حضرت اسماعیل علیہ السلام 

 تحریر :اسماء اہلیہ  فاروق اسماعیل  علیہ السلام کی ولادت :۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام  نے اللہ  کی بارگاہ میں  نیک اولاد کی دعا کی  ۔  رَبِّ هَبْ لِيْ مِنَ الصّٰلِحِيْنَ  ١٠٠؁ ( سورۃا لصٰفٰت) میرے پروردگار ! مجھے ایک ایسا بیٹا دیدے جو نیک لوگوں میں سے ہو۔  اللہ کی طرف سے بشارت ہوئی  ۔ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المنافقون

یہ سورت ایک خاص واقعے کے پس منظر میں نازل ہوئی ہے ،جس کا خلاصہ یہ ہے کہ بنو المصطلق عرب کا ایک قبیلہ تھا ،جس کے بارے میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ اطلاع ملی تھی کہ وہ مدینہ منورہ میں حملہ کرنے کے لئے لشکر جمع کررہا ہے ،آپ اپنے صحابہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الاحزاب

یہ سورت حضور سرور ِدوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ منورہ ہجرت فرمانے کے بعد چوتھے اور پانچویں سال کے درمیان نازل ہوئی ہے، ا س کے پس منظر میں چار واقعات خصوصی اہمیت رکھتے ہیں جن کا حوالہ اس سورت میں آیا ہے،ان چار واقعات کا مختصر تعارف درج ذیل ہے.پہلا واقعہ جنگ مزید پڑھیں

طلاق کی عدت کتنی ہے

فتویٰ نمبر:421 سوال: اگر عورت  کو تین طلاقیں ہوگی تو عدت  کیسے گزاریں ؟ جواب : اگر عورت  حاملہ ہے تو اسکی عدت وضع حمل ہے  اور حاملہ نہ  ہوں  اور اسکو ماہواری  آتی  ہے  تو اسکی عدت  تین حیض  ہے اور اگر ماہواری نہیں آتی تو  اسکی عدت  تین مہینے  ہیں ۔ ( سورۃ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الانفال

یہ سورت تقریباً سن ۲ہجری کے آس پاس مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہے ،اوراس کے بیشتر مضامین جنگ بدر اوراس کے واقعات اور مسائل سے متعلق ہیں، یہ جنگ عظیم اسلام اورکفر کے درمیان پہلے باقاعدہ معرکے کی حیثیت رکھتی ہے،جس میں اللہ تعالی نے مسلمانوں کو فتح مبین عطا فرمائی اور قریش مکہ مزید پڑھیں