جھوٹ کہنے سے طلاق واقع ہونے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! ایک رکشہ ڈرائیور نے 350بلاک اتارا اور بلاک لینے والے سے کرائے پر جھگڑا ہوا تو اس ڈرائیور نے کہا کہ اگر یہ بلاک 3500سے ایک بھی دم کم ہے تو میری بیوی کو طلاق اور یہ جملہ دو دفعہ دھرایا اور رکشہ مزید پڑھیں

شادی شدہ زانی کے لئے رجم کرنے میں حکمت ۔

سوال:السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ شادی شدہ اگر زنا کرے تو رجم کرنے کا حکم ہے یہ اس لئے ہے کہ آگے اور لوگ ایسے کام نہ کریں اور معاشرے میں برائیاں نہ پھیلیں۔ مجھے یہ حکم بڑا سخت لگ رہا ہے میں اپنے آپ کو سمجھانے کے لئے کوئی وجہ نکال رہی ہوں تاکہ مزید پڑھیں

حضرت علی کی کل ازواج اور اولاد

سوال:حضرت علی کی کل ازواج اور اولاد کتنی تھی ؟ اور وہ کس نام سے مشہور ہیں ؟ الجواب باسم ملہم بالصواب حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی پہلی زوجہ بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا تھیں ان سے حضرت علی کرم اللہ وجہ کے تین بیٹے حضرت حسن مزید پڑھیں

 بغیر گانے کے ڈھول/دف کے ساتھ ڈانڈیاں کھیلنے کا حکم۔

سوال:ایک سوال پوچھنا تھا ! کیا شادی بیاہ کے موقعے پر بغیر گانے کے ڈانڈیاں ( Dandiyaan ) کھیل سکتے ہیں ؟ بغیر کسی گانے کے ڈھول کے ساتھ یا بغیر ڈھول کے کھیل سکتے ہیں ؟ صرف ڈھول اور ڈف(duff) کے ساتھ ڈانڈیاں کھیل سکتے ہیں ؟ بس گھر کے افراد ہوں بڑا فنکشن مزید پڑھیں

 روزگار کی وجہ سے بیٹے کے نکاح میں تاخیر کرنا

سوال:اگر کوئی ماں اپنے بیٹے کی شادی جس کی عمر تقریبا 22 سال ہوچکی ہے اس ڈر سے نہ کروارہی ہو کہ وہ کم کماتا ہے۔ کیا ماں کا ڈرنا جائز ہے اور کیا اگر وہ شادی نہ کروارہی ہواس کا ماں کو کوئی گناہ ملے گا؟ اور اسلام میں اگر 22 سال کا لڑکا مزید پڑھیں

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت علی کو دوسری شادی کرنے منع کرنے کی وجہ

 سوال : مفتی صاحب پوچھنا یہ ہے کہ حضور  ﷺ نے حضرت علیؓ کو دوسری شادی کرنے سے منع فرمایا حالانکہ مرد کے لیے چار شادی کرنے کی اجازت ہے۔تو کیا یہ دلیل ہے کہ ایک سے زائد شادی کی اجازت نہیں؟ اس بارے میں وضاحت فرمادیں جزاکم اللہ خیرا۔ سائل: فواد خان ﷽ الجواب مزید پڑھیں

وراثت کی تقسیم کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مجھے ایک خاتون کا مسئلہ معلوم کرنا تھا کہ اُن کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے اور ان کی وراثت یعنی بینک میں چند لاکھ روپے رکھے ہوۓ ہیں اب ان کی وفات کے بعد ان کی دونوں بیٹیوں کو یہ پیسے مزید پڑھیں

عورت کا عدت گھر کی اوپری منزل میں اپنی والدہ کے گھر گزارنا

سوال۔ میرے ماموں کا انتقال ہوا ہےان کی بیوہ کو عدت گزارنی ہے، وہ اپنے گھر میں ہی ہے اوپر والے گھر اپنی والدہ اور بہنوں کو کرایے پہ دیا ہے اس میں ان کی والدہ دو شادی شدہ بہنیں ہیں ایک بہن کا بیٹا ہے ایک بہن کی دو بیٹیاں ہیں ایک غیر شادی مزید پڑھیں

پرانے کپڑے یا شادی بیاہ کے کپڑے سنبھال کر رکھنا

سوال:روز مرہ یا شادی بیاہ کے وہ کپڑے جو تنگ ہوگئے ہوں ان کو اس نیت سے رکھنا کے کبھی کام آجائیں گے صحیح ہے ؟ عورتیں 30 30 سال پرانے اپنی شادی کے کپڑے رکھتی ہیں کہ بہو بیٹی کے کام آئیں گے کیا یہ صحیح ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب اپنے پرانے مزید پڑھیں