سائنسی تحقیق، عصری علوم اور دینی مدارس

Scientific Research, Modern Education, and Madaris تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی گزشتہ دو صدیوں سے سائنسی ایجادات نے جتنی ترقی کی ہے وہ ہم سب کے سامنے روزِ روشن کی طرح عیاں ہے اوریہ سائنسی ایجادات ہمیں زندگی کے ہر شعبے میں نظر آتیں ہیں۔ سیٹلائٹ کی مدد سے زمین پر اناج کی مزید پڑھیں

بٹ کوائن کو کون کنٹرول کرتا ہے؟

بٹ کوائن کو کون کنٹرول کرتا ہے؟ تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی The writer teaches Computer Science at Munster Technological University (MTU), Ireland کمپیوٹر سائنس نے دنیا میں ایک انقلاب برپا کردیا ہے۔ چاہےوہ سمندر میں زیرِ آب چلنے والی آبدوز ہو یا آسمانوں کی بلندیوں پر چلتےہوئے ہوائی جہاز، وہ پٹرول پمپ مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی : وعدہ جو پورا نہیں ہوسکا

تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی The writer teaches Computer Science at Munster Technological University (MTU), Ireland. آج ایک دہائی سے زیادہ کا عرصہ گزر جانے کے باوجود بٹ کوائن اور دیگر کرپٹوکرنسیوں کوعالمی مالیاتی اداروں، اہم ترقی یافتہ ممالک کےسینٹرل بینک اور حکومتوں نے ایک کرنسی کے طور پر تسلیم نہیں کیا ۔ مزید پڑھیں

کراچی کوائن: ایک نئی حلال کرپٹو کرنسی؟

تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی ”کراچی کوائن“ ایک فرضی حلال کرپٹو کرنسی کے وجود میں آنے کے طریقے کی وضاحت اور اسکو سمجھانے کے لئے دو دوستوں کے درمیان مکالمہ۔ احسن: یار عدنان، میں بھی ایک کرپٹو کرنسی بنانا چاہتا ہوں، اس کا طریقہ کار مجھ کو سمجھا دو۔ اور میں اس کرپٹو مزید پڑھیں

سَدِّ ذَرائع، عُرف ، عموم بلویٰ اور کرپٹوکرنسی

تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور ہمیں چوبیس گھنٹے کی زندگی میں آنے والے ہرمعاملے کے اندر قیامت تک آنے والے مسائل کی مکمل رہنمائی فرماتا ہے۔ اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے علمائے کرام کو کہ جنہوں نے صدیوں پہلے اپنی زندگیاں وقف کردیں اورمستقبل مزید پڑھیں

غلام نبی نام رکھنا

سوال :غلام نبی نام رکھنا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب غلام : عبد جمع عبید بمعنیٰ بندہ (القاموس الجدید ص: 524) غلام نبی نام رکھنا بہتر نہیں ہے لہذا اگر کسی نے رکھ لیا تو اسے بدل دینا چاہیے ۔ حوالہ جات : 1):(نبأ) الشىء۔ نبئا،ونبوءا: ارتفع وظهر ۔و من أرض إلى أرض مزید پڑھیں