سنیپ چَیٹ میں اپنی مشابہہ تصویر بنانا

سوال:السلام علیکم میرا ایک سوال ہے! کیا بٹ موجی سنیپ چیٹ اوتار(دیوتا،کارٹون)حرام ہے؟ میرا مطلب یہ ہے کہ ہمارے پروفائلز پر ایسے اوتار بنانا حرام ہے؟ اور اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کو بنانا اور کپڑے اور چہرے اور پس منظر میں تبدیلی کرنا؟ کیا یہ حرام ہے؟ کسی بھی پروفائل پر اس مزید پڑھیں

مرحومین کی ڈیجیٹل تصاویر اور ویڈیوز کا حکم

سوال: کیا مرحوم والدین کی تصاویر اور ویڈیوز موبائل میں رکھی جاسکتی ہیں؟ اس سے مرحومین پر کوئی اثر تو نہیں پڑے گا، ان کو تو گناہ نہیں ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب چونکہ ڈیجیٹل تصاویر ہمارے علماء کے نزدیک ناجائز تصاویر کے زمرے میں تو نہیں آتیں، اس لیے اگر کسی کی ڈیجیٹل تصویر مزید پڑھیں

ڈیجیٹل تصویرکاحکم

سوال ۔ میں ایک کمپیوٹر کورس کر رہی ہوں آن لائن یوٹیوب پہ لیکچرز لے رہی ہوں تو اس میں ایک پکچر پہ ٹیچر کچھ کام سیکھا رہے ہیں۔ کیا اس کو ایسے ہی بنانا جائز ہو گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب اول یہ سمجھ لیجیے کہ ڈیجیٹل کیمرہ اور موبائل  فون سے لی گئی مزید پڑھیں

آن لائن گولڈ ٹریڈنگ کا حکم

عرض یہ ہے کہ میں آن لائن ڈیجیٹل کرنسیز پے ٹرینڈنگ کرتا ہوں۔ جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے کرنسی جیسے Euraud. Eurjpy. Eurusd. Usdjyp. Usdaud. Gbpjpy اور ایسے 70 سے 80 کرنسیز کا آپس میں ٹرینڈنگ کرتا ہوں۔ اب آج کل سونا gold پر بھی آن لائن ٹرینڈنگ اسٹارٹ ہوگئی ہے۔ تو اب مزید پڑھیں

دینی تقریبات میں ویڈیو بنانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:127 بسم الله الرحمن الرحیم استفتاء دینی اجتماعات ، اصلاحی بیانات، ختم بخاری شریف وغیرہ میں اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ مسجدوں کے اندرویڈیو بناتے ہیں اور جب انہیں منع کیا جائے تو کہتے ہیں کہ شیخ  الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نےڈیجیٹل  تصویر کے بارے میں تحقیق فرمائی مزید پڑھیں

بٹ کوئن کریپٹو کرنسی

ورچوئل کرنسی کے بارے میں تین سوال اہم ہیں: 1. ثمن اعتباری ہونے کے کیا شرعی تقاضے ہیں جو اس کرنسی میں نہیں پائے جاتے ہیں؟ 2. اس کرنسی کا تقوم کس اساس پر ہے یعنی کیا اس کی بنیاد کسی مادی شے پر ہے یا یہ محض اعتباری چیز ہے؟ 3. اس کا نگرانی مزید پڑھیں