عورت کا ننگے سر وضو کرنا

2:اٹیچڈ باتھ میں وضو کرنا اور دعا پڑھنا سوال:1:میں نے پوچھنا تھا کہ جب ہم وضو کرتے ہیں تو زیادہ تر دوپٹہ سر پر نہیں ہوتااگر سر پر دوپٹہ نہ ہو تو وضو ہوتا ہے یا نہیں ؟؟ 2:اور دوسری بات کہ جب ہم واش روم میں وضو کرتے ہیں تو دعا دل میں ہی مزید پڑھیں

اِزمہ اور لینہ نام رکھنا

سوال: میں نے ایک بچی کا نام اِزمہ اور دوسری کا لینہ رکھا۔ کیا یہ صحابیات کے ناموں میں سے ہیں؟میں نےازمہ نام “ہدیہ خواتین” میں صحابیات کے ناموں میں پڑھا،نیز” لینہ” کے معنی بھی بتا دیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں!مذکورہ دونوں نام صحابیات کے ناموں میں سے ہیں۔ تاہم یاد رکھیے:”اِزمہ”نام الف مزید پڑھیں

بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا۔

سوال: بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا درست ہے؟ایسی جائے نماز پر پاؤں رکھتے ہوئے ہیبت طاری ہوتی ہے، بے ادبی کا گمان ہوتا ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جائے نماز سادہ ہونا چاہیے، اس پر کسی مزید پڑھیں

قسم کا کیا حکم ہے؟ 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! قسم کے حوالے سے مسئلہ پوچھنا ہے وہ یہ کہ ایک خاتون نے کہا کہ میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھاتی ہوں کہ میں اپنے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا اپنے بھائی یا بہنوئی کے لئے نہیں پکاؤنگی اگر پکایا تو مزید پڑھیں

 رنگین عبایہ پہننے کا حکم

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا رنگین عبایہ پہن سکتے ہیں؟ ڈھیلا ہو تو فٹنگ والا نہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله! واضح رہے کہ عبایہ کالے رنگ کا ہونا ضروری نہیں ،البتہ عبایہ میں مزید پڑھیں

ذکرجہری کاشرعی حکم

سوال:ذکر جہری شرعاً درست ہے؟ جواب:اس مسئلے کی تحقیق میں حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ اور دیگر مشائخ نے بہت کچھ لکھا ہے، مناسب یہ معلوم ہوتا ہےکہ اپنی طرف سے لکھنے کے بجائے حضرت تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے فتاوی کے مجموعہ “امداد الفتاویٰ” سے کچھ خلاصہ نقل کیا مزید پڑھیں

قسم کا کفارہ

سوال:اگر کوئی زبردستی قرآن پر ہاتھ رکھوا کر قسم دلوائے اور دوسرا شخص مجبورا ہاتھ رکھ کر قسم کھالے جبکہ اس کے دل میں قسم کی نیت نہ ہو تو کیا ایسے قسم نافذ ہو جائے گی اور اگر وہ شخص اس قسم کے خلاف عمل کرے تو کیا کفارہ ہوگا؟ جواب:محض قرآن پر ہاتھ مزید پڑھیں

پندرہ سال کے بچےکی قسم کےکفارہ کا حکم

سوال ۔ کیا پندرہ سال کے بچے کی قسم کا کفارہ ہوگا ؟ تنقیح۔ کن الفاظ سے قسم کھائی تھی ؟  جواب تنقیح ۔ میرے لیے حرام ہے کہ میں موبائل کا استعمال کروں اور پھر استعمال کرلیا ۔ہمارے یہاں ہر چیز حرام کرتے ہیں جسے لوگ قسم کہتے ہیں الجواب باسم ملھم الصواب  اگر مزید پڑھیں

قسم کا کفارہ

سوال : آپ نے قسم کے کفارہ کے لیے بتایا تھا کہ دس مسکینوں کو دو وقت کا کھانا کھلانا ہوتا ہے تو کیا یہ کھانا ایک ہی دن میں ضروری ہے یا اپنی توفیق کے مطابق آہستہ آہستہ کر کے دے سکتے ہیں یا اس کے بدلے میں ہم پیسے بھی دے سکتے ہیں کیا مزید پڑھیں