دفناتے ہوئے میت پر مٹی ڈالتے وقت دعا پڑھنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مسئلہ یہ ہے کہ جو میت پر مٹی ڈالتے وقت یہ دعا پڑهی جاتی ہے .منها خلقنكم وفيها نعدكم ومنها نخرجكم تارةً اخرى. یہ دعا کسی حدیث سے ثابت ہے کہ نہیں اور اس کا ترجمہ کیا کہتا ہے اطمینان بخش جواب دیں جزاك الله خيراً کثیرہ فتویٰ نمبر:190 بسم مزید پڑھیں

ان شاء اللہ کہنا یا انشاء اللہ کہنا کا حکم

سوال : اس بارے میں تحقیق  مطلوب ہے ۔۔ آج ہم دیکھیں گے کے لفظ ”انشاء اللہ” اور ”ان شاءاللہ” میں کیا فرق ہے اور ان میں سے کونسا لفظ درست ہے اور آج کے بعد ہم درست لفظ کا ہی استعمال کریں گے۔ لفظ “انشاء” جسکا مطلب ہے “تخلیق کیا گیا” لیکن اگر “انشاءاللہ” مزید پڑھیں

جب باغ فروخت ہوجائے تو عشر کس پر آئے گا

فتویٰ نمبر:487 آم کاعشر کیسے نکالاجائے اور اگر باغ فروخت ہوجائے تواس کے عشرکی کیاصورت ہوگی؟ الجواب حامداًومصلیاً           جب باغ فروخت  ہوجائے تواس صورت میں باغ فروخت کرنے والے کے ذمہ کل پیداوار کاعشرواجب ہوتاہے خواہ کتنی ہی پیداوار ہو اور اسکی قیمت کتنی ہی ہو پھر عشری پیداوار اگربارانی ہو تواس پرعشریعنی دسواں مزید پڑھیں

عورتوں کا سجدہ کرنےکاطریقہ

 سوال: عورتیں سجدہ کیسے کریں ؟  یا مردوں کی طرح یا سمٹ کر ؟ فتویٰ نمبر:329 الجواب حامداومصلیاً  عورتوں کو سجدہ سمٹ  کر کرنا چاہیے اس کا طریقہ  یہ ہے  کہ عورت بائیں  سرین کے بل بیٹھے اور دونوں  پیر داہنی طرف  نکالے۔دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت زمین پر رکھ دے بازو بند ہونے چاہیے  پیٹ مزید پڑھیں

پکی اینٹ سے تیمم کرنے کا حکم

سوال :پکی اینٹ جو آگ پر پکائی جاتی ہے اس پر تیمم کرنا جائز ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب امام صاحب ؒ کے نزدیک ہر اس چیز سے تیمم کرنا جائز ہے جو زمین کی جنس سے ہو اور پکی اینٹ بھی زمین کی جنس سے ہی ہے لہٰذا اس سے  تیمم کرنا جائز ہے۔ مزید پڑھیں

حق تلفی

فتویٰ نمبر:528 سوال: دو لوگوں کے درمیان کاروباری شراکت ختم ہوئی اب ایک شریک نے دوسرے کے ساتھ تقسیم میں حق تلفی کی اس کے بارے میں بتادیں ؟ جواب:کسی کے حق پر ناجائز قبضہ کرنے والے شخص کے بارے میں قرآن و حدیث میں شدید وعیدیں آئی ہیں،جیساکہ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے مزید پڑھیں