عدت کے دوران ملازمت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر ایسی عورت بیوہ ہوجائے جس کے میکے میں والد کی بھی جاب نہ ہو اور ان کا کوئی بھائی بھی نہیں اور وہ اپنی دو چھوٹی بیٹیوں کی کفالت کے لیے ٹیچنگ کرتی ہے تو اس صورت حال میں عدت کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ خیرا الجواب مزید پڑھیں

طاق یا جفت عدد میں چیز دینے کا حکم

سوال:لوگ اکثر کسی کو کوئی چیز پھل مٹھائی وغیرہ دیں تو اسے طاق عدد 3،5،7 میں نہیں دیتے کہتے ہیں کہ 2،4،6 یعنی جفت عدد میں دو۔اس کی دین میں کیا حیثیت ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: اتنی بات تو حدیث سے ثابت ہے اور مستحب ہے کہ کسی بھی چیز کو استعمال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

 کیا بچے کو گھٹی دینے والے کی صفات بچے میں منتقل ہوتی ہیں

سوال:السلام علیکم! سوال یہ ہے کہ جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اسے گھٹی دی جاتی ہے، مطلب گھر کے کسی فرد سے اس بچے کو شہد چٹایا جاتا ہے اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ جو بندہ اس بچے کو شہد چٹائے گا بچے کی عادات اس جیسی ہوں گی۔ شریعت میں اس کا مزید پڑھیں

عیسائی ملازموں کو کرسمس کے موقع پر عیدی دینے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کیا ہمارے ملازم اگر عیسائی ہوں اور وہ کرسمس کے موقع پر عیدی مانگے تو دینا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کرسمس کے تہوار پر عیسائی ملازموں کو عیدی دینے کی صورت میں چونکہ ان کے باطل مزید پڑھیں

 ایتھائل الکوحل کا خارجی استعمال

السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ ! ایتھائیل الکوحل کے حکم کا پتہ کرنا ہے اگر وہ اشربہ محرمہ کے علاوہ سے حاصل شدہ ہو تو کیا وہ پاک ہو تا ہے کہ نہیں کیونکہ آج کل ہر لوشن اور کریم میں تقریباً یہ ایک جزء لازم کے طور پر موجود ہوتا ہے۔ الجواب باسم ملہم مزید پڑھیں

حالت احرام میں صابن کا استعمال

سوال: میں نے حالت احرام میں غلطی سے صابن سے ہاتھ دھولیا ہے اب کیا کفارہ ہے یا دم دینا پڑے گا؟ سائل: حبیب الرحمن ﷽ الجواب حامداًومصلیاً   اگر صابن بغیر خوشبو والا تھا تو اس کے استعمال سے کوئی جزاء لازم نہیں ہوتی لیکن اگر صابن خوشبو دار تھا تو ایک یا دو مزید پڑھیں

نبیذ تمر سےوضو کا حکم

سوال: کیا نبیذ تمر سے وضو جائز ہے؟ جواب:نبیذ تمر کی مختلف اقسام ہیں، ہر قسم کا حکم الگ ہے: ١) کھجوریں پانی میں ڈال کر مٹھاس پیدا ہونے سے پہلے نکال لی جائیں اورپانی کی رقت(پتلاپن) اور سیلان(بہنے کی صفت) باقی ہو تو ایسی نبیذ سے بالاتفاق وضو جائز ہے۔ کیونکہ سرے سے یہ مزید پڑھیں

الکحل ملی ادویات کا حکم

فتویٰ نمبر:4015 سوال:الکحل ہومیو پیتھک ادویات میں استعمال ہوتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً  الکحل دو طرح سے بنتا ہے۔ ایک الکحل انگور،کشمش اور کھجور سے بنتا ہے ۔یہ ناپاک اور نجاست ہے۔ کلی طور پر حرام ہے۔دوسرا الکحل ، ان تین چیزوں کے علاوہ دوسری چیزوں مثلاً سبزیوں ،گنا اور مزید پڑھیں

بچہ کی تربیت کے لیے کیا طریقہ کار اپنایا جائے؟

“درس نمبر چار” 5۔جن آداب کی بچوں کو تعلیم دیں پہلے خود اس پر عمل کرکے دکھائیں: یہ بات بہت ضرروی  ہے  کہ جو کچھ آپ بچوں کو تعلیم دے مثال کے طور پر بچوں کو   نماز پڑھنے کو کہیں تو خود بھی اس کی پابندی  کریں ،بچوں کو سلام کرنا سکھائیں تو خود بھی مزید پڑھیں