احرام کی حالت میں مرد کا موزے اور شال پہننے کا حکم

سوال:کیا احرام میں مرد موزے پہن سکتے ہیں؟ 2:سردی کی بنا مرد احرام کی دو چادر کے علاؤہ کوئی اور چادر شال وغیرہ اوڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب 1:مرد کے لیے حالت احرام میں ایسے موزے پہننا جس سے اس کی پیروں کے درمیان کی ابھری ہوئی ہڈی اور ٹخنے اور اس کے مزید پڑھیں

عمرہ کے لیے احرام کہاں سے باندھنا بہتر ہے ؟

سوال: کیا عمرہ کا احرام گھر سے باندھا جائے یا جہاز میں؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ عمرے کے لیے جانے والے وہ افراد جن کا ارادہ براہِ راست مکہ مکرمہ جانے کا ہو، ان کے لیے بہتر ہے کہ اپنے شہر یا گھر میں ہی غسل کرکے احرام کی چادریں باندھ کر مزید پڑھیں

کپڑے پر نجاست کی جگہ بھول جاۓ

سوال- چادر پر بچہ نے پیشاب کردیا لیکن جگہ بھول گئی تو چادر کیسے پاک ہوگی؟ الجواب باسم ملھم بالصواب اگر بچے نے چادر پر پیشاب کر دیا ہو اور نجاست والی جگہ کا علم نہ ہوتو احتیاط اسی میں ہے کہ مکمل چادر دھولیں،البتہ اگر سوچ و بچار کرکے یا بغیر سوچے ہی اس مزید پڑھیں

کیا کبوتر کی بیٹ پاک ہے؟

چادر پر کبوتر کی بیٹ لگ جائے تو اس حصے کو صاف کرلیں یا پوری چادر دھوئی جائے دوبارہ؟ جواب : کبوتر کی بیٹ پاک ہے، چادر کے جس حصے پر لگی ہے صرف اسی حصے کو دھولیں پوری چادر دھونے کی ضرورت نہیں۔ وأما خرء ما یوکل لحمه من الطیور سوی الدجاجة والبطء والإوز ونحوهما مزید پڑھیں

چادر لپیٹ کر نماز ادا کرنا

فتویٰ نمبر:2058 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ! عورت نماز کے دوپٹے کے اوپر اپنے کندھوں پر شال لپیٹ کر باندھے بغیر نماز پڑھ سکتی ہے ؟ کیا اس طرح نماز پڑھنا مکروہ ہے ؟ والسلام لجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام! نماز کے دوران دوپٹے کے اوپر چادر اس طرح لپیٹ لینا کہ نماز مزید پڑھیں

بچوں کے حج کرنےکاطریقہ

فتویٰ نمبر:790 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  نابالغ بچے کو حج پر لے جارہے ہیں ایام حج میں اسکو بھی احرام پہنائے  والسلام سائل کا نام: ام احمد پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!   بچہ نابالغ اور ناسمجھ ہے ، اسکا احرام شرعا معتبر نہیں ہے، اس کی مزید پڑھیں

خواب میں ازار دیکھنا

ازار: ازار، شلوار، قمیض، چادر یعنی لباس کی دو تعبیریں ہیں: ایک دین داری اور تقوی و لباس التقوی ذلک خیر کی مناسبت سے۔ دوسری زوجین کے باہمی تعلقات، ھن لباس لکم و انتم لباس لھن کی منساسبت سے۔ چنانچہ لباس کم دیکھنا اور مختصر ان امور میں کمی کی طرف جبکہ مکمل یا بہت مزید پڑھیں

کیاعورت کےچہرہ کا پردہ ضروری ہے؟

فتویٰ نمبر:714 سوال: عورت کا چہرہ پردے میں شامل نہیں تو پردہ کیوں کرتی ہیں ؟ جواب : شرعا چہرے کا پردہ لازم ہے عورت کا چہرہ مرکز نیت ہے جو فتنے سے خالی نہیں خصوصا جس زمانے میں دل اور نظر دونوں ناپاک ہوں ان سے عورت کو اپنی آبرو بچانا لازم ہے ۔ مزید پڑھیں

کیا عورت کا چہرہ کا پردہ ضروری ہے

سوال:  عورت کا  چہرہ   پردے  میں شامل  نہیں تو  پردہ کیوں  کرتی  ہیں  ؟ فتویٰ نمبر:59 جواب :  شرعا  چہرے  کا پردہ لازم  ہے عورت  کا چہرہ  مرکز نیت  ہے جو فتنے  سے خالی  نہیں خصوصا  جس زمانے میں دل  اور نظر دونوں  ناپاک   ہوں ان سے  عورت کو اپنی آبرو بچانا  لازم ہے ۔ مزید پڑھیں