اقسام جہاد

(باعتبار دفاع واقدام) نمبرشمار نام تعریف حکم 1 جہاد اقدامی اسلامی حکومت خود سے اقدام کرکے حملہ کرے فرض کفایہ 2 جہاد دفاعی دشمن مسلمانوں یاکسی اسلامی ملک پر حملہ کردے دشمن کوجواب دینے کے لیے جتنے لوگ کافی ہوں ان پر جہاد فرض عین ہوجائےگا، اگر ملک کی فوج کافی نہ ہو تو عام مزید پڑھیں

حدودوقصاص ( سورۃ البقرۃ )

1۔قتل ِعمد کی سزا قصاص ہے۔ { يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ} [البقرة: 178] 2۔آزاد آزاد کو قتل کرے یا غلام آزاد کو قتل کرےیا آزاد غلام کو قتل کرے،عورت عورت کو قتل کرے یا مرد عورت کو قتل کرےیاعورت مرد کو قتل کرے ،کافر ذمی کو قتل کرے یا ذمی کافر مسلمان کو مزید پڑھیں

اسلامک بینک سے قرضہ لینا

سوال: کیا گھر خریدنے کے لیے اسلامک بینک سے لون لینا جائز ہے؟ تنقیح: کس بینک سے لون لینا چاہ رہی ہیں؟ جواب تنقیح: میزان بینک سے الجواب باسم ملھم الصواب واضح ہو کہ میزان بینک گھر وغیرہ کے لیے براہ راست قرضہ نہیں دیتا کیونکہ قرض پر نفع حاصل کرنا شرعا سود کے زمرے مزید پڑھیں

اذان کے تعلق سے من گھڑت باتیں

سوال : اذان کے 1760حروف ہیں ،اذان خاموشی سے سننی چاہیے،اذان کے 1 حروف کے بدلے 1500 نیکیاں ہیں ،مکمل اذان سے 26,40,000 نیکیاں ملتی ہیں ،اگر آپ کے پاس پیکج ہے تو دوسروں کو بھی آگاہ کیجیے۔ اس پوسٹ ☝️کے بارے میں بتا دیجیے کہ کیا یہ ٹھیک ہے ؟ الجواب باسم‌‌ ملھم الصواب مزید پڑھیں

بچوں کے لیے کہانیاں

یہ ریٹ کسی بھی وقت تبدیل ہوسکتے ہیں۔ڈسکاؤنٹ کے بعد قیمت فائنل قیمت ہوگی۔جیسے100 روپے کی کتاب پر30 روپے ڈسکاؤنٹ ہے توقیمت 70 روپے ہوگی۔کراچی  پہنچانے کے چارجز200روپےہوں گے، بیرون کراچی ڈاک خرچ لگے گاجو ڈاک خانے کی پالیسی کے مطابق ہوگا۔ نمبرشمار نام مصنف قیمت ڈسکاؤنٹ 1 365کہانیاں 4جلدیں بیت العلم 1600 ٪30 2 مزید پڑھیں

میزان بینک میں کام کرنا جائز ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میزان بینک کی نوکری جائز ہے؟ کیا یہ اسلامی بینک ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک ایک غیرسودی بینک ہے اور مستند مفتیانِ کرام کے زیرِ نگرانی چل رہا ہے،لہذا جب تک اسے مزید پڑھیں

بچیوں کو کم عمر میں برقعہ پہنانا

سوال:ہماری بچیاں ابھی پانچ سے آٹھ سال کے درمیان کی ہیں، اپنی امیوں وغیرہ کو دیکھ کے برقعے کا شوق ہے اور ان کو ھدیہ میں ملے بھی ہیں، اب عبایا کبھی پہنتی ہیں کبھی نہیں، ہم ان کو روکتے نہیں دونوں صورتوں میں، صرف اسکارف کی پابندی کراتے ہیں، تو کیا یہ درست ہے؟ مزید پڑھیں

تنظیم اسلامی کےبارےمیں

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں میں نے الحمد للہ 12،13سال تک وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مدارس میں تعلیم حاصل کی اور بڑے بڑے علماء کرام مثلاً مولانا قاضی حمید رحمہ اللہ ،مولانا زاہد الراشد ی مدظلہ، مولانا عبد القیوم ہزاروی رحمہ اللہ وغیرہ بہت سارے علماء کرام سے پڑھا مزید پڑھیں

صنم نام رکھنا

فتویٰ نمبر:861 سوال: کیا صنم نام رکھنا درست ہے.  والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية “صنم” کے حقیقی معنی بت ، مورتی کے ہیں ،اسی طرح وہ مجسمہ جس کے بارے میں بت پرست کہتے تھے کہ وہ ان کی عبادت سے اللہ کا قرب حاصل کرتے ہیں۔ (القاموس الوحید) مجازاً اس کا مزید پڑھیں

ووٹ کی شرعی حیثیت

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:149 الجواب حامداومصلیاً اسلام کی بنیاد “اللہ کی “حاکمیت اعلیٰ “کےعقیدے پرہے  جسے قرآن کریم نے إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلَّهِ” کے مختصرجملے میں ارشادفرمایا ہے اس وجہ سے مغربی جمہوریت جس کی بنیاد “عوام کی حکمرانی “کےتصویرہے اسلام کےخلاف ہے اوراس کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ( فتاویٰ عثمانی مزید پڑھیں