واقعہ معراج میں آپﷺ کی پانچ سواریوں کی بات کی تحقیق۔

فتویٰ نمبر:4097 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  معراج میں حضور صلی اللہ وسلم نے پانچ قسم کی سواریوں پر سفر کر مایا ۔ مکہ سے بیت المقدس تک براق پر  بیت المقدس سے آسمان اول تک نور کی سیڑھیوں پر  آسمان اول سے ساتویں آسمان تک فرشتوں کے بازوؤں پر  ساتویں آسمان سے سدرۃ المنتہیٰ مزید پڑھیں

حلال بھنویں بنوانے کا حکم

فتویٰ نمبر:1087 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آج کل حلال بھنویں بنوانے کا جو رواج چل پڑا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب بعون الملک الوھاب  بھنویں بنوانا جائز نہیں لیکن اگر کسی کی بھنویں اتنی بڑھ جائیں کہ بدنما معلوم ہوں تو ارد گرد سے کچھ بال صاف کر کے عام حالات پر مزید پڑھیں

کیا حج ادا نہ کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟

عنوان: 936 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  صاحب مال حج نہ کرے تو کیانماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ الجواب حامدۃو مصلية ایساشخص جس نے باوجود قدرت اور موقع میسر ہونے کے حج ادا نہیں کیا‘فاسق اور سخت گناہ گار ہے مگر اس کا جنازہ پڑھنا چاہئیے ، نماز جنازہ فرض کفایہ ہے ، لہذا بغير نماز مزید پڑھیں

کرسی پر بیٹھ کے نماز پڑھنا

موضوع:فقہ الصلوة سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم مجھے یہ پتا کرنا ہے کہ میں کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتی ہوں مگر صرف سجدے کے وقت ،باقی قیام رکوع نیت سب کھڑے ہوکر کرتیہوں،مگر آجکل میرے پیروں کی تکلیف بہت بڑھ گئی ہے تو ایسی صورت میں کیا قیام کی رخصت ہے ؟کیا میں مزید پڑھیں

قیامت کے دن انسان کو کس کے نام کے ساتھ پکارا جائےگا

سوال:قیامت کے دن انسان کو ماں کے نام کے ساتھ پکارا جائے گا یا باپ کےنام سے؟ الجواب حامدةومصلیة: قیامت کے دن انسان کو اپنےباپ کی طرف منسوب کرکے پکآرا جائےگا۔  حدیث شریف میں ہے کہ قیامت کے دن لوگوں کو ان کے اور ان کے والد کے نام سے پکارا جائے گا، چناں چہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النبا

کافر لوگ قیامت کے بارے میں طرح طرح کی باتیں بنایا کرتے تھے، کوئی اس کا مذاق اڑاتا ،کوئی ا س کے خلاف دلیلیں پیش کرتا،کوئی مسلمانوں سے اس کی تفصیلات کے بارے میں سوالات کرتا ،اور سوال کرنے کا مقصد حق کی تلاش نہیں ،بلکہ استہزاء ہوتا تھا ،ان آیتوں میں ان کے اسی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القیامۃ

اس سورت کا موضوع بعث یعنی مرنے کے بعد کی زندگی ہے جو کہ ایمان کے ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے،یہ سورت قیامت کے مصائب ،شدائد اور عذابوں کا ذکر کرتی ہے او رموت کے وقت انسان کی جو حالت ہوتی ہے اس کا نقشہ کھینچتی ہےاس سورت کی ابتداء میں اللہ تعالی مزید پڑھیں

اندھا دھند قتل

(٢٨) عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ  قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللَّہِؐ وَالَّذِی نَفْسِی بِیَدِہِ لَا تَذْہَبُ الدُّنْیَا حَتَّی یَاتِیْ عَلَی النَّاسِ یَوْمٌ لَا یَدْرِی الْقَاتِلُ فِیْمَ قَتَلَ وَلَا الْمَقْتُوْلُ فِیْمَ قُتِلَ فَقِیْلَ کَیْفَ یَکُوْنُ ذَالِکَ قَالَ اَلْھَرْجُ اَلْقَاتِلُ وَالْمَقْتُوْلُ فِی النَّارِ۔(صحیح مسلم ج٢،ص٣٩٤فصل فی عمیۃ القتل) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  سے روایت مزید پڑھیں

تعارف سورۃ یٰسٓ

اس سورت میں اللہ تعالی نے اپنی قدرت کاملہ او رحکمت بالغہ کی وہ نشانیاں بیان فرمائی ہیں جونہ صرف پوری کائنات میں بلکہ خود انسان کے اپنے وجود میں پائی جاتی ہیں، اللہ تعالی کی قدرت کے ان مظاہر سے ایک طرف یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جو ذات اتنی قدرت اور حکمت مزید پڑھیں