انگوٹھی یا لاکٹ پر مقدس نام لکھنےکاحکم

سوال: انگوٹھی یا لاکٹ پر مقدس نام کندہ ہو تو اس کو پہن کر بیت الخلاء جا سکتے ہیں؟ جواب: ایسی انگوٹھی یا لاکٹ جس پر کوئی بھی مقدس نام یا دعائیہ کلمات لکھے ہوں تو اسے بیت الخلا کے باہر رکھ دیا جائے،اسے پہن کر بیت الخلا جانا مکروہ ہے،البتہ اگر اس طرح کے مزید پڑھیں

مقدس ناموں پر مشتمل کاغذوں کا حکم

سوال: میں ایک اسکول میں پڑھاتی ہوں اس سکول میں بہت سارے ایسے بچے ہیں جن کے نام مقدس ہستیوں پر ہوتے ہیں جیسے فاطمہ عائشہ عبداللہ عبدالرحمن وغیرہ، مسئلہ یہ ہے کہ یہ بچے جب پیپر دیتے ہیں تو پیپر کے اوپر بھی اپنے نام لکھتے ہیں ،جب بچوں کو پیپر کا رزلٹ دیا مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ کے کون سے نام بندوں کے لیے بھی استعمال ہوسکتے ہیں؟

سوال: اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایسے کون سے نام ہیں جو شرعا بندوں کے لئے بھی استعمال ہوسکتے ہیں؟ جواب: اس سلسلے میں “معارف القرآن” اور فتاوی عثمانی میں محققانہ گفتگو ہے. ذیل میں اسے نقل کیا جارہا ہے امید ہے اس سے آپ کو اپنے سوال کا جواب مل جائے گا۔ چنانچہ مزید پڑھیں

انعمتہ نام رکھنا

سوال:السلام علیکم! کیا “انعمتہ” نام رکھنا درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب انعمتہ (أَنْعَمْتَه) کوئی نام نہیں ہے، یہ مکمل جملہ ہے، اس کا معنیٰ ہے: ’’تم نے اس پر انعام کیا‘‘۔ اس لیے ’’انعمتہ‘‘ نام رکھنے کے بجائے رسول اللہ ﷺ کی ازواجِ مطہرات یا دیگر صحابیات رضی اللہ عنہن کے بابرکت ناموں میں مزید پڑھیں

سماویہ نام کا مطلب

سماویہ نام کا مطلب کیا ہۓ؟ کیا یہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا نام تھا؟ جواب: ”سماویہ“ کا معنی ہے آسمان والی ۔ کافی تلاش کے باوجود کسی صحابیہ کا نام ”سماویہ” نہیں ملا۔ یہ نام رکھنا درست ہے، مگرصحابیات کے نام رکھنا افضل ہے۔ فقط واللہ اعلم مستفاد: دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ مزید پڑھیں

زمَلٌ نام رکھنے کا حکم

سوال:زِمَلْ نام (ز کے زیر اور میم کے زبر کے ساتھ) کا مطلب کسی نے باپردہ بتایا ہے، کیا درست ہے یہ نام رکھنا اور منہا نام کا مطلب اللہ کا تحفہ کیا یہ بات درست ہے؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب 1۔ تحقیق کے بعد زِمْل (میم کے سکون مزید پڑھیں

شاہ میر نام رکھنےکا حکم

سوال: شاہمیر نام کیسا ہے؟ میں نے اپنے بیٹے کا رکھا ہے . الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام! شاہ میر اردو فارسی دونوں زبانوں میں موجود ہے، یہ دو الگ ناموں کامجموعہ ہے. شاہ کا مطلب بادشاہ اور میر بھی سلطان و بادشاہ کے ہی معنی میں آتا ہے، ملا کر اس کا مطلب مزید پڑھیں

مصطفی نام رکھنا 

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ سوال ۔ پوچھنا یہ تھا کہ جن بچوں کا نام مصطفیٰ رکھا جاتا ہے کیا وہ بچے تین چار سال تک بیمار رھتے ہیں مجھ سے کسی نے اس بارے میں سوال کیا کہ انہوں نے کسی عالمہ سے سنا ہے کہ یہ نام بھاری ہوتا ہے کیا یہ بات صحیح مزید پڑھیں

 بیت الخلاء میں دعا پڑھنے کا حکم

سوال: باتھ روم میں فراغت کے بعد دعا کب پڑھے جب وضو کرکے نکلے یا فراغت کے بعد اندر ہی پڑھ لے؟ الجواب باسم ملھم الصواب  بیت الخلاء سے نکلنے کی دعا باہر نکلنے کے بعد پڑھے اندر پڑھنے سے سنت ادا نہ ہوگی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فتاوی شامی (1/109)  میں ہے : “(قوله: إلا حال انكشاف الخ مزید پڑھیں

ارم نام رکھنا

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ارم نام رکھنا کیسا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ یہ اس جنت کا نام تھا جو فرعون نے بنائی تھی کیا یہ بات صحیح ؟ الجواب باسم الملھم الصواب  وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته!  ”ارم“ شداد کی بنائی ہوئی جنت کا نام ہے، پھر مجازاً اس کا اطلاق بہشت مزید پڑھیں