ختم قرآن کے موقع پر اور حاجیوں کی آمد پر دعوت کرنا

سوال:میری ایک جاننے والی خاتون جن کا تعلق الھدی سے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ختم قرآن پر دعوت کرنا اور حاجیوں کی دعوت کرنا بدعت ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ بدعت ایسے کام کو کہتے ہیں کہ جو قرآن و حدیث یا آثارِ صحابہ سے مزید پڑھیں

داڑھی منڈھانے والے امام کی اقتدا میں نماز پڑھنے کا حکم

سوال :بعض ممالک میں یہ دیکھنے میں  آیا ہے کہ  امام مسجد ڈاڑھی منڈواتا ہے تو ایسے امام کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں ؟ اور کہیں ایسا امام ہو تو کیا انفرادی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ ایک مشت ڈاڑھی   رکھنا واجب ہے   ا س مزید پڑھیں

ایڈوانس کی بڑی رقم لے کر کرایہ میں کمی کرنے کا حکم

سوال: ایک شخص نے ایک صاحب کو بارہ لاکھ روپے دیے لینے والے نے دینے والے کو یہ سہولت دی کہ یہ بارہ لاکھ  ایڈوانس کی مد میں ہوں گے اور  زیادہ ایڈوانس دینے کی وجہ سے اس مکان کا کرایہ بیس ہزار کے بجائے تین ہزار لوں گا اور آپ کو اختیار ہے کہ مزید پڑھیں

بلی کی تولیدی صلاحیت ختم کرنے کا حکم

سوال : کیا بلی کی تولیدی صلاحیت (cat spaying) ختم کرانا حرام ہے؟ جواب:اگر بلی کا آپریشن کرکے اس کی تولیدی صلاحیت کو ختم کرنا ضرر کو دور کرنے کی وجہ سے ہو تو اس کی اجازت ہے۔ “خصاء السنور إذا کان فیه نفع أو دفع ضرر لا بأس به”. (عالم گیري: ۵/۳۵۷)

اگر شوہر کے کسی سےناجائز تعلقات ہوں تو کیا کرنا چاہئے؟ 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! اگر کوئی شادی شدہ شخص غیر عورتوں سے ناجائز تعلقات رکھیں تو اس کی بیوی کو پتہ چلنے کے بعد بیوی کو کیا کرنا چاہئے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! موجودہ دور قرب قیامت کا دور ہے ،ہر طرف مزید پڑھیں

ہمیشہ کےلیے قوت تولید ختم کرنےکاحکم

سوال:السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرما تے ہیں مفتیان کرام کی کسی کے بچے آپریشن سے ہوتے ہیں اور بچوں میں وقفہ بھی نہیں ہے ہیں تین بچوں کے بعد ڈاکٹر نے کہا اب بچے بند کروادو کیونکہ وقفہ نہیں ہے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب بأسم ملهم الصواب : مزید پڑھیں

بیوی کاانتقال ہوجائےتوکیاشوہر بیوی کوچھوسکتاہے؟

سوال:السلام وعلیکم! عورت کا انتقال ہوجائے تو کیا شوہر اپنی بیوی کو بوسہ دے سکتا ہے؟ اور کیا شوہر کے لیے یہ جائز ہے کہ وہ اپنی بیوی کو قبر میں اتارے؟ اکثر لوگوں سے سنا ہے کہ عورت کو اسکے بھائی یا والد یا ماموں، چاچا یا بیٹا ہی قبر میں اتاریں ۔۔۔یہ بات مزید پڑھیں

ختم نبوت

مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالٰیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیا کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ مزید پڑھیں

ایک غلط فہمی کی وضاحت

بسم اللہ الرحمن الرحیم رمضان شریف میں بعض لوگ سوشل میڈیاپرابوداؤد کی حدیث کی تشریح قرآن واحادیث کو مدنظر رکھے بغیرغلط کرتےہیں کہ اگر کوئی شخص سحری کررہاہواور کھانے کابرتن اس کے ہاتھ میں ہو اوراسی حالت میں اذان فجر ہوجائے تو وہ اذان فجر کی وجہ سے کھانے سے نہ رک جائے بلکہ اپنی مزید پڑھیں