام ہے لیکن اگر خود کوئی نہ مانے اور اس سے لطف اندوز ہو تو کیا یہ بھی حرام ہیں؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا جن تہواروں کو منانے کی شریعت نے اجازت دی ہے ان کو بھی شریعت کے دائرہ میں رہتے ہوئے ،حدود مزید پڑھیں

زیر ناف اور بغل کے بالوں کا کسی دوسری عورت سے صاف کرانا

فتویٰ نمبر:2083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  عورت کا زیر ناف اور بغل بال کسی بیوٹی پارلر یا کسی دوسری عورت سے صاف کروانے کا حکم؟ والسلام الجواب حامداو مصليا عورت کے ناف سے لے کر گھٹنوں تک کا حصہ ستر ہے، اس حصہ کو کسی دوسری عورت کے سامنے بلا ضرورت شدیدہ کھولنا جائز نہیں۔ مزید پڑھیں

خون اور حرام جانوروں کے کھانے کا حکم

فتویٰ نمبر:2010 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! تفسیر میں آپ نے یہ وضاحت کی خون اور غیر مزبوحہ مردار جانور حرام ہیں۔ حال ہی میں کسی نے ایک ویڈیو بھیجا جس میں ایک فوجی کمانڈر اپنے منہ کے ساتھ زندہ چکن / سانپ وغیرہ کے سر چبا رہے ہیں اور خون بھی پیتے ہیں. یہ ان مزید پڑھیں

میگی،نوڈلز اور پاستا وغیرہ کی حلت و حرمت کا حکم

فتویٰ نمبر:1075 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا نوڈلز،میکرونیز ،پاستا وغیرہ حرام ہے؟کسی نے بتایا ہے کہ اس کے بنانے کہ دوران میں کسی حرام جانور کی کوئی چیز ڈالی جاتی ہے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جواب سے پہلے تہمید کے طور پر چند باتوں کا جاننا ضروری ہے: کھانے پینے یا استعمال کی جو چیزیں مزید پڑھیں

میت کوہاتھ لگانابوسہ دینا

فتویٰ نمبر:1069 مفتی صاحب! ایک بات پوچھنی تھی کہ ڈیڈ باڈی پہ جیسے رشتہ دار ہاتھ لگاتے،ماتھے کو بوسہ دیتے،پیار کرتے ہیں اس سے کیا میت کو تکلیف ہوتی ہے کیونکہ سنا ہے کہ میت پہ مکھی بھی بیٹھے تووہ تنگ ہوتی ہے ہاتھ نہیں لگانا چاہیے؟ الجواب بعون الملک الوھاب میت کو ہاتھ لگانا مزید پڑھیں

صدقے کی نیت سے پرندوں کو گوشت ڈالنا

فتویٰ نمبر:1065 سوال : کیا صدقہ کی نیت سے پرندوں کو گوشت ڈالا جا سکتا ہے؟ کیایہ طریقہ صحیح ہے؟ الجواب حامدة ومصلیة ومسلمة پرندوں کو بھی ڈالنا درست ہے لیکن پرندوں سے زیادہ صدقے کا مستحق انسان ہے اور اس کو دینے میں اجرو ثواب بھی زیادہ ہے اگر کوئی انسان مستحق نہ ملے مزید پڑھیں

خواب میں نذر ماننے سے نذر کا حکم

فتویٰ نمبر:1064 السلام علیکم  اگر کوئی خواب میں دیکھے کے فلاں کام ہو جائے یا دعا مانگے کے یہ کام ہو جاے تو میں اتنی نفل نماز یا روزوے نذر کروں گی تو کیا حقیقت میں بھی کرنا ہوں گے ؟ اھلیہ ثاقب الجواب باسم مہلم الصواب  وعلیکم السلام ! عرض ہے کہ السلام علیکم مزید پڑھیں

مرچوں سے نظر اتارنا

فتویٰ نمبر:1061 سوال: السلام علیکم ! نظر اتارنے کے لیے سات مرچوں پر تین قل پڑھ کے جس کو نظر لگی ہے اس کے گرد پھیر کر جلایا جاتا ہے ، یہ طریقہ اکابر سے ثابت ہے ؟ اس طریقے سے ہم نظر اتارسکتے ہیں ؟ یا تین قل پڑھ کے دم کردینا کافی ہے مزید پڑھیں

کھانےکےبعدمیٹھاکھانےکاحکم

فتویٰ نمبر:1055 کیا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟ السلام علیکم  کیا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت سے ثابت ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام  آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا میٹھا پسند کرنا ثابت ہے،لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کھانے کے بعد میٹھا کھانے کا معمول ہو یہ کسی مزید پڑھیں