بینک میں ملازمت کرنا کیسا ہے ؟

فتویٰ نمبر: 444   بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم الجواب حامداًو مصلّیاً سودی بینک میں ملازمت سے متعلق تفصیل یہ ہے کہ: (۱لف): اگر ملازم کا تعلق براہ راست سودی لین دین یا سودی لکھت پڑھت وغیرہ سے نہ ہوجیسےچوکیدار،ڈرائیور،نئے نوٹ چھاپنا،اسکی کاپی دینا،پرانے نوٹ تبدیل کرنا ،حکومت کےجائز ٹیکس وصول کرنا،صفائی اور چائے بنانےوالاوغیر ہ مزید پڑھیں

دودھ پیتے بچے کی الٹی پاک ہے یا ناپاک

السلام علیکم دودھ پیتے بچے کی الٹی اگر کپڑوں پر لگ جائے تو ناپاک ہو جائیں گے؟ ان کپڑوں میں نماز ہو جائے گی؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیا اگرچھوٹے بچے نےدودھ یا کسی چیز کی منہ بھر کر قے/الٹی(Vomit) کی ہے تو وہ ناپاک ہے ، اگر وہ کپڑوں کو لگ جائے اور مزید پڑھیں

پیسوں کی لین دین

فتویٰ نمبر:443  انگریزی فتوی کا اردو ترجمہ ملک جس سے پوچھا گیا:جنوبی افریقہ (1)کیا میں پیزا کی دکان میں ترسیل کا کام کر سکتا ہوں جہاں پیزا میں سور کا گوشت ڈال کر بیچا جا تا ہو؟ (2)کیا میں سیلز اسٹنٹ کے بطور ایسی جگہ کام کر سکتا ہوں،جہاں مجھے شراب کو اسکین کرنا پڑتا مزید پڑھیں

خواب میںﷲ کو دیکھنا

اﷲ: اﷲ تعالیٰ کو صفت رحمت میں دیکھنے کی تعبیر اچھی ہے جبکہ صفت غضب میں دیکھنے کی تعبیر بری۔ انھم عن ربھم یومئذ لمحجوبون، ولا یکلمھم اﷲ ولا ینظر الیھم یوم القیامۃ۔ للذین احسنوا الحسنی و زیادۃ اﷲ تعالیٰ نے نظر رحمت سے دیکھا ہے تو روحانی ترقی اور جنتی ہونے کی طرف اشارہ مزید پڑھیں

پیمپر پہنے بچے کےساتھ طواف  کرنا

 الجواب  حامداومصلیا ً   صورت مسئولہ  میں اگر پیمپر پہنے ہوئے بچوں کے پیشاب  وغیرہ  کا اثر  باپر ظاہر نہ ہورہا ہوجیساکہ  سوال میں  ہے تو ایسے بچوں  کو اٹھانے سے کپڑے وغیرہ  ناپاک نہ ہوں  گے  اورو ضو خراب نہیں ہوگا کیونکہ اگر  بچے کواٹھانے والےکپڑے بچے کے  پیشاب وغیرہ  کی وجہ سے  خراب  بھی مزید پڑھیں

کیافون پر نکاح جائز ہے؟

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:69 سوال: کیا فون پہ نکاح جائز ہے اگر جائز ہے تو طریقہ کیا ہے؟  الجواب حامداومصلیاً شرعا نکاح صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ ایجاب وقبول گواہوں کی موجودگی  میں ایک ہی مجلس میں ہو، اور چونکہ فون یا انٹرنیٹ  کے ذریعہ ایجاب وقبول کی صورت میں مجلس ایک نہیں مزید پڑھیں

تجارت میں منافع کی حد

فتویٰ نمبر:446 سوال: مفتی صاحب تجارت میں منافع  کتنا رکھنا چاہیے  اس کی کیاحد ہے  بعض کہتے ہیں 20% رکھنا چاہیے ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا و مصلیاشریعت نے بیع میں نفع کی کوئی حدمقرر نہیں کی ،بلکہ اصل بائع اور مشتری کی رضامندی ہے،بیچنے والے کو اختیار ہے جس قیمت پر چاہے مزید پڑھیں

بچہ والدہ کے نیچے  دب کر مرگیا تو دیت کا کیاحکم ہے

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:70 صورت مسئولہ میں اتنے عرصے کے بعد اگر مذکورہ خاتون کو شکوک وشبہات  ہورہے ہوں تو ان  شکوک وشبہات کا اعتبار نہیں  ہے،  اس کی طرف دھیان نہ کرے لیکن اگر یقین  یا غالب گمان ہو اور اب  شرعی مسئلہ جاننے کی فکر ہورہی ہے  تو ا س کا حکم  یہ مزید پڑھیں