بچے کی قے کے ساتھ اداشدہ نمازوں کا اعادہ

فتوی نمبر:978 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة اللہ  شیر خوار بچے جو دودھ نکالتے ہیں کبھی پھٹا ہوا دہی کی صورت،کبھی پتلا دودھ ہی کی صورت میں ، اسکا کیا حکم ہے؟ تھوڑی مقدار کپڑے پر لگ جائے تو اس میں نماز ہوجائے گی ؟ پہلے بچے کی دفعہ اس مسئلہ کا علم مزید پڑھیں

رضاعی بہن کی بہن سے نکاح کا حکم

فتویٰ نمبر:863 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  زید اور زینب نے ایک عورت کا دودھ پیا ہے تو اس صورت میں زید کی شادی زینب کی بہن سے جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية زید کی شادی زینب کی بہن سے شرعا درست ہے،کیونکہ ان دونوں کے درمیان حرمت ثابت نہیں،البتہ زید اور زینب ایک دوسرے مزید پڑھیں

محرم اور غیر محرم رشتے

فتوی نمبر:862 سوال: محرم اور غیر محرم کون کون سے رشتے ہیں وضاحت کردیجیے. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية محرم وہ رشتہ جس سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو خواہ اس کا تعلق نسب سے ہو جیسے والد ،بھائی ،بیٹا,چچا, ماموں. یا اس کا تعلق سسرالی رشتے سے ہو، جیسے مزید پڑھیں

حاملہ ودودھ پلانے والی عورت کاروزہ رکھنےکا حکم

السلام علیکم  مفتی صاحب دودھ پلانے والی ماں کا روزہ رکھنے کا کیاحکم ہے  اور حاملہ عورت کاروزہ رکھنے کا کیاحکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:295 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياًاگر ماں کے روزہ رکھنےکے باوجود بچہ کی پرورش ممکن ہے اورماں کے دودھ میں اتنی کمی نہیں ہوتی جس سے بچہ کو نقصان مزید پڑھیں

دوائی میں حرام اشیاء کا استعمال

سوال:کسی بیماری میں شیر کی چربی یا گدھی کا دودھ کھا پی سکتے ہیں؟ سائلہ :ام علی  الجواب حامدۃ ومصلیۃ کسی حرام خالص سے یا اس کے جزو سے علاج کرنا عام حالات میں جائز نہیں. ہاں! اضطراری حالت میں کسی حرام چیز کو بطور دوا استعمال کرنا جائز ہے جب کہ مسلمان متقی ماہر مزید پڑھیں

دودھ کے لیے رکھے گئے جانور کی قیمت قربانی، صدقہ فطر کے نصاب میں شامل نہیں

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداً و مصلیاً  1۔دراصل قربانی اور صدقہ فطر کے نصاب میں انسان کی ذاتی اور اپنے اہل و عیال کی حاجت اصلیہ سے زائد اشیاء کی قیمت کا بھی اعتبار کیا جاتا    ہے (جیسا کہ سابقہ فتوی کے پہلے جواب میں مذکور ہے) ”فتاوی ہندیہ‘‘ کی عبارت : ’’وَ بِبَقْرَۃِ مزید پڑھیں

تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی

 فقہیات (قسط نمبر 4) تبدیل ہونے والے عناصر : حقیقت و ماہیت کی تبدیلی کب تسلیم کی جائے گی؟ اس کا مختصر جواب یہ ہے کہ اگر نقلابِ کلی متحقق ہوجائے تو ماہیت کی تبدیلی مسلم ہوگی اور شرعی حکم بھی بدل جائے گا، لیکن انقلاب جزوی طورپر پایا جاتا ہو تو ایسے بنیادی اجزاء مزید پڑھیں

دَمہ کے مرض میں مفید غذائیں 

دمہ ایک ایسا مرض ہے جو نہایت پریشانی اور تکلیف کاباعث بنتاہے۔ پھیپھڑوں کو ہوا دینے والی نالیاں چھوٹے چھوٹے پٹھوں سے ڈھکی ہوتی ہیں۔ ان پٹھوں میں نقص ہونے کے باعث جو سانس لینے میں تکلیف اور گلا سائیں سائیں کرتاہے اسے دمہ کہتے ہیں۔ ذیل میں بیان کردہ اشیاء باقاعدہ طور پر استعمال مزید پڑھیں