روزے کی‌حالت میں شوہر کا بیوی سے صبحت کرنا

السلام علیکم! سوال : اگر شوہر رمضان کے روزے میں صحبت کرنے کو کہے اور بیوی منع کرے پھر بھی نہ مانے اور صحبت کر لے پھر بیوی یہ سوچ کر کے روزہ تو ویسے بھی خراب ہو گیا اور روزہ توڑ دے تو اس کے بارے میں شرعیت میں کیا حکم ہے؟ تنقیح : مزید پڑھیں

داڑھی منڈوانے کا حکم

سوال: میری عمر 20 سال ہے لیکن میری داڑھی بہت ہلکی اور عجیب سی آرہی ہے ہے، کوئی کوئی مجھے دیکھ کر ہنستا بھی ہے، مجھے نائی نے کہا کہ ایک بار شیو کروا لو تو پھر گھنی داڑھی آجائے گی، تو کیا اس مقصد کے لیے میں صرف ایک بار داڑھی منڈوا سکتا ہوں؟ مزید پڑھیں

مینسٹریل کپ کا استعمال

سوال: مینسٹریل کپ کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب ماہواری کپ کے استعمال میں اگر طبی طور پر کوئی نقصان نہ ہو تو اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں۔ یہ ماہواری کپ کرسف کی جدید شکل ہے اور کرسف کے استعمال کو فقہا کرام نے جائز قرار دیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ مزید پڑھیں

لڑکی کا نام ”رامین“ رکھنا

سوال: لڑکی کا نام رامین رکھنا کیسا ہے،نیز اس کے معنی بتا دیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب رامین کا معنی معلوم نہیں ہوسکا،البتہ “رامی” کے معنی تیر انداز کے ہیں،تاہم رامین بعض کتب میں لڑکوں کے نام سے ملا ؛ لہٰذا بہتر یہ ہے کہ یہ نام لڑکی کا نہ رکھا جائے بلکہ ازواجِ مطہرات مزید پڑھیں

وفات کے بعد مشترکہ جائیداد کا حکم

سوال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک گھر ہے جو شوہر اور بیوی دونوں کے نام ہے ۔ دونوں بہت سالوں سے بیرون ملک رہ رہے ہیں۔ گھر میں پیسہ سارا شوہر کا لگا ہے۔ شوہر کے انتقال کے بعد گھر قانونی طور پہ بیوی کے نام ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ اب اس مزید پڑھیں

جزاکم اللہ کا جواب

سوال:السلام علیکم باجی جزاک اللہ کے جواب میں بارک اللہ کہنا لازم ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام! جزاک اللّہ کا جواب دینا لازم نہیں ہے، البتہ اگر کوئی جواباً دعائیہ کلمہ یا جملہ مثلا “ایاکم” یا “بارک اللہ” کہہ دے تو کوئی حرج نہیں۔ ================== حوالہ جات: عن أسامة بن زيد قال: قال مزید پڑھیں

نماز یا روزے کی منت

منت میں روزہ یا نفل نماز پڑھنے کی منت مانگنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ شرعی طور پر ایسی عبادت کی منت ماننے کی اجازت ہے جو عبادت کبھی فرض یا واجب ہوتی ہو، جیسے: نماز ،روزہ ،حج وغیرہ۔ نماز اور روزہ میں بھی چونکہ یہ بات پائی جاتی ہے، لہذا مزید پڑھیں

عورت کے زیر ناف بال سیفٹی/استرے/ریزر سے صاف کرنے کے متعلق

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: ایک سوال پوچھنا تھا کہ کیا عورت زیر ناف بال یا نیچے کی صفائی سیفٹی سے کر سکتی ہے۔کہتے ہیں نا کہ عورت اپنے جسم پر لوہا نہیں لگا سکتی کہ لوہا لگانے سے گناہ ہوتا ہے۔تو اگر آپ کو اس کے بارے میں علم ہے تو پلیز مجھے مزید پڑھیں

طلاق معلق بالشرط کا حکم

سوال 1 ۔ میاں بیوی کے درمیان فون پہ لڑائی ہوئی تو شوہر نے کہا کہ تم دیکھنا اگر یہ ویزہ ختم ہوتے ہی میں نہ آیا تو تم مجھ پر طلاق ہوگی ، اب اس کا کیا حکم ہے ؟ 2 ۔ اگر ویزہ ختم ہوتے ہی آجائیں تو کیا پھر واپس جاسکتے ہیں؟ مزید پڑھیں

سفر نماز کی قضا کا حکم

سوال:السلام علیکم سفر میں جو نماز قضا ہوجائے تو گھر آکر پوری نماز ادا کرنا ہوگی یا قصر ہی ادا کریں گے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام و رحمہ اللہ۔ دورانِ سفر جو نمازیں قضا ہوگئی ان کو حالت اقامت میں قصر ہی پڑھیں گے۔۔ حوالہ جات الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) مزید پڑھیں