قرآن اور جدید سائنسی حقائق

(تیسری قسط) دل مرکز ہے: دل انسان کی تمام اچھی بری صفات کا مرکز ہے ۔قرآن کریم کے مطابق دل ہی وہ چیز ہے جس کےاندر عقل اور فقاہت پائی جاتی ہے۔ دل ہی وہ چیز ہے جوگھٹن اور تنگی محسوس کرتا ہے کینہ بھی دل ہی محسوس کرتا ہے۔ سکون،ہمدردی،نرمی، ڈروخوف، راز چھپانا،تکبر،رعب، ضد مزید پڑھیں

قرآن کریم اور جدید سائنسی حقائق

(دوسری قسط) محمد انس عبدالرحیم حفظان  صحت کے راہ نما اصول: سورہ اعراف آیت نمبر31 میں حفظان صحت کے حوالے سے ایک جامع کلام ارشاد ہوا ہے: کلوا واشربوا ولاتسرفوا، ان اللہ لایحب المسرفین  ترجمہ: کھاؤپیولیکن اسراف نہ کرو بے شک اللہ تعالی اسراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتے” فائدہ: اسراف کامعنی ہے: “حد مزید پڑھیں

قرآن کریم اور جدید سائنسی حقائق

(پہلی قسط) محمد انس عبدالرحیم قرآن کریم کا موضوع بنیادی طور پر ’’انسان‘‘ ہے۔ “سائنس” نہیں، لیکن اکیسویں صدی کا امتیاز کہیے کہ انسان سائنس اور جدید ریسرچ کو حد سے زیادہ اہمیت دینے لگ گیا ہے اس لیے اسے قرآن کا اعجاز کہہ سکتے ہیں کہ اس نےجدید دور کابھی لحاظ رکھا ہے اورکثرت مزید پڑھیں

حضرت اسماعیل علیہ السلام 

 تحریر :اسماء اہلیہ  فاروق اسماعیل  علیہ السلام کی ولادت :۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام  نے اللہ  کی بارگاہ میں  نیک اولاد کی دعا کی  ۔  رَبِّ هَبْ لِيْ مِنَ الصّٰلِحِيْنَ  ١٠٠؁ ( سورۃا لصٰفٰت) میرے پروردگار ! مجھے ایک ایسا بیٹا دیدے جو نیک لوگوں میں سے ہو۔  اللہ کی طرف سے بشارت ہوئی  ۔ مزید پڑھیں

داڑھی منڈوانے والے شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

کیا داڑھی منڈوانے والے یا مکمل شرعی داڑھی نہ رکھنے والے حافظ قرآن کے پیچھے تراویح پڑھی جا سکتی ہیں  جبکہ تراویح سنت ہیں ؟ نماز و تراویح دونوں کا ایک ہی حکم ہے؟ فتویٰ نمبر:246 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجو اب حامداً ومصلّياً ایک مشت داڑھی رکھنا شرعاًواجب ہے اور اس سے کم کرانا مزید پڑھیں

المسائل الشرعیة

 فقہیات فتویٰ نمبر:245 دعائے افطار پڑھنے کا وقت بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ “اللھم لک صمت وعلی رزقک افطرت” یہ افطاری کے بعد کی دعاء ہے، یعنی افطار کے وقت پہلے آدمی کھجور وغیرہ کھائے پھر یہ دعا پڑھےافطاری سے پہلے جو لوگ اس دعا کو پڑھتے ہیں کہ وہ غلط پڑھتے ہیں تو مزید پڑھیں

ایک غلط فہمی کی وضاحت

بسم اللہ الرحمن الرحیم رمضان شریف میں بعض لوگ سوشل میڈیاپرابوداؤد کی حدیث کی تشریح قرآن واحادیث کو مدنظر رکھے بغیرغلط کرتےہیں کہ اگر کوئی شخص سحری کررہاہواور کھانے کابرتن اس کے ہاتھ میں ہو اوراسی حالت میں اذان فجر ہوجائے تو وہ اذان فجر کی وجہ سے کھانے سے نہ رک جائے بلکہ اپنی مزید پڑھیں