ملازمہ کو زکوة دینا

فتویٰ نمبر:1079 سوال: آج کل ہر گھر میں ٹی وی اور کیبل ہے۔ یہاں تک کے گھروں میں کام کرنے والیوں کے پاس بھی۔ تو کیا ان کو زکوۃ دینا درست ہے ؟ سائل:ام حمزہ رہائش:دھوراجی        الجواب بعون الملک الوھاب  زکوة ہر ضرورت مند مسلمان کا حق ہے  بشرطیکہ کہ وہ صاحب مزید پڑھیں

کتنی مالیت کے مالک پہ قربانی واجب ہے؟

فتویٰ نمبر:891 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر کسی کے پاس چالیس ہزار تک کا سونا ہو اس پر قربانی لازم ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام و رحمة اللہ و برکاتہ! اگر کسی مسلم، عاقل، بالغ، مقیم کے پاس قرضوں کو الگ کرنے کے بعد 613 گرام چاندی مزید پڑھیں

جائے ملازمت وطن اقامت کہلائے گا؟

سو ال:میں اپنے گھرسے 80کلومیٹردور ڈی جی خان میں اپنے ایک عزیزکے گھر اپنی بیوی اورامی کے ساتھ رہتاہوں،یہاں ہم نے دوسال رہناہے،اورہم ہرہفتے اپنے گھرتونسہ جاتے ہیں،توکیاہم یہاں ڈی جی خان میں پوری نمازپڑھیں گے یاقصرکریں گے؟ فضل ہادی۔ الجواب حامدة ومصلیة: اس مسئلے میںہمارےاکابر رحمھم اللہ تعالی کا اختلاف ہےاس میں دو مؤقف مزید پڑھیں

حقوق کی عدم ادائیگی کی صورت میں خلع کا طریقہ

فتویٰ نمبر:657 سوال: فھد نے فراڈ کرکے نام بدل کر طاہرہ سے شادی کی اور کچھ ہی عرصے میں طاھرہ کاسارا سامان لے کر فرار ہوگیا،ایک سال ہوگیا کچھ پتا نہیں کہ کہاں ہے ؟ان کے اصل خاندان تک پہنچے تو پتا لگا کہ نو سال سے اپنے کزن کا قتل کرکے فرار ہے؛اب طاھرہ مزید پڑھیں

سامان کی سامان کے بدلے ادھار خرید وفروخت کا حکم

فتویٰ نمبر:442 سوال:ہم واشنگ مشین اور ریفریجٹر کا کاروبار کرتے ہیں، ہمارے ساتھ بازار میں نو دس دکانیں ہیں، ہمارے پاس اکثر گاہک آتے ہیں ایک گاہک واشنگ مشین یا فین لینے اتے ہیں اگر وہ ہمارے پاس اس وقت موجود نہیں ہو تا تو ہم اس وقت وہ سامان کسی اور دکان دار سے مزید پڑھیں

بیع قبل القبض کی جائز صورت

فتویٰ نمبر:621 سو ال:ٹریکٹر کے شو روم والے کے پاس مال یعنی ٹریکٹر موجود نہیں ہوتا۔ لوگ اس سے سودا طے کرکے مکمل یا کچھ پیسے دے کر ٹریکٹر بک کروا لیتے ہیں۔ جیسے ہی مال آتا ہے تو بقایہ پیسے دے کر ٹریکٹر لیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے ؟ کیا یہ اس طرح مزید پڑھیں

اعتکاف کے احکام

(دوسراحصہ) اعتکاف کے احکام اعتکاف سنتِ کفایہ ہے: رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف سنت کفایہ  ہے یعنی محلے کے کچھ لوگ اس سنت کو ادا کرلیں تو سب کی طرف یہ سنت ادا ہوجائے گی، اگر اہل محلہ میں سے کسی نے بھی اعتکاف نہ کیا تو تمام اہل محلہ سنت چھوڑنے کے مرتکب قرار مزید پڑھیں

جہیز کی شرعی حیثیت

سوال:کیافرماتے ہیں  علماءکرام دریں مسئلہ کہ جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم  نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ  کو شادی کے موقع پر جہیز  کی حیثیت سے سامان دیا یا حضرت علی رضی اللہ عنہ  کے مربی ہونے  کی حیثیت سے دیا ؟ حضرت فاطمہ ر.ض کے علاوہ دیگر مزید پڑھیں