اگر عقیقہ نہ کر سکیں تو کوئی حرج تو نہیں

اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ عقیقہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟یہ واجب ہے یا سنت ہےاگر والد مقروض ہوں اور عقیقہ نہ کریں تو کوئی حرج تو نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب شرعی اصطلاح میں نومولود بچے کی جانب سے اس کی پیدائش کے ساتویں،چودھویں یا اکیسویں دن جو جانور ذبح کیا جاتاہے اُسے عقیقہ کہتے ہیں۔ عقیقہ کرنا مزید پڑھیں

سچی دوستی

چلتے پھرتے،اُٹھتے بیٹھتے،والدین اسی فکر میں لگے رہتے ہیں کہ ان کے بچوں کی تربیت ایسی ہو کہ یہ بچے بڑے ہو کر اُن کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں اور اچھی صفات کے حامل ہوں ،اب ضرورت اس امر کی ہے کہ بچوں میں اچھی صفات کیسے پیدا ہوں؟ ،تو اس کے لیے ضروری ہےکہ مزید پڑھیں

تحفہ دلہن

تحفۂ دلہن شادی کے موقع پر ہر دلہن کے لیے جہیز کا انمول تحفہ یہ کتاب شوہر کی سچی محبت،شوہر کی عزّت و تکریم،نیک بیوی کی صفات، عورتوں کی بُری عادتیں اور ان کا علاج، بیوی کو نصیحتیں  رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کی چھ مثالی بیویوں کے شوہر کی اطاعت و مزید پڑھیں

 کیا باپ کا بیٹی کو بغیر شہوت کے بوسہ دینے سے حرمت مصاہرت ثابت ہوگی؟

سوال:اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی نے مسئلہ پوچھا ہے کہ جیسے ہونٹوں پر اگر سسر بہو کے بوسہ دیں تو حرمت مصاہرت آجاتی ہے شہوت ہو یا نہ ہو تو کیا یہی صورت باپ کے لئے بھی ہوتی ہے اور کیا؟؟ ماں کے لے بھی یہی معاملہ ہوتا ہے اگر وہ اپنے جوان بیٹے مزید پڑھیں

مسجد میں نکاح کا حکم

السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاتہ سوال:معلوم یہ کرنا تھا کہ آج کل مسجد میں نکاح کا رواج ہو گیا ہے مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ اب ہوتا یہ ہے کہ خاص طور پر جمعہ کو مسجد میں نکاح ہوتا ہے پھر لوگ واپس چلے جاتے ہیں دلہن کے گھر والے اپنی مزید پڑھیں