حاملہ عورت کا چھوٹے بچے کو دودھ پلانا

فتویٰ نمبر:958 ایک عورت حاملہ ہو اور اسکا بچہ بھی دودھ پینے والا ہو تو وہ اسے دودھ پلا سکتی ہے ؟ اس کے بارے میں قرآن و حدیث سے حوالہ بھی چاہیے ۔۔۔ والسلام لجواب حامداو مصليا حاملہ عورت کا بچے کو دودھ پلانا جائز ہے البتہ اگر دو سال مدت رضاعت پوری ہو مزید پڑھیں

حاملہ عورت کا سمندرمیں جانے کاحکم

فتویٰ نمبر: 793 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ۔ میں حاملہ ہوں ڈھیر ماہ ہوا ہے، فیملی نے پورٹ گرینٹ جانے کا پلین کیا ہے، پورٹ گرینٹ نیٹی جیٹے کے پل پے بنا ہوا ہے، کیا میں وہاں جاسکتی ہوں، کیا حاملہ عورت کو پانی کی جگہ پر جانا چاہیے؟  الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم مزید پڑھیں

حاملہ جانور کو ذبح کرنےکاحکم

فتویٰ نمبر:374 سوال:ڈاکٹری معائنہ سے پتہ چل جائے کہ جانور حاملہ ہے اور اس جانورکا جنین مرچکا ہے تواس جانور کو ذبح کرنے کا کیا حکم ہے؟ اگر جنین زندہ ہو تو کیا پھرحاملہ کو ذبحہ کرنا جائز گا؟ سائل: ابو بکر الجواب بسمہ تعالیٰ حاملہ جانور کو ذبح کرنا جائز ہے، تاہم چونکہ اس مزید پڑھیں

حاملہ ودودھ پلانے والی عورت کاروزہ رکھنےکا حکم

السلام علیکم  مفتی صاحب دودھ پلانے والی ماں کا روزہ رکھنے کا کیاحکم ہے  اور حاملہ عورت کاروزہ رکھنے کا کیاحکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:295 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياًاگر ماں کے روزہ رکھنےکے باوجود بچہ کی پرورش ممکن ہے اورماں کے دودھ میں اتنی کمی نہیں ہوتی جس سے بچہ کو نقصان مزید پڑھیں

 سورج گرہن اور حاملہ عورت کے لئے شرعی ہدایات

سوال : سورج گرہن کی شرعی حیثیت کیا ہے اور اس وقت حاملہ عورت کے لئے کچھ الگ ہدایات ہیں یا اس کے لئے بھی وہی حکم ہے جو عام مسلمانوں کے لئے ہے؟ جواب : سورج گرہن کے وقت اس کی شعاؤں سے حاملہ عورت اور آنکھوں کو نقصان پہنچنے کا تعلق طب سے ہے نہ کہ مزید پڑھیں

حضرت اسماعیل علیہ السلام 

 تحریر :اسماء اہلیہ  فاروق اسماعیل  علیہ السلام کی ولادت :۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام  نے اللہ  کی بارگاہ میں  نیک اولاد کی دعا کی  ۔  رَبِّ هَبْ لِيْ مِنَ الصّٰلِحِيْنَ  ١٠٠؁ ( سورۃا لصٰفٰت) میرے پروردگار ! مجھے ایک ایسا بیٹا دیدے جو نیک لوگوں میں سے ہو۔  اللہ کی طرف سے بشارت ہوئی  ۔ مزید پڑھیں

کیا سالی سے زنا کی صورت میں نکاح ٹوٹ جائیگا

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین  اس شخص کے بارے میں جو اپنی  سالی سے زنا کرتا ہے  تو کیا اسکی  بیوی کا نکاح  ٹوٹ جائے گا یا نہیں ؟  جواب : اس شخص  نے سخت گناہ  کا کام کیا ہے لیکن  اس عمل  سے اسکی بیوی  کیساتھ نکاح  پر کوئی  اثر نہیں پڑا  وہ مزید پڑھیں

طلاق کی عدت کتنی ہے

فتویٰ نمبر:421 سوال: اگر عورت  کو تین طلاقیں ہوگی تو عدت  کیسے گزاریں ؟ جواب : اگر عورت  حاملہ ہے تو اسکی عدت وضع حمل ہے  اور حاملہ نہ  ہوں  اور اسکو ماہواری  آتی  ہے  تو اسکی عدت  تین حیض  ہے اور اگر ماہواری نہیں آتی تو  اسکی عدت  تین مہینے  ہیں ۔ ( سورۃ مزید پڑھیں