قربانی کےجانورکوتول کرخریدنایابیچناجائزہےیانہیں

 سوال: کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام کہ قربانی کےجانور کوتول کرخریدنایابیچنا کہ اسکی کوئی قیمت متعین نہیں ہوتی تواس مسئلہ کےبارےمیں وضاحت فرمائیے؟ فتویٰ نمبر:146 جانورکواگروزن کرکےفروخت کیاجائےاورمجموعی وزن کےاعتبارسےبائع ومشتری کےدرمیان قیمت  میں تعین  ہوجائےاوردونوں اس پرمتفق ہوجائیں توشرعاًوزن کرکےجانور کی خرید وفروخت جائزہے۔   قربانی کےجانورکےاجزاءمیں سےکسی بھی جزءکوبشمول ِ کھال کےفروخت کرنادرست نہیں مزید پڑھیں

قربانی کی کھال کاصحیح مصرف کیا ہے

فتویٰ نمبر:383 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان ِعظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ! (۱)     قربانی کی کھال کاصحیح مصرف کون ہےاورکن کن مصارف میں کھال کواستعمال کیاجاسکتا ہے؟ (۲)     ایک شخص ہےجوکہ اپنی کھال کوکسی کی شادی میں خرچ کرنےکیلئےدیتاہےخرچ نہ ہونے کی بناءپرکیایہ جائزہے؟اگرجائزہےتواس کی کیاصورت ہوسکتی ہے؟             الجواب حامدا   ومصلیا (۱)       مزید پڑھیں

قربانی کی کھال بیچ کر طالب علم کیلئےکتاب خریدنا جائز ہے

فتویٰ نمبر:372 سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیانِ عظام اس طالب علم کے بارے میں جو کھال بیچ کر کتابیں خریدے الجواب حامداً ومصلیاً اپنی قربانی کی کھال یا وہ کھال جوکہ اسے مالک بنا کردی گئ ہو اسے فروخت کرکے اسکی قیمت سے کتابیں خریدنا جائز ہے (۱)۔             چاہے یہ طالب علم مستحقِ زکوٰۃ ہو مزید پڑھیں

ہاتھ پر ایلفی لگ جانے کی صورت میں وضو اور غسل کا حکم

سوال:ہاتھ یا پیر پر ایلفی لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ کیا اس کو ہٹایا جائے گا یا نہیں وضو اور غسل میں کہ وضو اور غسل میں کوئی حرج تو نہیں ہوگا ؟ محمد شعیب فضل ۔ دار التصنیف ۔مواچھ گوٹھ ۔ کراچی الجواب حامدا ومصلیا وضو اور غسل کے کامل مزید پڑھیں

حصہ داری میں قربانی کرنیکی صورت میں گوشت کی تقسیم کا طریقہ

سوال:  حصہ داری  میں قربانی  کی ہو تو گوشت  تقسیم  کر نیکا  کیا طریقہ ہے؟ فتویٰ نمبر:128  جواب:   اگر حصہ داری  میں قربانی  کی ہو تو گوشت  تقسیم   کرنے کا طریقہ  یہ ہے کہ  گوشت بالکل  ناپ تول  کر تقسیم  کریں، اگر کم  زیادہ   ہوگیا تو سود  ہوجائیگا  اور گناہ  ہوگا ، سود  سے بچنے مزید پڑھیں

جیلیٹن ملی اشیاء کا کھانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں  علماٰ کرام  اس مسئلہ کے بارے میں   1۔ جن   اشیاء  کے اندر  جیلیٹن ہو ( Geletin )  اسے کھانا  جائز  ہے ؟  اور اگر ناجائز ہے تو کس بناء پر  ؟  جواب:  ہماری معلومات کے مطابق ” جلاٹین”  جانوروں کی کھال ، ہڈی   وغیرہ  اور پودوں  سے حاصل   کردہ ایک مزید پڑھیں

قربانی سے متعلق ضروری مسائل

    قربانی کے جانور میں نفل قربانی ولیمہ اور عقیقہ کی نیت بھی ہوسکتی ہے۔      بالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرنا والد کے ذمہ ضروری نہیں اسی طرح شوہر کے ذمہ بیوی کی قربانی نہیں۔اولاد یا بیوی صاحب ِ نصاب ہوں توخود قربانی کریں یاوالد /شوہر کو قربانی کا وکیل بنادیں۔یا مزید پڑھیں

کالی اور لال مہندی لگانے کا کیا حکم ہے

سوال:  مہندی  جو آج کل  لال  اور کالی  ہے  کیا اسکے لگانے  سے  وضو نہیں   ہوتا اور عام  مہندی  کا حکم  کیاہے  ؟  جوعاب : وہ لال  اور کالی مہندی   جو لگانے  کے بعد کھال  کی طرح  اترتی ہے  اور اترنے ،کے بعد  ہاتھ کی کھال  پر کوئی  رنگ نہیں  ہوتا تو یہ  نیل  پالش مزید پڑھیں