حیض کے بعد پیلا پانی آنا

فتویٰ نمبر:970 سوال: اکثر عورتوں کو حیض کے بعد سفید پانی آتا ہے پھر پیلے رنگ کا پانی آنے لگ جاتا ہے.. اس کا کیا حکم ہے. آیا یہ سفید پانی میں شمار ہوگا یا حیض؟ سائلہ کا نام: بنت عبداللہ  الجواب حامدۃو مصلية ایام حیض کے دس دنوں کے اندر اندر خاکی اور زردرنگ کاپانی مزید پڑھیں

لان کے کپڑوں میں نماز

فتویٰ نمبر:968 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ! گرمیوں میں لان کے کپڑے وہ پتلے ہوتے ہیں۔  جن کے کلر ہلکے ہوتے ہیں ان میں بعض اوقات جسم کا۔عکس ہلکا سا پڑتا ہے۔  کیا ایسے کپڑے نماز پڑھنے کے لیے درست ہونگے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ! عموما جو لان کے سوٹ مزید پڑھیں

كرسچن کو زکوۃ دینا 

فتویٰ نمبر:967 سوال : السلام علیکم مفتی صاحب آپ سے ایک سوال پوچھنا تھا کیا کرسچین کو زکوۃ میں سے راشن لے کر دے سکتے ہیں کیا ان کو زکوٰۃ لگتی ہے؟ سائلہ : ام احمد  بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب باسم ملہمم الصواب زكوة مسلمان کا حق ہے کسی بھی کافر کو دینا درست مزید پڑھیں

اسٹیل کی انگوٹھی کا پہننا

فتویٰ نمبر:965 سوال:جیسے مرد کا سونے کی چیزیں پہننا جائز نہیں اسی طرح کیا مرد کا اسٹیل کے حوالے سے بھی کوئی حکم ہے؟سائل:عبد الاحد پتا :جدہ الجواب حامدۃو مصلیۃ مرد کے لیے چاندی کے علاوہ کسی بھی دھات کی انگوٹھی پہننا جائز نہیں لیکن اگر اس لوہے یا اسٹیل کی انگوٹھی پر چاندی کی مزید پڑھیں

حاملہ عورت کا چھوٹے بچے کو دودھ پلانا

فتویٰ نمبر:958 ایک عورت حاملہ ہو اور اسکا بچہ بھی دودھ پینے والا ہو تو وہ اسے دودھ پلا سکتی ہے ؟ اس کے بارے میں قرآن و حدیث سے حوالہ بھی چاہیے ۔۔۔ والسلام لجواب حامداو مصليا حاملہ عورت کا بچے کو دودھ پلانا جائز ہے البتہ اگر دو سال مدت رضاعت پوری ہو مزید پڑھیں

باریک دوپٹے میں نماز

فتویٰ نمبر:957 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر ایسا تیز رنگ کا دوپٹہ ہو، جو اگر سفید رنگ کا ہو تو اس میں بال نظر آئیں لیکن تیز رنگ کا ہونے کی وجہ سے بال دکھائی نہیں دیتے….. (جیسے آجکل تیز رنگ کے ریشمی دوپٹے ہوتے ہیں) تو کیا مزید پڑھیں

انجانے میں حرام کھا لینا

فتویٰ نمبر:953 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کوئ خاتون جو ملک سے باہر رہتی ہیں ان کا سوال ہے کہ انہوں نے کوئی چیز کھائی حلال سمجھ کر اور اپنے بچوں کو بھی کھلائی مگر بعد میں معلوم ہوا کہ حرام ہے تو اس کا کوئی  کفارہ ہے؟ کیا ان کی نمازیں قبول ہوں مزید پڑھیں

جمعہ کے دن کپڑے دھونا

فتویٰ نمبر:952 سوال: کیا جمعہ کے دن کپڑے دھونے سے رزق میں تنگی آتی ہے؟ والسلام سائلہ: بنت عبداللہ رہائش:کراچی الجواب حامدۃو مصلية یہ بالکل بے بنیاد بات ہے. اس کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں. و اللہ الموفق بقلم : بنت یعقوب قمری تاریخ :۱۹ شوال ۱۴۳۹ عیسوی تاریخ:۳ جولائی ۲۰۱۸ تصحیح وتصویب:مفتی انس مزید پڑھیں

عورتوں کا نمازجنازہ پڑھنا

فتویٰ نمبر:450 سوال:مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا عورتیں نمازجنازہ پڑھ سکتی ہیں ؟ سائلہ : عائشہ خان اسلام آباد۔ الجواب حامدةومصلية: اس مسئلے کی کئی صورتیں ہیں: پہلی صورت یہ ہے کہ اگر ایسی جگہ ہے کہ جہاں صرف مرد ہی آتے ہیں تو اس کا حکم یہ ہے کہ  وہاں نماز جنازہ مردوں مزید پڑھیں

گائے کےگوشت کےبارے میں وضاحت

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:182 بسم الله الرحمن الرحیم الجواب حامدا ومصليا  گائے کا گوشت بلا شبہ حلال ہے، اور اس کا کھانا بلا کراہت جائز ہے۔ بعض روایات حدیث میں گائے کے گوشت کوبیماری  کہا گیا ہے، یہ حدیث الفاظ کے تھوڑے بہت فرق کے ساتھ مختلف کتب حدیث میں مذکور ہے، مستدرک حاکم کے مزید پڑھیں