ہندو کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا کھانے کا حکم

1-اگر پڑوس میں ہندو رہتے ہوں تو ان کے گھر کی پکی چیز کھا سکتے ہیں؟ 2-اگر وہ ہمارے گھر آ ئیں تو اپنے استعمال کے برتنوں میں ان کو کھانا دے سکتے ہیں؟ الجوا ب بعون الملک الوھاب 1-اگر پکانے والے کا کھانا اور برتن پاک ہیں تو کھانا جائز ہے اور اگر یہ مزید پڑھیں

رضاعت کی وجہ سےنکاح کاحکم

فتویٰ نمبر:390 سوال:زیدکی بیٹی نے عارفہ کا دودھ پیا.اب زید,عارفہ سےنکاح کر سکتاہے!اور عارفہ کی اولاد کازیدکی اولادسےساتھ نکاح جائزہے.  الجواب حامدةومصليه ومسلمه زید اور عارفہ کا آپس میں نکاح ہو سکتا ہے. کیونکہ نسب کےاعتبار سے جن رشتوں میں نکاح حرام ہوتا ہے باعتبار رضاعت کے بھی ان رشتوں میں نکاح حرام ہے  زید مزید پڑھیں

عورتوں کے لئے سونے کی سرمہ دانی ، عینک اور گھڑی کا استعمال

محترم جناب مفتی صاحب !  السلام علیکم و رحمة الله و برکاته  عورتوں کے لئے سونے کی سرمہ دانی ، سونے کی گھڑی اور سونے کی عینک استعمال کرنا کیسا ہے؟  الجواب باسم ملھم الصواب  عورتوں کے لئے صرف زیورات کی حد تک سونے کا استعمال جائز ہے _ باقی دوسری استعمالی چیزوں میں ان مزید پڑھیں

رشوت  دے کر نوکری حاصل کرنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر130  ایسی جگہ   نوکری حاصل کرنا  جہاں ہروقت  اجنبیہ  لڑکیوں سے بے پردہ  میل جول کی  نوبت پیش آتی رہتی ہے انتہائی خطرے کی بات ہے  لہذا ایسی جگہ  نوکری لینا مناسب نہیں ۔ اسی طرح  نوکری حاصل کرنے کےلیے رشوت  دینا بھی  ناجائز اور  حرام  ہے ، البتہ  اگر کسی جائز مزید پڑھیں

حالت احرام میں سگریٹ پینے اور انڈرویئرپہننے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:112 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں کہ: 1:  احرام کی حالت میں سگریٹ پینا (اس میں خوشبو ہو یا بدبو)،مین پوری ،گٹکا ،ماوا ،پان پرگ اور چیونگم وغیرہ کھانا کیسا ہے؟ نیز دورانِ طواف ان اشیاء کا استعمال کا کیا حکم ہے؟ 2:  ایک شخص(اعضائے مخصوصہ مزید پڑھیں

استفتاء برائے مسائل سود

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:114 السلام علیکم درجہ ذیل مسائل کا شرعی حل مطلوب ہے۔ 1:  غیر اسلامی بینک سے حاصل ہونے والے سود کو رفاہی کاموں میں صَرف کیا جاسکتا ہےیا نہیں؟ 2:  زید خود مستحق زکاۃ ہے تو کیا زید خود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ سود کو اپنے استعمال میں لا سکتا ہےیا مزید پڑھیں

تصویر  پر ماشاء اللہ کا  فتویٰ

السلام علیکم آج کل  فیس بک  عام ہے ۔ا ور اس میں لوگ اپنی تصاویر  چسپاں  لرتے ہیں ۔ پھر ان کے  دوست احباب  فرینڈ لسٹ  والے ماشاء اللہ کے الفاظ لکھتے ہیں  ، کیایہ جرم عظیم نہیں  ہے کہ ایک گناہ  کے کام کو ماشاء اللہ کہنا  یا  بہت اچھا لگ رہاہے کہنا وغیرہ مزید پڑھیں

تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی 

(قسط نمبر 5) مردار اورحرام جانوروں کے تیل کا حکم: سوال: اگرتیل میں حشرات الارض یا کوئی نجس چیز نہیں اور وہ تیل پاک ہے یانہیں، مطلب یہ ہے کہ جیسے وہ اجزاء کوئلہ ہوگئے جو اب بشکل کوئلہ دکھائی دیتے ہیں ایسے ہی تمام اجزاء مختلط بالدہن بھی جل گئے اور تبدیل ماہیت ہوگئی مزید پڑھیں

خواب میں انار دیکھنا

انار: انار اگر میٹھا ہے تو دولت اور اولاد کی طرف اشارہ ہے لیکن اگر انار ترش ہو تو مال حرام ملے گا۔ بعض اوقات بیوی بھی مراد ہوتی ہے۔ انار بیچتے ہوئے دیکھنا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ یہ شخص دنیا کو آخرت پر ترجیح دیتا ہے۔