کیا وقت میں سہولت کے پیش نظر ایک جامع مسجد میں دو امام باری باری نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں؟

کیا وقت میں سہولت کے پیش نظر ایک جامع مسجد میں دو امام باری باری نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں؟ ج)جواب سے پہلے چند باتیں ملاحظہ ہوں: 1جس مسجد امام اور مؤذن مقرر ہوں اور باقاعدہ جماعت سے نماز ہوتی ہوتو وہاں جب پہلی جماعت اذان اور اقامت کے ساتھ ادا کی جاچکی ہوتو پھر مزید پڑھیں

 نماز میں قرات کی غلطی کا حکم

سوال: اگر نماز میں سٗجداً کی بجائے سٗجه پڑھ کر وقف کردے اور پھر دوبارہ سے صحیح بھی کرلےتو کیا نماز ٹوٹ جائے گی؟ جواب: واضح رہے قراءت کی غلطی سے نماز اس وقت فاسد ہوتی ہے جب ایسی غلطی ہو جس سے کہ معنی میں بہت زیادہ تبدیلی آجائے یا وہ مقصودِ قرآن کے مزید پڑھیں

درود شریف کے ختم کا حکم شرعی

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! لوگوں کو جمع کرکے درود شریف کے ختم کروانے ک شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! بلا شبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم پر درود شریف پڑھنے کے بہت سے فضائل احادیث مبارکہ میں وارد ہوئے ہیں اور یہ ایک بہت مزید پڑھیں

تراویح چھوڑنے کا حکم

سوال: میری بہن پنج وقتہ نمازی ہے مگر رمضان میں تراویح پڑھنے میں سستی کرتی ہے ۔ اگر اس سے اصرار کریں تراویح پڑھنے کے لیے تو کہتی ہے: سنت نماز ہے، فرض تو نہیں۔ اب آپ رہنمائی فرما دیں کیا رمضان میں تراویح کو غیر ضروری یا سنت جان کر ترک کرسکتے ہیں؟ کیا مزید پڑھیں

 پہاڑ پر مسافت سفر کا حکم

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! باجی! ایک شہر سے دوسرے شہر کا فاصلہ 66 کلو میٹر ہے اور ہم وہاں قصر نہیں کرتے ۔ مگر اس شہر کے اطراف میں ایک پہاڑ ہے، گھر سے اس پر جائیں تو 90 کلو میٹر بن جاتا ہے۔وہ جگہ اصل آبادی سے دور ہے۔ کوئی کوئی گاؤں نیچے مزید پڑھیں

 مسجد سے متصل گھر میں امام کی اقتدا میں نماز کا حکم

سوال:مسجد کے ساتھ پانچ قدم کے فاصلے پر گھر ھوتو عورت جماعت کے ساتھ گھر میں نماز ادا کر سکتی ھے جبکہ امام کی آواز بھی صاف سنائی دیتی ہے نیز جمعہ کی نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب مسجد کے ساتھ ملے ہوئے مکان میں خواتین کا مسجد کے مزید پڑھیں

 مسلسل قے کی وجہ سے معذور ہونا

سوال:السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں فقھاۓ کرام اس مسئلے میں کے اگر کسی شخص کو قے مسلسل ہو رہی کہ نماز کا موقع بھی نہ ملے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر مذکورہ صورت واقعی ایسی ہی مزید پڑھیں