تعارف سورۃ الطلاق

پچھلی دو سورتوں میں مسلمانوں کو یہ تنبیہ فرمائی گئی تھی کہ وہ اپنے بچوں کی محبت میں گرفتار ہوکر اللہ تعالی کی یاد سے غافل نہ ہوں اب اس سورت اور اگلی سورت میں میاں بیوی کے تعلقات سے متعلق کچھ ضروری احکام بیان فرمائے گئے ہیں ازدواجی تعلقات کے مسائل میں طلاق ایک ایسا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الجاثیۃ

اس سورت میں بنیادی طور پر تین باتوں پر زور دیاگیا ہے *ایک یہ کہ اس کائنات میں ہر طرف اللہ تعالی کی قدرت کاملہ او رحکمت بالغہ کی اتنی نشانیاں پھیلی ہوئی ہیں کہ ایک انسان اگر معقولیت کے ساتھ اُن پر غور کرے تواس نتیجے پر پہنچے بغیر نہیں رہ سکتا کہ اس مزید پڑھیں

عورتوں کے لیے میڈیکل کی تعلیم

سوال: عورتوں  کیلئے  میڈیکل  کالج  کی تعلیم  حاصل  کرنا جائز ہے  یا نہیں ؟ جواب : عورتیں اگر  میڈیکل  کالج  کی تعلیم  اس غرض سے حاصل کریں  کہ ان علوم   کو  مشروع  طریقہ  پر عورتوں  کی خدمت  کیلئے استعمال  کریں  گی  تو ان علوم  کو حاصل  کرنے میں  کوئی حرمت  وکراہت  نہیں ۔بشرطیکہ  ان علوم مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النمل

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت کے مطابق یہ سورت پچھلی سورت یعنی سورۂ شعراء کے فوراً بعد نازل ہوئی تھی ،دوسری مکی سورتوں کی طرح ا س کا موضوع بھی اسلام کے بنیادی عقائد کا اثبات او رکفر کے برے نتائج کا بیان ہے* حضرت موسی اور حضرت صالح علیہما مزید پڑھیں

تعارف سورۃ البقرہ

یہ قرآن کریم کی سب سے لمبی سورت ہے،اس کی آیات۶۷تا۷۳میں اُس گائے کاواقعہ مذکور ہے جسے ذبح کرنےکا حکم بنی اسرائیل کو دیا گیا تھا ،اس لئے اس سورت کانام سورۃ البقرۃ ہے،کیونکہ بقرہ عربی میں گائے کوکہتے ہیں ۔ سورت کا آغاز اسلام کےبنیادی عقائد یعنی توحید ،رسالت اورآخرت کےبیان سے ہوا ہے،اسی مزید پڑھیں