غسل میں کلی کرنا،ناک میں پانی ڈالنا رہ جائے تو کیا حکم ہے

فتویٰ نمبر:911 سوال:  محترم جناب مفتیان کرام! ایک سترہ سال کی لڑکی کو نماز کے فرائض کے بارے میں ابھی پتہ چلا کہ فرض غسل میں کلی اور ناک میں پانی ڈالنا فرض ہے ؟ پوچھنا یہ ہے کہ اس کی پچھلی نمازوں کا کیا حکم ہے ؟ جب اس نے بعد میں کسی نماز مزید پڑھیں

حیض ختم ہونے کے بعد وطی

فتویٰ نمبر:876 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ! ایک بہن کا سوال ہے کہ اگر 7 دن میں حیض سے پاک ہو جائیں تو غسل کیے بغیر ہم بستری کر سکتے ھیں ؟ پھر اسکے بعد غسل کرلیں ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃاللہ! اگر حیض عادت کے مطابق یا اس کے مزید پڑھیں

عضو خاص میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کرنا

سوال : خاص عضو میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کی تو اس سے وضو اور غسل میں فرق پڑ ے گا یانہیں ؟  سائلہ : ام احمد  بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب باسم ملہمم الصواب خاص عضو میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کی اور اس سے عورت کے اندر شہوت پیدا نہیں ہوئی مزید پڑھیں

نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں ؟

سوال:نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں اور وہ کون سی چیزیں ہیں؟ الجواب حامدۃ ًومصلیۃًً امام ِاعظم امام ابو حنیفہ ؒکے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس پر دلائل متفق ہوں ۔صاحبینؒ کے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس کی نجاست پر علماء ِکرام کا اتفاق ہواور اس مزید پڑھیں

عرق لگا کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال : ناخنوں پر عرق لگا ہوا ہو تو وضو ہوجاتا ہے یا نہیں؟ سائل : ام فیضان  بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ  ناخن پر عرق لگا ہوا ہو تو وضو اور غسل درست ہوجاتا ہے ۔ سئل ابو قاسم عن المراۃ التی اصبغت اصبعھا بالحناء او الصرام او الصباع قال مزید پڑھیں

کنویں میں مری ہوئی گلہری کا پایا جانا

سوال:کنویں میں مری ہوئی گلہری دیکھی گئی ہے ، اسے کیسے پاک کریں اور کب سے اسے ناپاک سمجھیں؟ سائل:عبد اللہ کراچی الجواب بعون الملک الوھاب جب گلہری کنویں میں مری ہوئی پائی گئی تو اس کی دو حالتیں ہو سکتی ہیں :یعنی گلہری مری ہوئی ہے لیکن پھولی پھٹی نہیں ہوگی. اس صورت میں مزید پڑھیں

جسم پر ایلفی لگی ہو تو غسل کا حکم

سوال: جسم کے کسی حصے پر ایلفی لگ جائے تو غسل ہوجائے گا ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب حامدۃ ومصلیة  اگر بدن میں کوئی چیز ایسی لگی ہوئی ہوجوبدن تک پانی کے پہنچنے سے مانع ہوتو اس کا دور کرناضروری ہے چونکہ غسل میں تمام بدن میں پانی پہنچانا فرض ہے لہذا اگر جسم مزید پڑھیں

دس محرم کو غسل سے بیمار ہونے والی حدیث بناوٹی ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا ومصليا دس محرم الحرام کو غسل کرنے سے موت کے علاوہ کسی مرض میں مبتلا نہ ہونے والی روایت موضوع یعنی بناوٹی اور من گھڑت ہے،بعض لوگوں نے روافض کی مخالفت میں کچھ روایات گھڑی تھی جن میں سےایک یہ بھی ہے۔ علامہ سیوطیؒ موضوع احادیث سے متعلق اپنی مزید پڑھیں