مستحق کو جہیز یا شادی کے لیے زکوة دینا

فتویٰ نمبر:1052 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا کسی مستحق کو شادی/جہیز کے لیے زکٰوة دے سکتے ہیں؟ جبکہ ہمارے بڑے کہتے ہیں کہ جہیز اسلام میں نہیں اس لیے زکٰوة نہیں ہوتی۔ الجواب بعون الملک الوھاب جس کو زکاة دی جارہی ہے اگر اس کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون مزید پڑھیں

بدعتی کو زکوٰۃ دینا

فتویٰ نمبر:1027 سوال:بدعتی کو زکوۃ دینا جائز ہے؟ ام آمنہ اسلام آباد الجواب حامدۃً و مصلیۃً و مسلمۃً بدعت اگر چہ گناہ کبیرہ ہے ،لیکن اس کا کرنے والا اسلام سے خارج نہیں ہوتا،لہٰذا بدعتی کو زکوٰۃ اگر دے دی تو زکوٰۃ ادا ہو جائے گی۔ ﴿ إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ مزید پڑھیں

عاملین اورمؤلفۃ القلوب سےمرادکون لوگ ہیں؟

فتویٰ نمبر:999 مفتی صاحب پوچھنا یہ ہے کہ زکوۃ کے مصارف کون ہیں؟ اور اب اس زمانے میں عاملین اور مؤلفۃ القلوب سے مراد کون لوگ ہیں؟ فوزیہ الجواب بعون الملک الوھاب زکوة کے آٹھ مصارف ہیں جو کتاب اللہ سے ثابت ہیں۔ (انما الصدقت للفقراء ”والمساکین والعاملین علیھا والمٶلفة قلوبھم وفی الرقاب والغارمین وفی مزید پڑھیں

کسی اور کی طرف سے روضہ مبارک میں سلام پیش کرنا 

فتویٰ نمبر:930 سوال: کیا کسی اور کی طرف سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام پہنچانا درست ہے ؟ جبکہ کہا گیا ہو کہ ہماری طرف سے سلام پہنچا دیجیے گا ۔اگر درست ہے تو اس کا کیا طریقہ ہے ؟ کسی نے ہمیں بتایا کہ کہیں گے کہ فلاں فلاں بن فلاں نے مزید پڑھیں

گھر میں سرخ چیونٹیوں کی موجودگی سے رزق پر اثرات

فتویٰ نمبر:866 سوال: گھر میں لال چیونٹیاں ہو جائیں تو کیا وہ رزق لے جاتی ہیں انکا ہونا اچھا نہیں؟ والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية چیونٹیوں کے متعلق یہ گمان رکھنا کہ وہ رزق لے جاتی ہیں بے بنیاد اور توہم پرستی ہے۔ ایسے عقائد سے بچنا چاہیے، اسلام کا اس سے کوئی مزید پڑھیں

ووٹ ضرور دیجیئے

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی  ملک میں الیکشن کا عمل شروع ہوچکا ہے، کچھ علاقوں میں لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال کرچکے ہیں اور کچھ علاقوں میں لوگ اپنے اس حق کا استعمال کرنے والے ہیں، مسلمان کی حیثیت سے ہمارا فرض ہے کہ ہم انتخاب اور رائے دہی کے اس عمل کے بارے مزید پڑھیں

زمینیں سات ہیں

سوال:سات زمینوں سے کیا مراد ہے ؟ اگرزمینیں سات ہیں تو قرآن میں زمین کے لئے ہمیشہ واحد کا لفظ کیوں آیا ہے ؟ محمد بلال، لاہور- الجواب حامدۃ و مصلیۃ لفظ السمٰوٰات کو جمع اس لیے ذکر کیا کہ اس کے تمام اجزاء سے فائدہ حاصل ہوتا ہے، مثلاً: اس کے ستاروں اور سیاروں مزید پڑھیں

کفار کے بچوں کا حکم

میرا سوال یہ ہےکہ یھودی اور عیسائی بچے جو بچپن میں فوت ہوجاتے ہیں وہ جہنم میں جائیں گے یا جنت میں اس پر روشنی ڈالے کیا کہتے ھیں علماء حضرات ؟ سائل احمد. الجواب باسم ملھم الصواب  کفار کے بچوں کے بارے میں علماء حضرات کا اختلاف ہے بعض کہتے ہیں کہ وہ جنت مزید پڑھیں

شاتم رسول ﷺ کی سزا کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:134  السلام علیکم  !   مفتی صاحب آپ سے شاتم رسول کی  شرعی سزا کے  بارے یں  علمائے احناف کا موقف  دریافت کرنا  ہے کہ آیا شاتم رسول کو بلا کسی  تفریق سزائے موت  دی جائے گی  یا پھر اس پر حاکم  وقت  کے حکم پر حد جاری  ہوگی خاص کر جب مزید پڑھیں