قرآن کے غلاف پر نام لکھنا

سوال: قرآن پر یا قرآن کے غلاف پر نام پرنٹ کروانا درست ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب قرآن مجید یا قرآن مجید کے غلاف پر نام لکھنا یا پرنٹ کرنا اگر یہ نشانی کے طور پر ہے جیسا کہ ہدیہ دیتے وقت نام لکھ دیا جاتا ہے یا یاد دھیانی کے طور لکھ دیا مزید پڑھیں

عبدالرافع کو رافع کہنا

سوال :السلام علیکم کیا رافع نام خالی لے سکتے ہیں یا اس کو عبدالرافع کہنا چاہیے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام مذکورہ صورت میں” رافع“ ان ناموں میں سے نہیں ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ خاص ہیں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اور دوسروں کے لیے بھی اس مزید پڑھیں

سماویہ نام کا مطلب

سماویہ نام کا مطلب کیا ہۓ؟ کیا یہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا نام تھا؟ جواب: ”سماویہ“ کا معنی ہے آسمان والی ۔ کافی تلاش کے باوجود کسی صحابیہ کا نام ”سماویہ” نہیں ملا۔ یہ نام رکھنا درست ہے، مگرصحابیات کے نام رکھنا افضل ہے۔ فقط واللہ اعلم مستفاد: دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ مزید پڑھیں

زمَلٌ نام رکھنے کا حکم

سوال:زِمَلْ نام (ز کے زیر اور میم کے زبر کے ساتھ) کا مطلب کسی نے باپردہ بتایا ہے، کیا درست ہے یہ نام رکھنا اور منہا نام کا مطلب اللہ کا تحفہ کیا یہ بات درست ہے؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب 1۔ تحقیق کے بعد زِمْل (میم کے سکون مزید پڑھیں

مصطفی نام رکھنا 

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ سوال ۔ پوچھنا یہ تھا کہ جن بچوں کا نام مصطفیٰ رکھا جاتا ہے کیا وہ بچے تین چار سال تک بیمار رھتے ہیں مجھ سے کسی نے اس بارے میں سوال کیا کہ انہوں نے کسی عالمہ سے سنا ہے کہ یہ نام بھاری ہوتا ہے کیا یہ بات صحیح مزید پڑھیں

زخرف نام رکھنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ زخرف نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب:زخرف کے معانی “سونا،کسی چیز کا انتہائی حسن و دلکشی،زیبائش،سامانِ زینت“ آتے ہیں ،زخرف قرآن کی ایک سورت کا نام بھی ہے ،یہ نام رکھنا درست ہے ۔تاہم بہتر یہ ہے کہ صحابہ ،صحابیات کے ناموں پر یا کوئی اچھا بامعنیٰ اسلامی نام رکھ مزید پڑھیں

 عبد کے بغیر رحمن یا غفار وغیرہ نام لکھنا 

فتویٰ نمبر:4080 سوال:اکثر خواتین کے نام مجھے رجسٹر وغیرہ میں لکھنے پڑتے ہیں تو جس کے نام کے آگے غفار یا رحمن ہوتا ہے اس کو میں اپنی طرف سے عبد الرحمن یا عبدالغفار کردیتی ہوں جس مین بعض دفعہ متعلقہ خاتون کو اعتراض ہوتا ہے؟ کیا میرا یہ عمل درست نہیں؟ والسلام الجواب حامداًو مزید پڑھیں

 کیا سبحان نام رکھنا جاٸز ہے؟

فتویٰ نمبر:4055 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا سبحان نام رکھنا جاٸز ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا سبحان نام رکھنا اگرچہ درست ہے لیکن اکابر کے نزدیک پسندیدہ نہیں، اس لیے بہتر ہے کہ اسلامی ناموں میں سے کوٸی نام رکھا جائے۔ (فتوی ٥٢٣/ ١٤٣١ فتاوی دار العلوم دیو بند) ١۔” وقولہ سبحان مصدر لازم النصب مزید پڑھیں

“مناہل” نام رکھنا 

فتویٰ نمبر:3079 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  “مناہل” نام رکھنا کیسا ہے ؟۔ والسلام الجواب حامدا و مصليا ازواج مطہرات، بنات طاہرات،یاصحابیات رضی اللہ عنہن کے نام پر اپنی بچی کا نام رکھنا بہتر ہے۔ اسی طرح ایسے نام رکھنے چاہییں جن کے معنی اچھے ہوں،کیونکہ نام کا بچے کی شخصیت پر گہرااثرہوتا ہے۔ “مناہل” ” مزید پڑھیں

بچیوں کے اسلامی نام

حروف تہجی کےاعتبار سے آسیہ آزفہ آشفتہ آفروزہ آفریدہ آفریں آمنہ آمنہ آویزہ اثیلہ اجالا ادیبہ اریبہ اریکہ ازکی اساوری اسماء اسماء اسوہ افشاں افشیں افق اقصٰی البیلا الفت ام کلثوم امبریں امّارہ امیمہ امینہ انبیلہ انجشہ انجلاء انفال انیسہ انیقہ انیلا اکیمہ ایمن بابرہ بارزہ بازغہ باسمہ باطشہ بتول بدر الدجٰی بدیعہ بدیلہ بروع مزید پڑھیں