احرام میں خوشبولگنےسے کیامرادہے ؟

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:168 کیافرماتےہیں علمائے کرام ومفتیان عظام درج ذیل مسئلہ کے بارےمیں کہ : 1) احرام کی حالت میں خوشبودارچیز چھونےکاکیاحکم ہے ؟اگر محرم غلاف کعبہ کو اس طرح چھولے کہ اس کے ہاتھوں سے خوشبوبھی آنے لگے جبکہ غلاف کوچھونے کی وجہ سے خوشبوکاجسم اس کے ہاتھ پرنہیں لگا،صرف خوشبو کی مزید پڑھیں

دوائی میں حرام اشیاء کا استعمال

سوال:کسی بیماری میں شیر کی چربی یا گدھی کا دودھ کھا پی سکتے ہیں؟ سائلہ :ام علی  الجواب حامدۃ ومصلیۃ کسی حرام خالص سے یا اس کے جزو سے علاج کرنا عام حالات میں جائز نہیں. ہاں! اضطراری حالت میں کسی حرام چیز کو بطور دوا استعمال کرنا جائز ہے جب کہ مسلمان متقی ماہر مزید پڑھیں

استفتاء برائے مسائل سود

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:114 السلام علیکم درجہ ذیل مسائل کا شرعی حل مطلوب ہے۔ 1:  غیر اسلامی بینک سے حاصل ہونے والے سود کو رفاہی کاموں میں صَرف کیا جاسکتا ہےیا نہیں؟ 2:  زید خود مستحق زکاۃ ہے تو کیا زید خود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ سود کو اپنے استعمال میں لا سکتا ہےیا مزید پڑھیں

بیرون ممالک جانے کے لیےمیڈیکل انشورنس کروانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:115 کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیا ِنِ عظام اس  مسئلہ کے متعلق کہ: آسٹریلیا میں یہ قانون ہے کہ جو شخص کسی مقصد (مثلاًوزٹ وغیرہ) کے لیے وہاں جاتا ہے تو اسے میڈیکل انشورنس کرانا لازم ہے ،جس کے بعد اس کے بیمار ہونے کی صورت میں علاج و معالجہ مزید پڑھیں

5 مہتمم مدرسہ  کے مختلف سوالات

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:118 الجواب حامداومصلیاً سوال میں ذکر کردی تفصیل اگر واقعۃً درست ہے  اور آپ مدرسہ  کے مہتمم ہونے کی حیثیت سے  باقاعدہ پابندی  کے ساتھ مدرسہ ہی کے کام میں مصروف  ہوتے ہیں اور اپنے ذاتی  کام  کے لیے  آپ کو بالکل بھی وقت  نہیں  ملتا  اور مذکور  تنخواہ  میں آپ کا مزید پڑھیں

بے جا طلاق پر جرمانہ

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی بے جا طلاق پر جرمانہ سوال:- آج کل سماجی بگاڑ بہت بڑھ گیا ہے ، لوگوں کے دلوں میں اللہ کا خوف باقی نہیں رہا ، اس کی وجہ سے طلاق کا بے جا استعمال کیا جاتا ہے ، بلا قصور طلاق دے دی جاتی ہے ،ایسا بھی ہوتا ہے مزید پڑھیں

چوری کئے گئے مال کو واپس کرنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:53  سوال: زید نے دینی زندگی اختیار کرنے سے پہلے  فسق وفجور  کی حالت میں  گینگ کے ساتھ مل کر یا اکیلے عوام  الناس یا حکومتی  املاک کو نقصان  پہنچایا ، یا چوری کی ، اسی طرح  جھگڑے  کئے ، کسی کو مارا یا معذور کیا۔ اب توبہ  کرنے کے بعد جبکہ مزید پڑھیں