حضورﷺ نور تھے یا بشر

سوال: حضورﷺ نور تھے یا بشر؟ جواب: قرآن حکیم میں صراحت موجود ہے کہ رسول اللہ ﷺ بشر تھے اور اللہ کے رسول تھے ، سورۃ کہف کی آخری آیت میں ارشاد ہے کہ : قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُوحَىٰ إِلَيَّ یعنی کہ آپ کہہ دیجئے کہ میں بس ایک ایسا بشر ہوں جس کی طرف وحی بھیجی مزید پڑھیں

تہتر فرقوں میں سے کون سا حق پر ہوگا

سوال: حدیث میں ہے امت محمدیہ تہتر 73 فرقوں بٹ جائینگے اور ان میں سے صرف ایک فرقہ وگروپ ناجی ہونگے باقی جہنمی  تو میرا سوال یہ ہے کہ کیا ان فرقوں میں اہلحدیث بریلوی و دیوبندی بھی شامل ہے یا نہیں ؟ جواب:حدیث شریف’’وتفترق امتی علی ثلث وسبعین ملۃ الخ‘‘ کی تشریح میں مختلف مزید پڑھیں

صابی کسے کہتے ہیں

سوال:سورت بقرہ آیت نمبر 62 میں صابی لوگوں کا زکر ہے یہ کون لوگ تھے انکا مذہب کیا تھا؟ جواب:(ﺻﺎﺋﺒﯿﻦ) “صابی مذہبی طورپرایک فرقہ ہے۔ﺟﯿﺴﮯ ﺯﺭﺗﺸﺖ،ﯾﻬﻮﺩ،ﻫﻨﻮﺩ ﻭ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﻭﻏﯿﺮﻫﺎ ﺟس کا  ﺫﮐﺮ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﺮﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ مرتبہ ہواہے جبکہ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺑﺎﺭ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ یہودﻭ ﻧﺼﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﺗﺬﮐہ بھی ساتھ ہواہے۔ ﺭﺏ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﻼﻡ ﺁﻓﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﺭﺷﺎﺩ مزید پڑھیں

جب مقدر میں سب کچھ لکھا ہوتاہے تو انسان خوکشی اور دیگر گناہ کیسے کرلیتا ہے

ایک سوال: جب الله تعالی نے یہ  تمام باتیں پہلے سے ہی لکھ دی ہیں کہ  کون کہاں اور کیسے مرے گا تو پھر انسان خودکشی اور دیگر گناہ کیسے کرلیتا ہے ؟  اور پھر وه خود کیسے قصوروار ٹهرتا ہے ؟ تقدیر کے متعلق جانیے  تقدیر برحق ہے۔ اور اس کو ماننا شرطِ ایمان مزید پڑھیں

برزخ کہاں ہے

سوال:برزخ کہاں ہے؟  عالم برزخ کے متعلق جانیئے عالم برزخ حق ہے اس پر ایمان لانا فرض ہے   مرنے کے دوباره اٹهائے جانے تک انسان ” عالم برزخ ” میں رہتا ہے  الله تعالی نے فرمایا ہے   وَمِنْ وَّرَآئِهِمْ بَرْزَخٌ اِلى يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ  اور اسی کو عالم قبر بهی کهتے هیں اس پر ایمان لانا فرض مزید پڑھیں

کیا غیر مسلم کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟

کیا شیعہ / غیر مسلم کو زکوۃ دے سکتے؟ الجواب حامدا ومصلیا نہیں غیر مسلم کو زکوۃ نھیں دیسکتے  آجکل کے تمام شیعاوں/ غیر مسلم کا یہ عقیدہ ہے کہ خلفائے راشدین اور دیگر صحابہ اکرام سوائے چند کے آپ صلی  اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد نعوذ باللہ مرتد ھو گئے  اسی طرح مزید پڑھیں

بحق فلاں کہ کر وسیلہ پکڑنے کا حکم

فتویٰ نمبر:1074 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! احناف کی مذکورہ آٹھ کتابوں میں مختلف الفاظ کے ساتھ یہ عبارت منقول ہے۔ جس سے وسیلے کی حرمت وکراہت ثابت ہوتی ہے۔ يُكْرَهُ أَنْ يَقُولَ فِي دُعَائِهِ بِحَقِّ فُلَانٍ، وَكَذَا بِحَقِّ أَنْبِيَائِك، وَأَوْلِيَائِك أَوْ بِحَقِّ رُسُلِك أَوْ بِحَقِّ الْبَيْتِ أَوْ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ؛ لِأَنَّهُ لَا حَقَّ لِلْخَلْقِ عَلَى مزید پڑھیں

اسلام میں نحوست کا تصور

فتویٰ نمبر:1076 سوال:کسی جگہ میں نحوست کا اعتقاد رکھنا جائز ہے یا نہیں۔؟ والسلام سائل کا نام: عبداللہ۔ پتا: حیدرآباد الجواب حامدا و مصليا اسلام میں نحوست اور بدشگونی کا کوئی تصور نہیں، اس لیے کسی دن کسی شخص یا کسی جگہ کے بارے میں نحوست کا عقیدہ رکھنا جائز نہیں۔ زمانہ جاہلیت میں لوگ مزید پڑھیں

اپنی طرف جان بوجھ کر کفر کی نسبت کرنے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ سوال ۔ صبح کی نماز کے لیے خاوند بیوی کو اٹھا رہا تھا بیوی نے آگے سے کہا میں کافر ہوں میں نماز نہیں پڑھتی تو اس جملے کا کیا حکم ہے آیا نکاح ٹوٹ جائے گا اس سے یا نہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ۔ مذکورہ صورت مزید پڑھیں

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قبر میں حیات ہونے کا عقیدہ

سوال: مفتی صاحب : کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  اپنی قبر مبارک میں حیات ہیں ؟کیا عالم برزخ  میں  آپﷺ جسد عنصری کے ساتھ حیات دنیوی کی طرح زندہ ہیں یا روح کا جسم سے کوئی تعلق نہیں ہے گو جسم سلامت مانا جائےاور حیات صرف روحانی ہو؟ سائل : محمد سلیم ﷽ مزید پڑھیں