شوہر اور اس کے رشتہ داروں کے حقوق

فتویٰ نمبر:680 سوال: بیوی پر شوہر کے کیا حقوق ہیں؟ کیا بیوی پر کھانا پکانا، کپڑے دھونا، استری کرنا، گھر کی صفائی، ساس، سسر، دیور یعنی شوہر کے رشتہ داروں کی خدمت بھی واجب ہے؟  الجواب حامدۃ و مصلیۃ شوہر کی اطاعت و فرماں برداری کرنا، اس کی رضا و خوشی اور راحت پہنچانےکی کوشش مزید پڑھیں

توآزاد ہےسے طلاق رجعی ہو گی یا بائن

فتویٰ نمبر:679 سوال:شوہرغصہ میں بیو ی کو کہے کہ َ:” تو آزاد ہے ” تو اس سے ایک طلاق رجعی واقع ہوگی یا بائن؟ الجواب حامدة ومصلیة: صورت مسئولہ میں یہ الفاظ کنایہ میں سے ہیں لہذا اگر شوہر نے طلاق کی نیت کی ہے تو اس آدمی کی بیوی کو ایک طلاق بائن واقع مزید پڑھیں

شوہر کا بیوی کو جماعت کروانا

سوال : گھر میں نماز باجماعت کیسے ادا کریں گے – اور اگر خاوند جماعت کرواتا ہے تو کیا بیوی خاوند کے ساتھ کھڑی ہوسکتی ہے؟ فتویٰ نمبر:230 الجواب حامداو مصلیا  شوہر کا بغیر کسی عذر کے فرض نماز گھر میں پڑھنا مکروہ ہے البتہ اگر کوئی عذر ہوتو پڑھنا درست ہے. ایسی صورت میں مزید پڑھیں

عدالتی خلع کا حکم

فتویٰ نمبر:635 سوال:ایک خاتون کی شادی کو دو مہینے ہوئے. ناچاقی کی وجہ سے شوہر کے طلاق نہ دینے پر عدالت سے خلع لے لیا. اب اس کا اگلے ماہ دوسری جگہ نکاح ہے. پوچھنا یہ ہے کہ فقہ حنفی کے مطابق یہ عدالتی خلع قابل اعتبار ہے اور وہ خاتون دوسری جگہ نکاح کر مزید پڑھیں

ٹیسٹ ٹیوپ بے بی کی صورتیں اور ان کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام وعلمائےعظام دریں مسئلہ جو آج کل ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعہ افزئش ِنسل کا طریقہ رواجاً ہو علاجاً ،اس کی شرعی حیثیت پر روشنی پڑجانے تو بندہ آپ کا ممنون ومشکورہ رہے گا ۔برائے مہربانی اس کی تمام جائز ،ناجائز صورتوں پر رشنی ڈالیے۔ مزید پڑھیں

کیا نکاح سے پہلے والدین کی اجازت ضروری ہے

فتویٰ نمبر:385 سوال: کیا نکاح سے پہلے والدین سے اجازت لینا ضروری ہے اگر والدین سے اجازت نہ لی جائے تو کیا نکاح ہوجائے گا؟ الجواب حامداً و مصليا شرعاًاولاد کو اپنے ولی کی سرپرستی میں نکاح کی ترغیب دی گئی ہے ،اور ولی کی رضامندی کے بغیر کورٹ میرج یا خفیہ طور پر نکاح مزید پڑھیں

عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:707 سوال:ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ -ﻟﮍﮐﯽ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﮒ ﮐﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨیں ﺍﺳﮑﯽ ﮐﯿﺎ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﮨﮯ۔ عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ تفصیلی جواب درکار ہے؟ الجواب حامداً و مصليا شرعاًاولاد کو اپنے ولی کی سرپرستی میں نکاح کی ترغیب دی گئی ہے ،اور ولی کی رضامندی کے بغیر کورٹ میرج یا خفیہ طور مزید پڑھیں