کعبہ کے طواف کا ثواب کسی کو بخشنا

فتویٰ نمبر:3096 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا کسی مخصوص نیت کے ساتھ طواف کرنا درست ہے؟ مثلا طواف کرتے وقت نیت کا کرنا کہ اس کا ثواب فلاں کو پہنچ جائے و غیرہ۔ الجواب حامدا و مصليا اہل سنت و الجماعت کا موقف یہ ہے کہ کوئی شخص نفلی عبادات کا ثواب دوسرے کو بخش مزید پڑھیں

مردے کو دفن کرتے وقت تلقین

فتویٰ نمبر:2069 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم  ہمارے علاقے میں مردے کو دفن کرتے وقت کلمہ طیبہ پڑھا جاتا ہے۔ لوگ اس کو ‘مردے کی تلقین’ کہتے۔ میرا اشکال یہ ہے کہ تلقین تو اس شخص کو دی جاتی جو دنیا سے رخصت ہونے والا ہے نہ ایسے شخص کو جو مر چکا ہے۔ مزید پڑھیں

مردہ پیدا ہونے والے بچے کو غسل دینا

فتویٰ نمبر:1073 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة اگر بچہ مرا ہوا پیدا ہو تو اسے غسل دیا جائے گا؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا ایسا بچہ جو ماں کے پیٹ سے ہی مردہ پیدا ہواتواس کا نام بھی رکھاجائے گا ، اس کوغسل بھی دیاجائے گا ، لیکن مسنون کفن نہیں دیاجائے مزید پڑھیں

نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں ؟

سوال:نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں اور وہ کون سی چیزیں ہیں؟ الجواب حامدۃ ًومصلیۃًً امام ِاعظم امام ابو حنیفہ ؒکے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس پر دلائل متفق ہوں ۔صاحبینؒ کے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس کی نجاست پر علماء ِکرام کا اتفاق ہواور اس مزید پڑھیں

حیلہ اسقاط کی شرعی حیثیت

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ بعض علاقوں میں رواج ہے کہ جب کوئی مر جاتا ہے تو اس کی تدفین سے پہلے یا بعد تدفین حیلہ اسقاط کے نام پر کچھ تقسیم کیا جاتا ہے،جس میں بسا اوقات نقدی،بسا اوقات مٹھائی اور کبھی خشک میواجات ،مثلاً:کھجوریں،کشمش وغیرہ تقسیم کیے جاتے ہیں۔سوال یہ کہ کیا مزید پڑھیں

خواب میں اداسی دیکھنا

اداسی: مردے کو اداس دیکھنا اچھا نہیں ایصال ثواب کرنا چاہیے! جبکہ زندہ انسان کو اداس دیکھنے کی تعبیر ضد سے بھی ہوسکتی ہے اور حقیقت سے بھی۔ جس کا اندازہ احوال و قرائن دیکھ کر لگایا جائے گا۔

پورسٹ مارٹم کی شرعی حیثیت

سوال:پورسٹ مارٹم کی شرعی حیثیت کیا ہے؟اگر جائز ہے تو کن صورتوں میں اور ناجائز ہے تو کن وجوہات کی بناء پر ؟ مفصلا ً جواب چاہیئے۔ الجواب حامداً ومصلیاً مردہ کی چیر پھاڑ کرنا درجِ ذیل وجوہات میں جائز ہے : ۱) یہ کہ عورت انتقال کرجائے اور اس کے پیٹ میں زندہ  بچہ مزید پڑھیں

مردےکو ثواب کاپہنچنا

سوال: کیا مردے کو ثواب پہنچ سکتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:136 جواب: جی ہاں مردے کو ثواب پہنچ سکتا ہے کچھ بخشنے یا خیرات وغیرہ کرنے سے ۔ جیسا کہ بہشتی زیور ” میں ہے : ” مرنے کے لیے دعا کرنے سے کچھ خیرات دے کر بخشنے سے اس کو ثواب پہنچتا ہے اور مزید پڑھیں

مردہ جسم کو چھونے کا حکم

فتویٰ نمبر:772 سوال: کسی  کے انتقال   پر اس کے جنازے  پر گھر  والے مرد  ے کے منہ  کو پکڑتے  ہیں تو کیا مردہ جسم  کو پکڑنا جائز ہے  ؟  جواب:  جی ہاں  !  محرم  کے لئے  مردہ جسم  کو پکڑنا  جائز ہے  لیکن اگر  بیوی  کا انتقال  ہوا ہے  تو شوہر  کو ہاتھ  لگانا جائز مزید پڑھیں

مردے کی تدفین کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعاکرنا

سوال : مردے  کی تدفین  کے  بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا کیسا ہے  ؟ فتویٰ نمبر:79 جواب: میت کی تدفین  کے بعد  تھوڑی دیر ٹھہرنا ، قرآن  پاک کی تلاوت   کرنا اور  میت  کے لیے ہاتھ  اٹھا کر  دعا کرنا  مستحب ہے  ۔ دعا کا طریقہ  یہ ہے کہ منہ قبلے کی طرف مزید پڑھیں