پڑھتے پڑھتے

بچوں کی بابت والدین اور اساتذہ کی بنیادی ذمّہ داری یہ ہے کہ ان کی فطرتِ سلیمہ کی حفاظت کااہتمام کریں ۔لہذاشروع سے ہی بچوں کی ایسے دینی خطوط پر تربیت کرنا ناگزیر ہے،جو ان کو روحانی و فکری اور سماجی طور پرغرض ہرلحاظ سے بھرپوربناکراصل مقصدِحیات پر گامزن رکھ سکے ،اس کتاب میںبھی بچوں مزید پڑھیں

اپنی غلطی مان لیجیے

یقینا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی خوشگوار ہو ،اور آپ ترقی کی سیڑھیاں چڑھتے چلے جائیں ۔تو اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی غلطی ماننا سیکھیں۔اس کتاب میں بھی ایسے سبق آموزواقعات کو تحریر کیا گیا ہے کہ جن کو پڑھ کرغلطی کا اعتراف کرنے کی ہمت پیداہوسکے اوراپنی غلطی ماننے مزید پڑھیں

ہمدردی کیجیے

مرتب:ہمدردی اور اظہار ِہمدردی یہ دونوں چیزیں ایسی ہیں جو کہ کسی بھی دل کو خریدنے کے لیے کافی ہے۔کیونکہ اس دور میںہر دل زخمی ہے،اور ہر آدمی ہمدردی کابھو کا ہے ،لہذا اس کتاب کو بھی اسی لیے مرتب کیا گیا ہے کہ اس کو پڑھ کر بچپن سے ہی بچوں کے اندر ہمدردی مزید پڑھیں

ھدیۂ خواتین

ہرعورت کے لیے ایک بہترین راہ نما گائیڈ کتاب… اس کتاب کے پہلے حصے میں ایام مخصوصہ و نفاس اور استحاضہ کے مشکل مسائل کو نہایت آسان الفاظ میں پیش کیا گیا ہے، اسی طرح مبتداۂ ،معتادہ،متحیرہ اور ضالّہ کے باریک مسائل کو قواعد کے ساتھ ساتھ مثالوں اور نقشوں سے مزین کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

خواتین کے فقہی مسائل

ہر گھر،لائبریری اور کتب خانے کی ضرورت .ایک ایسی کتاب جس میں شریعت کے بنیادی عقائد اور خواتین سے متعلق فقہی مسائل کو سوال و جواب کی ترتیب پر عام فہم انداز میں جمع کیا گیا ہے۔ مسائل مستند و مدلّل باحوالہ ذکر کیے گئے ہیں۔ امید ہے کہ یہ کتاب خواتین کے لیے گراں مزید پڑھیں

تحفہ دلہن

تحفۂ دلہن شادی کے موقع پر ہر دلہن کے لیے جہیز کا انمول تحفہ یہ کتاب شوہر کی سچی محبت،شوہر کی عزّت و تکریم،نیک بیوی کی صفات، عورتوں کی بُری عادتیں اور ان کا علاج، بیوی کو نصیحتیں  رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کی چھ مثالی بیویوں کے شوہر کی اطاعت و مزید پڑھیں