کیا مسجد کی چھت پر مسجد کے امام کی رہائش گاہ بنانا جائز ہے؟

فتویٰ نمبر:3064 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  مسجد کی چھت پر امام مسجد کا حجرہ یا کمرہ بنا کر رہنا یا اپنی بیوی کے ہمراہ رہنا کس حد تک جائز ہوگا۔؟ جبکہ اس کا خرچہ بھی مسجد فنڈ سے جاتا ہو۔ والسلام الجواب حامداو مصليا اگر مسجد کے ذمہ داران کی طرف سے مسجد کی تعمیر مزید پڑھیں

امام سے پہلے رکوع سے سر اٹھانا

فتویٰ نمبر:3018 سوال:جماعت میں امام رکوع میں گیا ایک مقتدی کو چند سیکنڈ لگے رکوع میں جانے میں ( امام اکثر رکوع لمبا کرتے ہیں مقتدی کو مشکل لگتا ہے وہ کبھی چند سیکنڈ تاخیر کرتا ہے رکوع میں جانے میں ) پھر امام رکوع سے کھڑا ہو گیا۔ یعنی جب تک مقتدی رکوع میں مزید پڑھیں

مسبوق اگر سجدہ میں امام کے ساتھ ملا تو جماعت میں شامل ہونے کا کیا طریقہ ہے؟

فتویٰ نمبر:2095 سوال:السلام علیکم ایک شخص جماعت میں پہنچا تو امام پہلی رکعت کے سجدے میں جا چکا تھا.اب جماعت میں شامل ہونے کا طریقہ کیا ہے؟ اگر کوئی شخص تکبیر کے بعد رکوع کیے بغیر سجدے میں چلا گیا تو یہ صحیح ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ایسا شخص مسبوق ہے اور مسبوق کا مزید پڑھیں

مسبوق مسافر کا مقیم کے پیچھے کامل نماز پڑھنا

فتویٰ نمبر:872 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! اگر مسافر کسی مقیم کے پیچھے تیسری رکعت میں شامل ہوجائے تو کیا وہ امام کے ساتھ دو رکعت کے بعد سلام پھیر سکتا ہے یا اس کو اپنی چھوٹی ہوئی دو رکعت پوری کرنا لازم ہوں گی؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية مسافر مقتدی اگر مقیم امام مزید پڑھیں

حج وعمرہ کےلیےقرض سےمتعلق فتویٰ

بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداومصليا  (١)  اگرحج فرض ہواور قرض کی واپسی کی امید ہوتو قرض لے کرحج  کرنا جائز ہے، البتہ عمرہ چونکہ سنت ہے اس لئے اس کیلئے قرض لینا جائز نہیں۔ (۲) اگر قرض منہا کرنے کے بعد قرض دار کے پاس موجود رقم حج کیلئے کافی ہوتوحج فرض ہوگا ورنہ مزید پڑھیں

قرآن مجید دیکھ کر پڑھنے والے کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:146 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ کی مسجد محلہ سے کچھ افراد تبلیغی جماعت میں 7 ماہ کے لیے بیرون ملک تشریف  لے گئے افریقہ اور ملائیشیا ممالک میں ان کی تشکیل کی گئی جہاں پر بعض جگہ پر ائمہ مزید پڑھیں

داڑھی منڈے کی امامت کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:125 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  مندرجہ ذیل  مسئلہ کے بارے میں  شریعت کا کیا حکم ہے ؟ ایک مسجد میں متقی اور پرہیز گار امام موجود ہے ، جن کی قرات بھی صحیح ہے اور ایک حافظ قرآن ہے جو داڑھی  ایک مشت سے کم کرتا ہے۔ توکیا ختم قرآن   کا مزید پڑھیں

جماعت ثانیہ کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:95  الجواب حامداومصلیا واضح رہے کہ امام ابو حنیفہ  رحمہ اللہ کے نزدیک  محلہ کی مسجد میں جماعت ثانیہ مکروہ تحریمی ہے اور کتب فقہ میں مسجد   محلہ اس مسجد کوکہا گیاہے  جس کا امام  ومؤذن مقرر ہوا ور وہاں  کی جماعت  بھی مقرر  ہو یعنی  ا س کے مقتدی متعین ہوں مزید پڑھیں

عیدکی نماز ادا کرنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:345 عید الفطر کی نماز پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سےپہلے دل میں یہ نیت کریں کہ میں عید کی دو رکعت واجب،چھ (6) زائد تکبیروں کے ساتھ پڑھتا ہوں اور نیت کے مذکور الفاظ زبان سے کہنا ضروری نہیں بلکہ دل میں ارادہ کرلینا کافی ہے کیونکہ نیت دل کے ارادہ کا ہی مزید پڑھیں