خریدار کا اپنی رضامندی سے اضافہ کے ساتھ قیمت دینا

سوال:میں آنلائن کاسمیٹکس کا کام کرتی ہوں میں جب کسی کا آرڈر منگواتی ہوں تو اگر 2500 سے کم ہو تو ڈیلیوری چارجز 274 روپے ہوتے ہیں اور 2500 پر 199۔ اب جس کا آرڈر ہوتا ہے وہ 275، یا 200 روپے ٹرانسفر کرتے ہیں تو یہ 1 روپیہ جو زائد ہے اس کا کیا مزید پڑھیں

مرحومہ زوجہ کے مہر کا حکم

سوال : مرحومہ زوجہ کے مہر کا کیا حکم ہے؟ تنقیح : کیا شوہر اور اولاد زندہ ہیں؟ جواب : شوہر زندہ ہے اور اولاد نہیں ہے- الجواب باسم ملھم الصواب اگر شوہر نے بیوی کا حق مہر ادا نہیں کیا یہاں تک کہ بیوی فوت ہوگئی، تو وہ مہر جو شوہر پر واجب الاداء مزید پڑھیں

کیا قیامت کے دن بغیر حساب کے۷۰ ہزار لوگ بے حساب کتاب جنت میں جائیں گے کیا یہ حدیث مبارکہ سے ثابت ہے؟

سوال: کیا قیامت کے دن بغیر حساب کے۷۰ ہزار لوگ بے حساب کتاب جنت میں جائیں گے کیا یہ حدیث مبارکہ سے ثابت ہے؟ جواب :جی بالکل یہ بات حدیث سے ثابت ہے کہ قیامت کے دن امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے 70ہزار لوگ بغیر حساب کتاب کے جنت میں جائیں گے۔ چنانچہ مزید پڑھیں

جھاڑ پھونک کرنا کیا تقوی کے خلاف ہے؟

سوال:وہ حدیث جس میں بغیر حساب جنت میں داخلے کی خوشخبری دی گئی ہے اس کے مطابق جو دم، تعویذ گنڈے نہ کروائے ، آگ سے داغ نہ لگوائے وہ اس کے اہل ہوں گے۔،تو میں آپ کے مدارس کے نقطہ نظر کی روشنی میں جاننا چاہ رہی ہوں کہ کسی سے دعاء کے لئے مزید پڑھیں

 انحراف قبلہ کی صورت میں نماز کا حکم

سوال:اگر کوئی قبلے کے رخ کو ٹیڑھا سمجھ کر دو سال تک نمازیں پڑھتا رہا اب ان کو پتہ لگا کہ قبلہ تو سیدھا تھا ہم تھوڑا ٹیڑھا کر کے پڑھ رہے تھے تو کیا پچھلی نمازیں دھرانی پڑیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ کعبہ کی جانب رخ کرکے نماز پڑھنا نماز مزید پڑھیں

دہ دردہ کسے کہتے ہیں؟

سوال: دہ دردہ کسے کہتے ہیں؟ جواب: دہ دردہ یعنی دس بائی دس وہ حوض یا تالاب ہے جس کی لمبائی اور چوڑائی چاروں اطراف سے دس دس ہاتھ ہو۔ اگر حوض چوکور ہے تو یہ مقدار مربع فٹ کے اعتبار سے 225 اسکوائر فٹ ہو گی۔ اگر حوض گول ہے یہ مقدار شرعی گز مزید پڑھیں

فاسد نمازوں کے فدیے کا حکم

:سوال اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ قضا نمازوں کا فدیہ دیا جاتا ہے یعنی وہ نمازیں جو ہم نے پڑھی نہ ہو ۔ 1)معلوم یہ کرنا ہے کہ جو نمازیں پڑھی ہیں لیکن کسی وجہ سے فاسد ہوگئی ہوں مثلا نماز شروع کرنے کے بعد ستر کا خیال نھیں کیا یا لیکوریا کے مسائل کا مزید پڑھیں

بچے کانام تبدیل کرنے کاحکم

سوال: السلام علیکم کیا بچے کا نام بدل سکتے ہیں؟ کیوںکہ دل مطمئن نہیں ہے اس نام سے بہت زیادہ بچہ روتا ہے اور اچانک سے دودھ پینا چھوڑدیتا ہے۔ پھر بہت زیادہ نظر اتارتی ہوں قرآنی آیات پڑھتی ہوں پھر 3، 4 دن بعد جاکر ٹھیک ہوتا ہے، پھر ایک اور چیز شروع ہوجاتی مزید پڑھیں

 پیشگی زکوٰۃ ادا کرنا

فتویٰ نمبر:4074 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! کیا زکوة کی رقم تھوڑی تھوڑی ادا کی جا سکتی ہے؟ مثلاً اگر کسی کو زکوة شعبان کے مہینے میں دینی ہوتی ہے اور وہ شعبان سے پہلےہی کچھ رقم ادا کردے تو ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ یہ بھی بتادیجیے کہ اگلے سال مزید پڑھیں

سیونگ سرٹیفیکیٹ کا حکم

فتویٰ نمبر:4094 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام وعلیکم  سیونگ سرٹیفکٹ کا حکم کیا ہے؟پوسٹ آفس سے لیے ہیں ان سرٹیفکٹ کو لینا جائز ہوگا ؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں. والسلام الجواب حامدا ومصلیا سیونگ سرٹیفیکیٹ لینا جائز نہیں۔کیونکہ یہ سودی معاملہ ہے،کوئی کاروباری شراکت نہیں،اور حکومت یااس کے ادارےان پر ایک طے شدہ رقم منافع کے مزید پڑھیں