وحی کی ضرورت واہمیت (گلدستہ قرآن تیسرا سبق)

وحی کی ضرورت واہمیت ناک سے انسان سونگھ سکتا ہے دیکھ نہیں سکتا۔آنکھ سے دیکھ سکتا ہے سونگھ نہیں سکتا۔ہاتھ سے چھوسکتا ہے دیکھ اور سونگھ نہیں سکتا، ذائقہ محسوس نہیں کرسکتا۔زبان سےذائقہ محسوس کرسکتا ہے لیکن سمجھ نہیں سکتانہ دیکھ سکتا یا سونگھ سکتا ہے۔الغرض ہر حاسہ کا ایک خاص کام ہے جس سے مزید پڑھیں

گلدستہ قرآن دوسرا سبق

قرآن اور صفات قرآن: قرآن قرن یاقراءۃ سے ماخوذ ہے۔قرآن خود قرء یقرء کامصدر ہے ۔ ارشاد باری تعالی ہے:ان علیناجمعہ وقرآنہ۔اصطلاحی لحاظ سے قرآن کے متفقہ معنی یہ بیان کیے گئے ہیں:کتاب اللہ تعالی المنزل علی الرسول المکتوب فی المصاحف المنقول الینانقلامتواترا بلاشبھۃ۔ قرآن کریم کے کئی نام وصفات ہیں ۔بعض اہل علم کے مزید پڑھیں

گلدستہ قرآن پہلا سبق

تفسیر کےمعنی: تفسیر کےمعنی ہیں:”کھولنا۔” مفسر قرآن علوم معتبرہ کوسامنے رکھتے ہوئے ایڑی چوٹی کازور لگاکر اور انتہائی محنت ومشقت کے بعد قرآن کریم کے جومعنی واضح کرتاہے اسے تفسیر کہتے ہیں۔اگر یہ تفسیر اصول دین کے مطابق ہو تو معتبر ہے اور اصول دین کے خلاف ہو تو مردود اور باطل ہے ۔یہ تعریف مزید پڑھیں

سورۃ اخلاص پڑھنا

*سوال:* سورۃ اخلاص کن مقاصد کے لیے پڑھی جاتی ہے اور وظیفہ کے طور پر اس کا ورد کرنا کیسا ہے، اکثر کامیابی وکامرانی کے لیے اس کا ورد کرنے کو کہا جاتا ہے تو ایسا درست ہے کیا؟ الجواب باسم ملہم الصواب سورۃ اخلاص قرآن کی دیگر سورتوں کی طرح ثواب حاصل کرنے اور مزید پڑھیں

قرآن کی تعریف

 کلام اللہ المعجز المنزل  علی خاتم الانبیاء والمرسلین  بواسطۃ الامین  جبرئیل  علیہ السلام  المکتوب  فی المصاحف المنقول  الینا بالتواتر المتعبد بتلاوتہ  المبدوء بسورۃ الفاتحۃا لمختم  بسورہ الناس  قرآن  اللہ کا کلام  ہے جو معجزہ ہے  خاتم الانبیاء  الرسل  حضرت محمد ﷺ پر جبرئیل امین کے  واسطے نازل  ہوا ہے مصاحف میں اس کے حروف  لکھے مزید پڑھیں

علوم قرآن سے کیا مراد ہے ؟

علوم قرآن سے مراد وہ ابحاث ہیں جن میں نزول قرآن جمع قرآن، ترتیب وتدوین قرآن،معرفت اسباب نزول ،مکی مدنی کی پہچان ، ناسخ منسوخ محکم متشابہ وغیرہ سے متعلق بحث ہوتی ہے ۔ جس سے مقصدقرآن کو حدیث یعنی آپ ﷺ سے منقول تفسیر صحابہ اورصحابہ وتابعین کے بیان کردہ معانی کی روشنی میں مزید پڑھیں

علوم القرآن

 تمہید : ” علم تفسیر” میں غوطہ زنی سے پہلے یہ ضروری ہے کہ” علوم قرآن ” پر بھی مختصراً نظردوڑائی جائے۔ ” علوم قرآن” ایک ایسا بحر ناپیداکنارہے کہ علماء کرام اور مفسرین عظام، قرن اول سے آج  تک قرآن کے علوم بیان کرتے آرہے ہیں انہوں نے اپنی ساری عمریں اس میں کھپادیں مزید پڑھیں

سورۃ الواقعہ کی فضیلت

سوال :  سورۃ الواقعۃ کی فضیلت بیان فرمائیں،نیز ایک غیرمقلد نے اشکال کیا ہے کہ بچپن سے ان کا بعد نماز مغرب فراوانی رزق کے لیے پڑھنے کی عادت تھی مگر ان کے علماء نے یہ کہہ کر منع فرمادیا کہ یہ حدیث ضعیف ہے جبکہ ایک عالم نے تویہ فرمایا کہ یہ من گھڑت مزید پڑھیں

9 لطائفِ قرآنی

قرآنِ کریم میں انسانی ضمیر کو آخرت کی دلیل کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔سورۂ قیامہ میں اللہ تعالیٰ نے یومِ قیامت اور نفسِ لوامہ (ملامت کرنے والے نفس یعنی ضمیر) کی قسم کھائی ہے۔ اسی سورہ میں آگے چل کر چند آیات ایسی آتی ہیں جن کا براہِ راست راست تعلق انسانی فطرت مزید پڑھیں

تذکیر بالقرآن

تذکیر بالقرآن (1) 1- قال تعالی: {ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُمْ مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ أَوْ أَشَدُّ قَسْوَةً} [البقرة: 74].(پھر اس کے بعد تمھارے دل سخت ہو گئے، سو وہ پتھروں کی مانند ہیں یا اس سے بھی سخت۔) ۔۔۔ دلوں کو پتھر کی سختی سے تشبیہ دی گئی حالاں کہ کئی چیزیں پتھر سے بھی مزید پڑھیں