سورۃ البقرۃ میں حج سے متعلق احکام وہدایات

1۔صاحبِ استطاعت پر حج کرنا فرض ہے۔(وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا) [آل عمران: 97] 2۔عمرہ سنّت مؤکدہ ہے، لیکن شروع کردینے سے فرض ہو جاتا ہے۔ {وَأَتِمُّوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ لِلّٰہ) [البقرة: 196] 3۔حج کی فرضیت کےلیے مخصوص ایام مقرر ہیں۔شوا ل،ذی القعد ،ذی الحج کے دس دن ۔جبکہ ادائی حج ذی مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں اعتکاف سے متعلق ہدایات

1۔اعتکاف کی حالت میں بیوی سے ہمبستری جائز نہیں،اگر ہمبستری کرلی تو اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔{وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ} [البقرة: 187] 2۔اعتکاف ہر قسم کی مساجد میں جائز ہے اس لیے کہ فِي الْمَسَاجِدِ کا لفظ عام ہے۔ 3-۔ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ کے لفظ سے معلوم ہوا کہ معتکف اپنے اعتکاف سے نہ نکلے۔ہاں!شرعی مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں روزے سے متعلق احکام

• رمضان کے مہینے کے روزے رکھنا فرض ہے۔{ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ} [البقرة: 183] • روزے پچھلی امتوں پر بھی فرض رہے۔{كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ} [البقرة: 183] • رمضان میں رات کو کھانا پینا بالکل جائز ہے۔ {وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ [البقرة: 187] • روزہ نام ہے کھانے ،پینےاور ہمبستری مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں اعتکاف سے متعلق ہدایات

1۔اعتکاف کی حالت میں بیوی سے ہمبستری جائز نہیں،اگر ہمبستری کرلی تو اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔{وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ} [البقرة: 187] 2۔اعتکاف ہر قسم کی مساجد میں جائز ہے اس لیے کہ فِي الْمَسَاجِدِ کا لفظ عام ہے۔ 3۔ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ کے لفظ سے معلوم ہوا کہ معتکف اپنے اعتکاف سے نہ نکلے۔ہاں!شرعی مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں روزے سے متعلق احکام

•رمضان کے مہینے کے روزے رکھنا فرض ہے۔{ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ} [البقرة: 183] •روزے پچھلی امتوں پر بھی فرض رہے۔{كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ} [البقرة: 183] •رمضان میں رات کو کھانا پینا بالکل جائز ہے۔ {وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ [البقرة: 187] •روزہ نام ہے کھانے ،پینےاور ہمبستری سے بچنے کا۔{أُحِلَّ لَكُمْ مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں صدقات سے متعلق ہدایات واحکام

1۔اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا حکم ایک امتحان ہےجو اس امتحان میں کامیاب ہوتا ہے اللہ تعالی اسے خوب برکتیں عطا فرماتے ہیں۔فیضعفہ اضعافا کثیرۃ 2۔زکوۃ اور صدقہ وخیرات محض اللہ کی محبت اور اس کی رضا کے حصول کے لیے کرنا چاہیے۔{ وَآتَى الْمَالَ عَلَى حُبِّهِ} [البقرة: 177] 3۔زکوۃ اور صدقہ وخیرات مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں اہمیت صلوۃ

تمام نماز یں اہتمام سے پڑھنی چاہییں۔خصوصا عصر کی نماز کا زیادہ اہتمام ہوناچاہیے۔{حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى [البقرة: 238] نمازمیں قیام فرض ہے۔نمازخشوع خضوع والی ہونی چاہیے۔{وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ}[البقرة: 238] کسی حالت میں معاف نہیں،جنگ کی حالت میں بھی امکانی حد تک نماز کا اہتمام کرنا چاہیے،کھڑے کھڑے یاسواری پر اشارے سے نماز پڑھ مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں اللہ کی مددلینےکانسخہ

اللہ کی مدد کے حصول کے لیے صبراور نماز بہترین نسخہ ہے۔کوئی بھی پریشانی ہو خلوص دل کے ساتھ نماز پڑھ کراللہ تعالی سے مانگیں، اللہ تعالی پر یقین رکھیں وہ ضرور حاجت پوری کریں گے۔ {يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ} [البقرة: 153]

سورۃ البقرہ میں تحویل قبلہ کی حکمتیں

تحویل قبلہ کی حکمتیں: اس کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی نے اس حکم کی حکمتیں بھی آشکار کی ہیں ۔فرمایاکہ بیت اللہ افضل ہے بیت المقدس سے ، بیت اللہ کو قبلہ بناکر اللہ تعالی امت محمدیہ کاکمال ظاہر کرناچاہتے ہیں۔{ وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا} [البقرة: 143] مزید پڑھیں

نماز سے متعلق ہدایات واحکام

تحویل قبلہ ،اعتراضات کا جواب: اللہ تعالی نے پہلے بیت اللہ کو قبلہ مقرر فرمایا پھرآپﷺ کی مدینہ منورہ تشریف آوری کے بعد 16، 17 ماہ کے لیے بیت المقدس کو قبلہ قرار دیا گیا،اس کے بعد نبی پاکﷺ کی شدید خواہش اوردعاؤں کی وجہ سے اﷲ تعالیٰ نےدوبارہ کعبہ کو قبلہ بنانے کا حکم مزید پڑھیں