تحنیک کا طریقہ اور وقت

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! 1.میرا سوال یہ ہے کہ، پیداٸش کے بعد بچے کی تحنیک کا سنت طریقہ کیا ہے؟ 2. ہمارے ہاں یہ روایت ہے کہ سب سے بچے کو شہد چٹایا جاۓ چاہے جو بھی چٹاۓ، پھر ماں دودھ پلاۓ گی، اگر کوٸ صالح، دین دار شخص فوری موجود نہ ہو تو مزید پڑھیں

ایصال ثواب کےلیے دن اور وقت مقرر کرنے کاحکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کچھ لوگوں نے معمول بنایا ہوا ہے کہ پورا دن درود پاک،استغفار اور آیت کریمہ پڑھتے ہیں اور رات کو آدھا گھنٹہ سب ایک وقت میں دعائیں مانگتے ہیں اور جس نے پورے دن جتنا پڑھا وہ سب بتاتے ہیں اور پھر سب کو اس کا ٹوٹل بھیجا جاتاہے ،کیا مزید پڑھیں

رات کو سورہ ملک کب پڑھی جائے؟

سوال:اگر وتر کی نماز میں سورت ملک پڑھ لی توکیا عشاء کے بعد دوبارہ سورت ملک پڑھیں گے؟ جواب: سورت ملک کے جو فضائل احادیث میں وارد ہوئے ہیں ان میں سے بعض احادیث میں تو وقت کی تخصیص نہیں جبکہ بعض میں رات سونے سے پہلے پڑھنے کا ذکر ہے ،لیکن حدیث کے الفاظ مزید پڑھیں

وضواور تیمم میں فرق

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۲﴾ سوال:-    وضو اور تیمم میں کیا فرق ہے؟ عبد اللہ  جواب :-تیمم وضو کا بدل ہے حکما ًدونوں میں کوئی فرق نہیں ہے ان میں سے ہر ایک طہارت کے حصول اور حدث کو دور کرنے کا ذریعہ ہے البتہ دونوں میں چند بنیادی فرق موجود ہیں مزید پڑھیں

سفر المراہ بغیر محرم جدید

بخدمت جناب  مفتی صاحب جامعہ دارالعلوم کراچی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ درج ذیل مسئلہ میں شرعی راہنمائی کی درخواست ہے : ہمارے ادارے  کے کئی کیمپس  ہیں ، بعض کراچی میں ہیں اوربعض لاہور میں ہیں۔ ادارے کے بعض شعبوں کی ذمہ دارخاتون ہوتی ہے ، اس ذمہ دارخاتون کو ادارے  کےضروری کام کی مزید پڑھیں

خواتین کا دکاندار سے بحث کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4071 سوال: جناب مفتیان کرام! السلام علیکم عورت کا بازار میں جاکر مردوں سے بحث کرنا خرید کے وقت قیمت کے بارے میں اسکا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! اگر کسی چیز کی قیمت عمومی نرخ سے زیادہ بتائی جا رہی ہے تو اس قیمت کو درمیانی مزید پڑھیں

فجر اور عصر کے بعد قضا نمازیں پڑھنا

فتویٰ نمبر:3085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! فجر اور عصر کے ساتھ نفل نہیں پڑھ سکتے۔قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا جی پڑھ سکتے ہیں۔تین اوقات کے علاوہ کسی دوسرے وقت قضا نماز پڑھنا منع نہیں بلکہ درست ہے۔قضاء نمازوں کی ادائی کے لیے کوئی مزید پڑھیں

بلیک میں ٹکٹ فروخت کرنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:201 کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میچ کی بلیک ٹکٹ بیچنا شرعاً جائز ہے یا نہیں ؟مثلاًٹکٹ کی قیمت 30 روپے ہو جب کاؤنٹر سے ٹکٹ دینا بند کر دیا جاتا ہے تو جو 30 کی ٹکٹیں خریدی ہوئی ہیں وہ 80 میں فروخت کی مزید پڑھیں

کیا اذان سے پہلے نماز پڑھنا درست ہے؟

فتویٰ نمبر:3034 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا اذان سے پہلے نماز پڑھنا درست ہے جب کہ نماز کا وقت داخل ہوچکا ہو؟ والسلام الجواب حامداو مصليا نمازکے درست ہونےکے لیے شرط ہے کہ نماز اپنے وقت پر ادا کی جاۓ، جہاں تک اذان سے پہلے نماز ادا کرنے کی بات ہے تو اذان نماز کے مزید پڑھیں

نماز کے بعد کپڑوں پر نجاست کا علم ہونا

فتویٰ نمبر:910 موضوع:فقہ الطہارۃ سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃاللہ اگر کسی انسان کے کپڑوں میں نجاست( پاخانہ) لگا ہواور اسے علم نہ ہو اور وہ اسی طرح پانچ وقت کی نماز پڑھ لے تو کیا اس کی نماز قبول ہو جائے گی یا اس کو قضا پڑھنی ہو گی؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية مزید پڑھیں