ادرک کیاکیاکام دکھائے

تیزابیت کودورکرنا ایسے افراد جن کھانے کی بعدتیزابیت کی شکایت ہوتی ہے ان کوخاص ادرک کےاستعمال کی تائید کی جاتی ہے،اس میں تیزابیت کودورکرنےکی صلاحیت پائی جاتی ہے۔ بھوک کوبڑھانا ادرک کےبےشمارفوائدمیں ایک بھوک کوبڑھانابھی ہے۔ایسےافرادجن کوبھوک نہیں لگتی ان کےلیے ادرک کااستعمال بہت ضروری ہے کیونکہ اس میں شامل اجزاء بھوک کوبڑھاتےہیں ۔ گیس مزید پڑھیں

الٹالیٹنے کاحکم

فتوی نمبر:817 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ! کیا الٹا لیٹنا جھنمی کی علامت ہے؟کیا ایسا کہیں حدیث میں موجودہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية بلاضرورت الٹا لیٹنا ناپسندیدہ عمل ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کو بھی ناپسند ہے اور نبی کریم ﷺ کو بھی ناپسند ہے۔ عَنْ یَعِیْشَ بْنِ طِحْفَۃَ الْغِفَارِیِّ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی مزید پڑھیں

زیر ناف  بالوں کی صفائی

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر129  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم  الجواب حامداومصلیاً   زیر ناف بالوں کو ہر جمعہ  کے دن،  صاف کرنا مستحب  اورا فضل ہے ،ا ور اگر ہر جمعہ کو نہ کرسکے  ، تو پندرہ  دنوں  کے بعد صاف  کرے یا ایک مہینے  پر صاف  کرے،  لیکن چالیس دنوں سے زیادہ تاخیر  کرنا یا مزید پڑھیں

حاملہ جانور کی قربانی کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:123 بخدمت جناب  مفتی صاحب  ہم نے غلطی سے قربانی کی غرض سے ایسی گائے خرید لی ہے جس کے پیٹ میں  بچہ ہے ، حصہ داروں میں  چند لوگ قربانی  کرنے پر آمادہ ہیں ،ا ور چند لوگوں کو اعتراض ہے  ۔   برائے مہربانی  ہمیں یہ بتائیں  کہ کیا یہ مزید پڑھیں

الٹراساؤنڈکا حکم

کیا ماں کے پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی، یہ معلوم کروانے کے لیئے الٹراساؤنڈ کروانا درست ہے؟ اور جن چیزوں کے بارے میں کہتے ہیں کہ اللہ کے علاوہ کسی کو علم نہیں اس میں ماں کے پیٹ میں موجود بچہ کی جنس کا علم ہے یا ان کی تقدیر کا ؟ الجواب حامدۃ مزید پڑھیں

خواب میں آنت دیکھنا

آنت: آنت  کی تعبیر  مال بیٹا گالی  اور زندگی  سے ہوتی  ہے۔ آنتیں اصل میں پیٹ  کا خزانہ  ہوتی ہیں  اس لیے پیٹ  سےآنتیں  ظاہر ہونا  مال ظاہر ہوناہے ۔ منہ سے  آنتیں  نکلنا  بیٹے  کے موت  کی دلیل ہے ۔ کسی  کی آنت  کھائی  ے تو اس کا مال  کھائے گا۔ علامہ  ابن سیرین مزید پڑھیں

عورتوں کا سجدہ کرنےکاطریقہ

 سوال: عورتیں سجدہ کیسے کریں ؟  یا مردوں کی طرح یا سمٹ کر ؟ فتویٰ نمبر:329 الجواب حامداومصلیاً  عورتوں کو سجدہ سمٹ  کر کرنا چاہیے اس کا طریقہ  یہ ہے  کہ عورت بائیں  سرین کے بل بیٹھے اور دونوں  پیر داہنی طرف  نکالے۔دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت زمین پر رکھ دے بازو بند ہونے چاہیے  پیٹ مزید پڑھیں

پورسٹ مارٹم کی شرعی حیثیت

سوال:پورسٹ مارٹم کی شرعی حیثیت کیا ہے؟اگر جائز ہے تو کن صورتوں میں اور ناجائز ہے تو کن وجوہات کی بناء پر ؟ مفصلا ً جواب چاہیئے۔ الجواب حامداً ومصلیاً مردہ کی چیر پھاڑ کرنا درجِ ذیل وجوہات میں جائز ہے : ۱) یہ کہ عورت انتقال کرجائے اور اس کے پیٹ میں زندہ  بچہ مزید پڑھیں

زلزلے میں بے گناہ مرنے والے شہید ہیں

سوال:  زلزلے میں جو  معصوم مرے ہیں شہید کہیں گے  ؟  جواب:  جی ہاں ! زلزلے  میں معصوم  ونیک لوگ  دب کر مریں  گے وہ شہید کے مرتبے  میں ہوں گے   ۔ جیسا کہ  ” نصر الباری  ” میں ہے کہ دب کر مرنے  والے بھی شہید  ہوں گے  ، ” حدیث : ابو ہریرہ مزید پڑھیں

بوڑھے آدمی سے پردہ کا حکم

سوال: سورہ نور میں بوڑھے نوکر کے بارے میں حکم ہے کہ اس سے پردہ نہیں ہے تو کیا یہ حکم بوڑھے خالو کے لیے ہوسکتا ہے ؟ جواب:سورہ نور میں ایسی کوئی آیت نہیں۔۔ اوالتابعین غیر اولی الاربۃ من الرجال سے پاگل اور بے وقوف قسم کے لوگ مراد ہیں، بوڑھے لوگ نہیں۔ چنانچہ مزید پڑھیں