مرد ڈاکٹر سے الٹراساؤنڈ کروانا

سوال:السلام عليكم، باجی میرے معدے میں بہت تکلیف ہے فوری طور پر الٹراساؤنڈ کروانا ہے لیکن لیڈی ڈاکٹر رات کے وقت ایک دو جگہوں کے علاوہ کہیں موجود نہیں اور جو موجود ہیں وہ بہت ذیادا پیسے مانگ رہی ہیں، ہمارے محلے میں 1 مرد ڈاکٹر ہیں وہ الٹراساؤنڈ کرتے ہیں اور پوری طرح سے مزید پڑھیں

قرض لے کر قربانی کرنا اور پھر قرض ادا نہ کرنے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کسی نے کہا کہ تم میرے دو حصے قربانی کے ڈال دو ،پیسے بعد میں دے دوں گی جبکہ ایک مہینہ گزر گیا اس نے پیسے نہیں دیے تو پوچھنا یہ ہے کہ اس شخص کی قربانی ہوئی یا نہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں قربانی مزید پڑھیں

بینک سے کار خریدنا

سوال:کار کی مارکیٹ میں کیش میں قیمت چھ لاکھ ہے ،بینک ہمیں وہ کا ر آٹھ لاکھ میں دے گا،5 سال کے ادھار پر۔جس میں سے دو لاکھ ایڈوانس لیں گے اور باقی چھ لاکھ ہر ماہ دس ہزار کی قسط لیں گے ۔اخر میں یہ گاڑی ہمیں آٹھ لاکھ کی پڑے گی تو کیا مزید پڑھیں

نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بطور ماہرِ نفسیات

انیسواں سبق “نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بطور ماہرِ نفسیات” تخلیقی لحاظ سے انسان قدرت کا مکمل شاہکار ہے- اس میں سوچنے سمجھنے فیصلہ کرنے اور اپنے گردوپیش سےتاثر حاصل کرنے کی صلاحیت موجود ہے- اگر انسان اچھے ماحول میں تربیت پاتا ہے تو اچھے کردار کا مظاہرہ کرتا ہے- اگر برے یا غلط مزید پڑھیں

 شک کی بنا پر حرمت رضاعت کا حکم

سوال ۔ ہم دو بہنیں ہیں۔ میرا بیٹا برہان سن 2005 میں , 17مٸی کو پیدا ہوا تھا , پیداٸش کے پہلے مہینے میں نے اسے دودھ پلانے کی بہت کوشش کی لیکن حلق میں مسٸلہ ہونے کی بنا پر وہ نہیں پی سکا ۔ اس لیے میں نے اسےدودھ پلانا چھوڑدیا تھا ۔ پھر مزید پڑھیں

استعمال کی نیت سے خریدے ہوئے مال میں تجارت کی نیت کرنے پر زکوٰۃ کا حکم!

سوال: مال خریدتے وقت تجارت کی نیت نہیں تھی لیکن بعد میں اس مال سے تجارت شروع کردی کیا اس مال پر زکوٰۃ ہوگی؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ کسی مال کو خریدتے وقت فروخت کی نیت نہ ہو بلکہ استعمال کرنے کی نیت ہوتو ایسا مال مالِ تجارت نہیں اور اس پہ مزید پڑھیں

زکوٰۃ کی رقم سے فقیرکی تکفین و تدفین کا حکم

سوال: زکوٰۃ کی رقم سے کسی فقیر کے کفن وغیرہ کا انتظام جائز ہے؟کیا زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ زکوٰۃ کے درست ہونے کے لیے شرط ہے کہ مستحق شخص کو زکوٰۃ کی رقم مالک بنا کر دی جائے۔میت چونکہ مالک بننے کا اہل نہیں؛لہذا میت کے کفن مزید پڑھیں

سودی رقم کا صحیح مصرف

سوال:مفتی صاحب ایک مسئلہ میں  راہنمائی فرمائیں کہ  میں نے ایک مرکز قومی بچت میں پیسے رکھوائے ہوئے ہیں  جس پر ماہانہ فکس نفع آتا ہے۔ چونکہ میرا اپنا کاروبار بھی ہے  لہذا عام طور پر ان پیسوں کو  گھر کے خرچہ کے لیے استعمال کی نوبت نہیں آتی ۔اب وہ کوئی چار لاکھ تک مزید پڑھیں

 گاڑی یا رکشہ کرایہ پر دینا

سوال:1.مفتی صاحب ایک اور سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ایک پورے رکشے کی مالیت جو کہ دو لاکھ روپے ہے ایک دوسرے شخص کو دیتا ہے اور اس شخص کو کہتا ہے یہ تم اس پیسے سے ایک رکشا خریدو اور اس کے تمام اخراجات تم خود ہی برداشت کرو اور اس کو مزید پڑھیں