وضو میں آنکھوں کے میل کا حکم

 سوال:میری آنکھوں میں تکلیف ہے جس سے بسا اوقات کناروں  پر سفید میل جم  جاتا ہے  ،سوال یہ ہے کہ وضو کرتے وقت اسے پورا صاف کرنا ضروری ہے یا اس کے اوپر سے ہی پانی بہانا کافی ہے؟                                  سائل:فہد خان ﷽ الجواب حامداومصلیا مذکورہ صورت میں  وضو کرتے وقت آنکھوں کے کنارے پر مزید پڑھیں

رجسٹری کروا دینے سے ملکیت کا ثبوت

سوال:والدین موجود تھے بڑے دو بھائی کمانے والے تھے،5 مرلہ زمین خریدی، والدین کے کہنے پر استحساناً دو چھوٹے بھائیوں کے نام انتقال کروا دی، اڑھائی زید کے نام انتقال اڑھائی عمر کے نام انتقال۔نہ والدین کی اور نہ ان چھوٹے بھائیوں کی کمائی تھی۔ بڑے محمد احمد کے نام کچھ نہیں۔اب چھوٹوں میں سے مزید پڑھیں

 مردے کے بال صاف کرنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی عورت انتقال کر جائے اور انتقال سے پہلے وہ ہسپتال میں ہو جس کی وجہ سے جسم کے غیر ضروری بالوں کی صفائی نہ کر پائے تو کیا میت کےغسل کے وقت مزید پڑھیں

لیکوریا کی نجاست دھونے کے بعد پانی گرتا ہے وہ پاک ہے یا ناپاک؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! اس مسئلہ میں براہ مہربانی رہنمائی فرما دیں کہ عورت کے اعضائے مخصوصہ میں لیکوریا کی کچھ مقدار جم جاتی ہے اگر ہم استنجاء کریں تو وہاں سے پانی ٹکرا کر جہاں جہاں چلے گا شلوار پر یا جسم پر تو کیا تمام مزید پڑھیں

 لیکوریا یازخم سے نکلنے والے خون کوصرف ٹشو سے صاف کرنا

سوال۔ اگر جسم پر خون یا لیکوریا کا پانی لگ جائے اور اس کو ٹوائلٹ ٹشو کی مدد سے صاف کر لیا جائے اور دھویا نہ جائے تو کیا اس طرح کرنے سے جسم کا وہ حصہ پاک ہو جائے گا یا نہیں؟ اسی طرح چہرے پر کٹ لگا اور معمولی مقدار میں خون نکلا مزید پڑھیں

غسل خانے میں صابن ،بالٹی،تولیہ کا رکھنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ مفتی صاحب کیا غسل خانے میں ضرورت کی اشیاء مثلاً صابن، تولیہ،بالٹی وغیرہ چھوڑنے سے ان پر شیطانی اثرات مرتّب ہوتے ہیں مقصد ایسی صورت میں وہاں کچھ بھی نہ چھوڑا جائے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! بلاشبہ بیت الخلاء اور دیگر گندی جگہوں میں شیطانی اثرات کا پایا جانا احادیث مزید پڑھیں

 بکری کی اوجھڑی کھانے کا حکم

سوال:کیا بکری کی اوجھڑی کھانا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب فقہاء نے جانور کی سات چیزوں کو حرام قرار دیا ہے، ان سات چیزوں میں اوجھڑی شامل نہیں ہیں، لہذا حلال جانور کی اوجھڑی کھانا جائز ہے؛ البتہ اسے خوب پاک وصاف کرکے کھانا چاہیے۔ کما فی بدائع الصنائع: “وأما بيان ما يحرم أكله مزید پڑھیں

آٹومیٹک مشین میں کپڑے دھونے کاحکم

سوال:یہ معلوم کرنا ہے کہ آٹومیٹک مشین میں دھونے سے کپڑے پاک نہیں ہوتے؟  جواب:آٹومیٹک واشنگ مشین خود ہی پانی لے کر کپڑے اچھی طرح کھنگالتی ہے اور کئی بار صاف پانی لے کر انہیں کئی بار ملتی اور صاف کرتی ہے؛ لہذا اس صورت میں اگر ناپاک کپڑے یا ناپاک اور پاک کپڑے ایک مزید پڑھیں