گروی رکھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:529 سوال:زید نے عمر سے پیسہ 5 لاکھ تھوڑے وقت کے لئے لیے اسکے بدلے میں اپنا پلاٹ اس (عمر)کو دے رکھا تھا (جب 5 لاکھ اداکرےتب واپس کرنا)اور اس پلاٹ میں استعمال کی بھی بخوشی اجازت دی تو آیا عمراس پلاٹ کو (مفت میں ) استعمال کرسکتے یا نہیں ؟ الجواب حامدا ومصلیا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الملک

سورۂ ملک میں بنیادی طور پر تین مضامین بیان ہوئے ہیں: ارض وسما پر حقیقی بادشاہت صرف اللہ کی ہے اسی کے ہاتھ میں موت وحیات عزت وذلت ،فقر وغنی اور منع وعطا کا نظام ہے،وہ علیم وخبیر ہے ،ذرے ذرے کا اسے علم ہے،زمین میں چلنے پھرنے کے لئے اسی نے راستے بنائے ہیں، مزید پڑھیں

بیرون ممالک کام کا حکم کیا ہے

فتویٰ نمبر:540 سوال: بیرون ممالک کام کا حکم کیا ہے ؟   حالانکہ اپنے ملک میں بھی روزگار ہے  ؟  جواب : اگر کوئی   معاشی  مسئلہ   سے دو چار   ہو اور  اپنے ملک  میں معاشی وسائل   روزگار نہ  ہو ان حالات  میں   بیرون  ملک میں  کوئی جائز  ملازمت  مل جائے  تو ایسا  کرناجائز ہے بشرطیکہ  وہاں مزید پڑھیں

ناچ گانے کی محفلیں

(٤٠) عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حَصِیْن  رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِؐ قَالَ فِی ھٰذِہِ الْاُمَّۃِ خَسْفٌ وَمَسْخٌ وَقَذَفٌ فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ وَمَتٰی ذَالِکَ قَالَ اِذَا ظَھَرَتِ الْقِیْعَانُ وَالْمَعَازِفُ وَشُرِبَتِ الْخُمُوْرُ۔ (ترمذی کتاب الفتن ج٢،ص٤٤فاروقی کتب خانہ) ترجمہ: حضرت عمران بن حصین  رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الرعد

یہ سورت بھی ہجرت سے پہلے نازل ہوئی تھی اور اس کا بنیادی موضوع اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید،رسالت اور آخرت کا اثبات اوران پر عائد کئے جانے والے اعتراضات کا جواب ہے * پچھلی سورت سورۂ یوسف کے آخر(آیت نمبر:۱۰۵) میں اللہ تعالی نے فرمایا تھا کہ آسمانوں اور زمین میں اللہ تعالی مزید پڑھیں

سُورت طه کی فضیلت

١.. آسمانوں اور زمین پیدا کرنے سے بھی قبل تلاوت  حضرت ابی هريرة رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : بے شک الله تعالی نے آسمانوں اور زمین کی پیدائش سے ایک ہزار پہلے (سورت ) طه اور (سورت ) يس کو پڑها مزید پڑھیں

موجودہ کائنات سے پہلے کائناتوں کا وجود

سوال:تخلیق کائنات سے قبل بھی کوئی کائنات تھی؟  جواب:اس بارے میں متکلمین کی ایک بڑی جماعت کی رائے یہ ہے کہ زمین و آسمان کی تخلیق سے قبل بھی کئی چیزوں کی تخلیق ہوچکی تھی، احادیث مبارکہ اور آیات مقدسہ سے اس جماعت کی تائید ہوتی ہے، لیکن آیا اس کائنات میں بھی موجودہ کائنات مزید پڑھیں