دینی مدارس کے فضلاءسیکولر کیوں بن جاتے ہیں؟

دینی مدارس سے آٹھ دس سال تعلیم حاصل کرنے کے بعد فضلاءجب عملی میدان میں قدم رکھتے ہیں تو ان میں سے کچھ دینی مدارس کے روایتی طریقے سے ہٹ جاتے ہیں۔ کئی فضلاءدینی مدارس، علمائے کرام اور مذہبی طبقے سے نالاں ہوتے ہیں، جبکہ بعض دینی مدارس کی سوچ سے ہٹ کربالکل الگ، متضاد مزید پڑھیں

نصاب زکوۃ کی تفصیل

سوال :زکوۃ کس پر فرض ہوتی ہے اور کتنی رقم پر فرض ہوتی ہے، اس کا نصاب بتادیں۔ فتویٰ نمبر:222 الجواب حامدة مصلیة زکوة ہرا س مسلمان عاقل بالغ پر فرض ہے جس کے پاس مندرجہ ذیل چیزوں میں سے کوئی چیز درج شدہ تفصیل کے مطابق موجود ہو : ا:سونا جبکہ ساڑھے سات تولہ مزید پڑھیں

زکوۃ کے نصاب میں گھر کی کون سی اشیاء شامل ہے اور کون سی

فتویٰ نمبر:368 سوال:کیافرماتے ہیں علماءکرام ومفتیان ِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زکوٰۃ کے نصاب میں گھر کی  اشیاء میں سے کونسی  چیزیں شامل  کی جاتی ہیں اورکونسی نہیں؟    الجواب حامداًومصلیاً     (۱)    واضح رہےکہ زکوٰۃ کانصاب دوطرح کاہوتاہے،ایک زکوٰۃ دینےوالےکیلئےاورایک زکوٰۃ لینے والے کیلئے زکوٰۃ دینےوالےکیلئےزکوٰۃ کانصاب یہ ہےکہ گھرکی مزید پڑھیں

کیادوتولہ سوناپرزکوٰۃاورقربانی واجب ہے

 سوال:مفتی صاحب !اس مسئلہ کاجواب  تحریراًدےدیجئےوہ  یہ ہےکہ میرے پاس تقریباًدوتولہ سوناہےلیکن کوئی چاندی اورنقد نہیں ہے،توکیامجھ پرزکوٰۃ اور قربانی واجب ہے؟  فتویٰ نمبر:159 الجواب حامداومصلیا زکوٰۃ ہرایسےمسلمان عاقل بالغ شخص پرواجب ہے جس کی  ملکیت میں ساڑھےسات تولےسونایاساڑھےباون تولہ چاندی یااس کےمساوی رقم یااس رقم کی مالیت کامال ِ تجارت کسی بھی شکل میں مزید پڑھیں

بہشتی زیورکےایک مسئلہ پراعتراض اور اسکاجواب قربانی کانصاب کیاہے

فتویٰ نمبر:380 سوال:جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!    (۱)قربانی کےمتعلق مسئلہ یہ لکھاجاتاہےکہ جس کےپاس  ساڑھےسات تولہ سوناہو یا۵۲تولہ چاندی ہویاسوناچاندی دونوں تھوڑاتھوڑاہواوروہ ۵۲تولہ چاندی کی قیمت تک پہنچ جائےتوایسےشخص پرزکوٰۃ اورقربانی واجب ہے،لیکن بہشتی زیورمیں یہ مسئلہ لکھاہواہےکہ جس پرصدقہ فطرواجب ہےاس پرقربانی واجب ہےحالانکہ صدقہ فطرتوہرشخص پرواجب ہےجوعید کی صبح مزید پڑھیں

قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر وہ گم ہوگیا

سوال: قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر جانور گم ہوگیا وہ مالدار ہے دوسری قربانی واجب ہے  یا نہیں پھر دوسرا جانور  کم قیمت  میں لےسکتے  ہیں ؟  جواب :  قربانی کا جانور اگر ہلاک ہوجائے  یا گم ہوجائے  ۔ تو صاحب  نصاب / مالدار  پر دوسرا  جانور   خریدنا واجب ہے   ۔ دوسرا  جانور مزید پڑھیں

یورپی ممالک میں قربانی کیسے کرے جبکہ وہاں جانور مہنگا ہو

سوال:  اگر کسی  کے پاس ساڑھے باون  تولہ  چاندی  کے بقدر  نصاب  ہو لیکن  اس پورے  نصاب  کو خرچ  کرنے سے ایک  بکری  بھی  نہیں خرید سکتا  جیسے  برطانیہ  میں 56 ہزار  کی ایک  بکری  آتی ہے ۔ تو کیا اس شخص پر قربانی واجب ہوگی ؟ جواب: 1۔ایسے ممالک کے مسلمان  پاکستان  رقم بھیج مزید پڑھیں