بحق فلاں کہ کر وسیلہ پکڑنے کا حکم

فتویٰ نمبر:1074 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! احناف کی مذکورہ آٹھ کتابوں میں مختلف الفاظ کے ساتھ یہ عبارت منقول ہے۔ جس سے وسیلے کی حرمت وکراہت ثابت ہوتی ہے۔ يُكْرَهُ أَنْ يَقُولَ فِي دُعَائِهِ بِحَقِّ فُلَانٍ، وَكَذَا بِحَقِّ أَنْبِيَائِك، وَأَوْلِيَائِك أَوْ بِحَقِّ رُسُلِك أَوْ بِحَقِّ الْبَيْتِ أَوْ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ؛ لِأَنَّهُ لَا حَقَّ لِلْخَلْقِ عَلَى مزید پڑھیں

اذان کو ٹھر ٹھر کر پڑھنا

سوال:کیا اذان کو ٹھہر ٹھہر کر کہنا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اذان کا مستحب طریقہ یہ ہے کہ اذان کے کلمات ٹھہر ٹھہرر کر ادا کیے جائیں۔ کلماتِ اذان جلدی جلدی ادا کرنا جائز تو ہے،لیکن مکروہ ہے۔ __________ حوالہ جات 1:لما فی رد المحتار مع الدر المختار( کتاب الصلاۃ 2/66): ویترسل فیہ مزید پڑھیں

نقاب کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! یہ سوال پردے کے بارے میں یعنی نقاب کے بارے میں ہے۔ کیایہ فرض ہے؟ خاص طور سے اس معاشرے میں! مجھے غلط مت سمجھئے گا۔ماشاء اللہ میں بہت عزت کرتی ہوں جو نقاب پہنتی ہیں میں اسے ایک بہت عظیم کام سمجھتی مزید پڑھیں

طلاق کے بعد بچی کی پرورش کا حکم

سوال:السلام علیکم! جناب مفتی صاحب!عرض یہ ہے کہ شوہر نے اپنے بیوی کو کسی وجہ سے ایک طلاق رجعی دے دی ہے اور آئندہ بھی فریقین میں صلح کی نوبت نہیں ہے۔ دونوں کے ہاں ایک لڑکی بھی ہے، جس کی عمر 9 سال ہے، آئندہ کے لیے اس بچی کا شرعی حکم کیا ہے مزید پڑھیں

معاملات میں دل کس طرح صاف رکھا جائے

سوال:السلام علیکم! ہم سے کسی کو تکلیف پہنچی ہم نے معافی مانگ لی سامنے والا کہے کہ معاف تو کردیا لیکن میرا دل تم سے دکھی ہے۔ یا پھر عموما تعلقات میں ایک دوسرے سے لغزشیں ہوتی ہی ہیں ہم ایک دوسرے سے معافی تلافی کر بھی لیتے ہیں لیکن جب دوبارہ کوئی بات ہوتی مزید پڑھیں

بیوی کا شوہر کو حق معاف کرنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ دوسری شادی کرنے کی صورت میں شوہر کو حق معاف کرنے سے کیا مراد ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ازدواجی رشتہ ،زوجین کے مابین کئی حقوق کو لازم کردیتا ہے ،مثلا :بیوی کا مہر،نان و نفقہ،رہائش،اور کسی ایک کے انتقال کی صورت میں دوسرے کا اس کے ترکے میں حصہ مزید پڑھیں

زبردستی معاف کروانے سے ورثا کا حق ختم نہیں ہوتا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶﴾ سوال:-        حضرت! ہم ۵/ بہنیں اور ۳/ بھائی اور والدہ حیات ہیں۔ والد صاحب کے انتقال کے ڈیڑھ مہینہ بعد ہم بہنوں کو دعوت پر بلایا گیا ۔ ایک مولانا صاحب بھی آئے ہوئے تھے اور ہمارے تین چچا بھی۔ ہمیں بتایا گیا کہ ہم بہنوں کا اتنا مزید پڑھیں