قربانی سے متعلق ضروری مسائل

    قربانی کے جانور میں نفل قربانی ولیمہ اور عقیقہ کی نیت بھی ہوسکتی ہے۔      بالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرنا والد کے ذمہ ضروری نہیں اسی طرح شوہر کے ذمہ بیوی کی قربانی نہیں۔اولاد یا بیوی صاحب ِ نصاب ہوں توخود قربانی کریں یاوالد /شوہر کو قربانی کا وکیل بنادیں۔یا مزید پڑھیں

عالم مرد حضرات کا بغیر کسی پردے کے اہتمام کے عورتوں کو تعلیم دینے کا حکم

سوال:  عالم  مرد حضرات  کا بغیر  کسی پردے  کے اہتمام   کے عورتوں  کو تعلیم  دینا کیسا ہے  ؟  جواب:  ان حضرات  کا عمل  خلاف شرع  ہے لہذا  خلاف شرع  کام خواہ  کوئی بھی  کرے   اسے  جائز نہ کہاجائیگا  اس سےا جتناب ضروری ہے ۔  قرآن پاک  میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں  ۔   ” قُل لِّلْمُؤْمِنِينَ مزید پڑھیں

الکحل والے پرفیوم لگانے کا حکم

سوال: باڈی اسپرے  پرفیوم   وغیرہ   میں الکوحل  شامل ہو  اسکا استعمال  جائز  ہے یا نہیں ؟ کپڑوں  میں لگ جائے   تو نماز  ہوگی یا نہیں ؟   جواب :  اگر یقین  ہے کہ باڈی   اسپرے  اور پرفیوم   میں استعمال   ہونے والا  الکحل  انگور   کشمش  اور کھجور سے حاصل   نہیں کی گئی   تو وہ نجس نہیں مزید پڑھیں

کیا سالی سے زنا کی صورت میں نکاح ٹوٹ جائیگا

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین  اس شخص کے بارے میں جو اپنی  سالی سے زنا کرتا ہے  تو کیا اسکی  بیوی کا نکاح  ٹوٹ جائے گا یا نہیں ؟  جواب : اس شخص  نے سخت گناہ  کا کام کیا ہے لیکن  اس عمل  سے اسکی بیوی  کیساتھ نکاح  پر کوئی  اثر نہیں پڑا  وہ مزید پڑھیں

فرض غسل کا طریقہ

سوال: فرض  غسل  میں عورت  کن باتوں کا خاص اہتما م  کرے  ؟ جواب : فرض  غسل  میں عورت  درج  ذیل باتوں  کا خاص اہتمام  کرے ۔ 1۔ غسل طریقہ  یہ ہے کہ  پہلے  ہاتھ  دھوئے  اور استنجاء  کرے  پھر  بدن  پر کسی جگہ  نجاست   لگی  ہو۔ اسے دھوڈالے ۔ پھر وضو کر لے ۔ مزید پڑھیں

کیا آپ ﷺ کا عمامہ سات گز لمبا ت

سوال: کیا آپ ﷺ کا عمامہ سات گز لمبا تھا ؟ جواب : جی ہاں آپ ﷺ کا عمامہ سات گز لمبا تھا ا”ان عمامتہ علیہ الصلوۃ والسلام کانت سبعۃ ” ازرع نقلہ ابن حجر 12 مرقاۃ علی ” ( حاشیہ ابو داؤد )

کیا آپ ﷺ کی اونٹنی کانام ” القصویٰ اور ” عضباء ہے

سوال: کیا آپ ﷺ  کی اونٹنی   کانام ”  القصویٰ  اور ” عضباء  ہے ؟  جواب :  جی ہاں ! یہ آپ ﷺ  کی ا ونٹنی   قصویٰ  ہجرت  کے وقت  آپ ﷺ کے ساتھ  تھی۔   اور عضباء آپ ﷺ کے وصال  کے بعد اس اونٹنی   نے صدمے  سے کھانا پینا چھوڑ  دیا تھا یہاں تک کہ مزید پڑھیں

کیا ناپاک کپڑے کو تین مرتبہ دھونا ضروری ہے

سوال: کیا کہتے ہیں  علمائے کرام شریعت  کی روشنی میں اس مسئلہ  کے بارے میں اگر ایک ناپاک  کپڑے  کو نل  کے  بہتے  پانی سے  دھویا جائے  تو کیا ایک مرتبہ  دھوکر  نچوڑنا  کافی ہوجائے گا  یا تین  مرتبہ دھوکر  نچوڑنا  پڑے گا  ؟ نیز یہ بھی وضاحت  فرمادیں  کہ کتنی  قوت  سے کپڑے  کو مزید پڑھیں

کیا عورت کو بھی مرد کی طرح خواب میں احتلام ہوتا ہے

سوال:  کیا عورت کو بھی  مرد کی طرح خواب میں احتلام  ہوجاتا ہے ۔ا ور اگر  ہوجاتا ہے  تو مرد کی طرح غسل  کرنا لازمی  ہوجاتا ہے ۔ جواب: جی ہاں ! مرد کی طرح عورت  کو بھی احتلام  ہوتا ہے لیکن   جس طرح  مرد پر غسل  اس وقت واجب  ہوتا ہے  جب وہ منی مزید پڑھیں

انگلش زبان سیکھنا اور ضرورت کے وقت بولنا کیسا ہے

سوال:  انگلش زبان  سیکھنا اور ضرورت  کے وقت  بولنا کیسا ہے ؟ جواب :انگلش زبان سیکھنا اور ضرورت  کے موقع  پر بولنا جائز ہے  ۔ (امداا لفتاویٰ:6/158)