عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:707 سوال:ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ -ﻟﮍﮐﯽ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﮒ ﮐﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨیں ﺍﺳﮑﯽ ﮐﯿﺎ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﮨﮯ۔ عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ تفصیلی جواب درکار ہے؟ الجواب حامداً و مصليا شرعاًاولاد کو اپنے ولی کی سرپرستی میں نکاح کی ترغیب دی گئی ہے ،اور ولی کی رضامندی کے بغیر کورٹ میرج یا خفیہ طور مزید پڑھیں

شیعہ سنی کے نکاح کا حکم

فتویٰ نمبر:706 سوال: مفتی صاحب. کیا شیعہ سنی کا نکاح جائز ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياً جو شیعہ ضروریاتِ دین میں سے کسی چیز کےمنکر ہوں،جیسے: (۱)حضرت علی کو(نعوذباللہ)خداومعبود مانتےہوں۔ (۲) قرآن کریم کوتحريف یا تبديل شده مانتےہوں۔ (۳) حضرت ابوبکر صدیق کی صحبتِ قرآنی کا انکار کرتےہوں۔ (۴) اس بات کے مزید پڑھیں

شادی پر عورتوں کا رسم مہندی ادا کرنے کا حکم

سوال:شادی پر عورتیں رسم ِ مہندی ادا کرتی ہیں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب : عورتوں کے لئے مہندی لگانا فی نفسہ ٖمستحب ہے چاہے شادی کے موقع پر ہو یا کسی اور مناسب موقع پر البتہ موجودہ دور میں جو مہندی کی رسم کے وقت بے پردگی اور نمازوں کو ضائع کرنے اور مزید پڑھیں

خواب میں آئینہ دیکھنا

آئینہ  آئینہ  عکس ہوتا ہے اس لیے  اس کی تعبیر  اسی اعتبار سے  ہوگی۔  خواب میں آئینہ  دیکھنے کی  تعبیر اچھی ہوتی ہے ۔ آئینہ سے مراد بلند مرتبہ ، عزت ، اولاد  اور دوست ہوتا ہے ۔ مختلف  حالتوں  میں ان  میں سے مختلف  تعبیر  ہوگی  ۔ ہاں ! چاندی  کا شیشہ  اہل تعبیر مزید پڑھیں

اگرایک شخص یہ کہےکہ طلاق دیتاہوں طلاق دیتاہوں طلاق دیتاہوں تواس سےطلاق ہوئی یانہیں

فتویٰ نمبر:742 سوال:بخدمت جناب مفتی صاحب : جنابِ عالی! طارق ولدفقیرمحمدنےتقریباًدوہفتہ قبل غصہ  کی حالت میں فون پراپنےسسر سے مندرجہ ذیل جملہ ایک سانس میں اس طرح کہہ دیا:فاطمہ کومیں طلاق دیتاہوں ،طلاق دیتا ہوں ،طلاق دیتاہوں برائےمہربانی کتاب وسنت کی روشنی میں جواب دیں کہ طلاق ہوئی یا نہیں ؟اس سوال کاجلدازجلد جواب مطلوب مزید پڑھیں

ایسےلڑکےسےاپنی بیٹی کی شادی کراناکہ جس کی کمائی حرام ہوجائزہےیانہیں

فتویٰ نمبر:394 آپ سےایک مسئلہ دریافت کرناہےمیں نےتین سال قبل الحمد للہ  درس ِ نظامی کا کورس کیاتھا جامعہ محمودیہ  مدینہ للبنات بفرزون سےاوراب وہیں پڑھارہی ہوں میرےچار بچےہیں دوبڑےلڑکے الحمدللہ حافظ قرآن ہیں اورمیڑک کےبعد بنوری ٹاؤن مدرسےمیں درجہ سادسہ اوررابعہ میں زیرِتعلیم ہیں ان سےچھوٹی ۱۶سالہ بیٹی ہے جس نے۵پارےحفظ کیےاورمیٹرک کےبعد درس مزید پڑھیں

شوہر اور بیوی میں ایک اور تین طلاق دینے میں اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟ طلاق کے بعد بچوں کی پرورش کا حق کس کو ہے ؟

فتویٰ نمبر:763 سوال:گذارش یہ ہے کہ میں حبیب اسماعیل ولد محمد اسماعیل ہوں میں آپ سے کچھ رہنمائی حاصل کرنا چاہتاہوں۔ (۱) محترم واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک دفعہ غصے میں میں نے اپنی بیوی فاطمہ عمر شمسی بنتِ محمد عمر شمسی کو ایک دفعہ کہا کہ “جاؤ میں نے تمہیں طلاق دی  ” مزید پڑھیں

سسر کا بہو کی بہن سے نکاح کرنا سسر کا بہو کی ماں سے شادی کرنا ماں اور باپ کے چچا اور ماموں سے پردہ کا حکم ؟ اخیافی ماموں سے پردہ اور نکاح کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء ِ کرام ان درجِ ذیل مسئلوں کے بارے میں : ۱  ایک شخص نےایک لڑکی سے شادی کی  پھر اس لڑکے کے باپ نے اس لڑکی کی بہن سے شادی کرلی تو کیا اس باپ کا اس لڑکے کی بیوی کی بہن سے شادی کرنا جائز ہے ؟ اور اگر مزید پڑھیں

مرد کا خلع کی دستاویزات پر دستخط کرنے سے خلع کے وقوع کا حکم

فتویٰ نمبر:764 سوال:زید کی بیوی اور اس کے گھر والوں کی طرف سے خلع کا مطالبہ ہے  ایک پنچایت کمیٹی کے رکن نے زید سے کہا کہ میں نے خود تمہاری بیوی کا بیان لیا ہے وہ مطالبہ کرتی ہے اور ایک تحریر دکھائی جس میں مطالبہ تھا  زید نے کہا کہ اگر میری بیوی مزید پڑھیں