عورت کی آواز کا پردہ

سوال: کیا عورت کی آواز کا پردہ ہے یا نہیں ؟ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً عورت کی آواز کو بہت سے فقہاء کرام نے سترجبکہ جمہور نے فتنہ قرار دیا ہے لہٰذا عورتوں کے لئے بلاضرورت مردوں تک اپنی آواز پہنچانے کی اجازت نہیں ہے  المبسوط للسرخسي – (1 / 133) وَيَرْفَعُ صَوْتَهُ بِالْأَذَانِ وَالْمَرْأَةُ مَمْنُوعَةٌ مِنْ مزید پڑھیں

کیا قسم کا کفارہ ادا کرنے کے لیے کھانا کھلاناضروری ہے

سوال ١- قسم کے کفارے کی ادائیگی کے لیے100 روپے روزانه کسی مستحق کو دیے جائیں 10دن تک اگر وه کھانے کے علاوه کسی اور مصرف میں خرچ کر لے تو کیا کفاره ادا ہو جائے گا ؟ کیونکه رقم دينے کی صورت میں یہ تحقیق کس طرح کی جاسکتی ہے  کہ کھانے میں ہی  خرچ مزید پڑھیں

سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح کا حکم

فتویٰ نمبر:697 سوال:زید کے باپ نے حفصہ سے نکاح کیا جبکہ حفصہ کی پہلے شوہر سے ایک بیٹی رقیہ بهی ہے کیا زید کا رقیہ کے ساتھ  نکاح ہو سکتا ہے. ؟ الجواب بعون الله مذکورہ صورت میں زید کا نکاح اپنی سوتیلی ماں کی بیٹی رقیہ سے درست ہے  بشرطیکہ حرمت کی کوئی اور مزید پڑھیں

قرآن پاک سمندر میں بہانے کا حکم

مسجد کے قرآن پاک بہت زیادہ ہیں سمندر میں ڈالنے ہوتو قرآن پاک گھر میں استعمال کے لیے لے جاسکتے ہیں ؟  الجواب باسم الملهم الوہاب:  جب قرآن كی تلاوت کی جاسکتی ہو (قابل انتفاع ہو) تو اس کو سمندر میں ڈالنا ہر گز درست نہیں اور اگراس مسجد میں ضرورت سے زیادہ قرآن ہوں مزید پڑھیں

کیا دو رکعت نفل نماز میں متعدد نیتیں کرسکتے ہیں

سوال:کیا دو رکعت نماز نفل میں مندرجہ ذیل ساری نیتیں کرسکتے ہیں ؟تحیة المسجد ،تحية الوضوء ،صلوات الحاجات ،صلوات التوبة ،شکرانے کے نفل نیز اگر ظہر کی نماز ہو تو اسکے دو نوافل کی  نیت۔ اور اس صورت میں اجر و ثواب کی کیا کیفیت ہوگی؟ فتویٰ نمبر:214 الجواب بعون الملک الوھاب. جی ہاں دو مزید پڑھیں

پاکستانی کرنسی کے لحاظ سے مھر کی رقم کتنی ہے

فتویٰ نمبر:700 سوال – آج کل کم از کم حق مہر کتنا ہو پاکستانی کرنسی میں؟ الجواب بعون الملک الوھاب. مہر کی کم از کم مقدار دس درہم ہے جو وزن میں مفتی شفیع رحمۃاللہ علیہ کے نذدیک 30.618 گرام اور مفتی رشید احمد رحمۃاللہ علیہ کی تحقیق کے مطابق34.02 گرام چاندی بنتی ہے اور مزید پڑھیں

مقتدی اگر بھول کر کھڑا ہوجائے توکیا نماز ادا ہوجائے گی

سوال :مقتدی اگر امام کے ساتھ پہلی  رکعت میں شامل ہو مگر بھول کر کھڑا ہو جائے اور ایک رکعت پڑھ کر سجدہ سھو کر لے تو کیا اس کی نماز ھو گئ؟ فتویٰ نمبر:214 الجواب حامدا و مصلیا اس صورت میں سجدہ سھو سے نماز ھو گئی لیکن ایسی صورتحال میں یہ کرنا چاہیے مزید پڑھیں

انسانی زندگی پر فلموں کے مضر اثرات

 محمد مبشر بدر  فلموں سے انسان کی ادبی صلاحیت پر کچھ اثر نہیں پڑتا ، الٹا وہ متکبرانہ جملے اور ڈائیلاگ دماغ میں گھومتے رہتے ہیں جو ہیرو یا ولن بولتے ہیں. جہاں تک میرا خیال ہے کہ ان فلموں کے جذباتی اور پرتشدد مناظر کی وجہ سے معاشرے میں عدم برداشت کا عنصر پروان مزید پڑھیں

سانڈے کے تیل کا حکم

السلام علیکم  فالج اور پٹھوں کے درد علاج کے لیے ایک تیل  بنایا جاتا ہے  جس میں مختلف  جڑی بوٹیاں  اورتیل  ڈالے جاتے ہیں۔ اس میں سانڈے  کی چربی  سے بنا ہوا تیل بھی ڈالدیا جاتا ہے  سوال یہ ہے پیدا ہوا ہے کہ اگرسانڈے  کو ذبح  کیے   بغیر اس کو مار کر یا ویسے مزید پڑھیں